واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایران پر حملے کی صورت میں عالمی جنگ شروع ہو جائے گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-09, 06:09 PM   #1
ایران پر حملے کی صورت میں عالمی جنگ شروع ہو جائے گی
محمد کاشف حبیب محمد کاشف حبیب آف لائن ہے 24-01-09, 06:09 PM

تہران ۔ 31 اگست (اے پی پی) ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف سٹاف بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملے کی صورت میں عالمی جنگ شروع ہو جائے گی۔ ایرانی خبر رساں ادارہ ارنا کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں مسعود جزائری نے کہا کہ ایران کسی بھی ممکنہ جارحیت سے نمٹنے کے لئے تیار ہے‘ اگر کسی ملک نے ایران پر حملہ کیا تو اس سے عالمی امن خطرے میں پڑ جائے گا اور عالمی جنگ بھی چھڑ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس طرح کی صورتحال بن گئی تو جعلی اور مصنوعی ریاستیں ملیا میٹ ہو جائیں گی۔ (م ع/ط ع/س د

 
محمد کاشف حبیب's Avatar
محمد کاشف حبیب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 209
Reply With Quote
پرانا 24-01-09, 11:33 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,078
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,355 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایران پر حملے کی صورت میں عالمی جنگ شروع ہو جائے گی

یہ رپورٹ کونسی 31 اگست کی ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ایران, سٹاف, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نماز میں خشوع و خضوع صبارخ نماز 1 01-10-10 06:18 PM
کراچی مغربی طرز کی فحش فلمیں بنناشروع جاویداسد خبریں 26 28-06-10 01:58 AM
ملکی صورتحال: عراق کے بعد اب پاکستانی لوگوں نے بھی نقل مکانی شروع کردی شیخ ہمدان خبریں 1 03-01-08 09:29 AM
:::‌گوگل کا آن لائن انسائیکلوپیڈیا کا آغاز ، منصوبے کے تحت ہر موضوع پر مواد اکٹھا کیا جائے گا ::: ابو کاشان خبریں 0 18-12-07 11:36 AM
سرکاری اسکولوں میں دو شفٹیں شروع کرنے کا منصوبہ عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger