| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 225
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,827
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوڑا حوالات سے باہر بھی آ گیا تو اب یہ بچے ان کو دوبارہ نہیں ملیں گے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
بالکل کنعان بھائی ایساہی ہوگاکیونکہ یہ لوگ اصول کے پکے ہوتے ہیں۔ ہم لوگ کہتے ہیں کہ بچے مُلک کا سرمایہ ہیں لیکن یہ لوگ عمل کرکے اُس سرمائے کوملک کی بہتری کیلئے استعمال میں لاتے ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون
فطرت سے ہٹنے والے کس قدر گر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,827
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
جہاں میں رہتا ہوں اسی سڑک پر کچھ گھر چھوڑ کر ایک پاکستانی فیملی اپنے دوبچوں کو گھر چھوڑ کر شاپنگ کے لئے گئے اور پیچھے سے ان کے گھر سے ساتھ والے ہمسایہ کو کچھ پھٹنے کی آواز سنائی دی جس سے انہوں نے پولیس کو کال کی، دروزہ کھٹکھٹانے پر بچوں کے رونے کی آواز سن کر انہوں نے دروزہ توڑا اور بچوں کو سنبھالا اور گھر چیک کیا تو بوئلر پھٹا ہوا تھا۔ بچے انہوں نے سوشل سکیورٹی کے حوالے کئے والدین کے ساتھ کیا ہوا اس کا تو پتہ نہیں پھر دو سال بعد وکیل کے ذریعے کوشش کرنے سے واپس مل گئے۔ میں تو جب یہاں آیا تھا اس وقت ہی اسطرح کے سارے قانون ریڈ کر لئے تھے، یہاں پر تو مارکیٹ میں بھی بچوں کو نہیں ڈانٹ سکتے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت افسوس کی بات ہے کہ کچھ ایسے والدین بھی ہے جو اپنے بچوں کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں اللہ ان لوگوں کو ہدایت دیں۔امین
__________________
ہمیشہ خوش ری وi am only responsible 4 what i say not 4 what u understand. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کرتے, گئی, پہلے, واقعات, والوں, ملک, مرضی, معلوم, اپنی, اوقات, انکا, انسان, اج, بچوں, بعض, جن, حصے, خاندان, خاتون, دنیا, روح, ساتھ, طرح, عطیہ, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | The Great | احمد فراز | 3 | 28-05-11 02:44 AM |
| اب بھی ایسے لوگ ہیں ؟ | خرم شہزاد خرم | نئے تخلیق کار | 2 | 02-03-11 09:41 AM |
| کبھی ایسے بھی ہوتا ہے محبت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 1 | 06-03-09 01:40 PM |
| ایسے مناظر آپ نے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے!!! | قیصرجی | دلچسپ اور عجیب | 5 | 05-11-08 04:38 PM |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | Zullu230 | احمد فراز | 0 | 11-04-08 03:42 AM |