واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایک ایک "مس کال " کا حساب!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-09, 03:03 AM   #1
ایک ایک "مس کال " کا حساب!
shafresha shafresha آف لائن ہے 12-04-09, 03:03 AM

کبھی کبھی آپ کے ساتھ ایسا واقعہ ہو جاتا ہے کے اُس میں موجود کوئی باریک سا لطیف نکتہ اُسے ایک لطیفہ میں تبدیل کردیتا ہے اور آپ کو دیر تک مسکرانے پر مجبور کردیتا ہے۔
میں اپنے گھر سے آفس آنے کے لیئے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتا ہوں۔ ابھی کچھ دن پہلے میں آفس سے واپسی کے لیئے ویگن/مزدا میں سوار ہوا خوش قسمتی سے پچھلی سیٹو ں میں جگہ مل گئی ۔ سیٹ پر بیٹھ کر میں نے ایک نظر وین میں ڈالی تو محسوس کیا کے آج کسی کالج/یا یونی ورسٹی کے کچھ لڑکے بھی ویگن میں موجود تھے۔ کچھ ہی دیر بعد ایک باریش صاحب پولیس کی وردی میں ویگن میں سوار ہوئے، اُنھیں دیکھ کر اگلی سیٹ پر بیٹھے ایک لڑکے نے اُنھیں جگہ پیش کی ۔ اُن صاحب نے انکار کرنا چاہا مگر اُ س لڑکے کے اصرار پر وہ سیٹ پر بیٹھ گئے۔اُن صاحب کا تعلق یقینا کسی دینی و تبلیغی جماعت سے تھا کیونکہ کے اُنہوں نے بیٹھتے ہی قدرے اُونچی آواز سے اپنے برابر والی سیٹ اور خود کو جگہ دینے والے لڑے کو مخاطب کو بلند آواز سے سلام کرکے گفتگو شروع کردی تھی۔
گفتگو سیاست کے موجودہ بازیگروں سے ہوتی ہوئی، اسلام کے شاندار ماضی کا احاطہ کرتے ہوئے موجودہ دور کے مسلمانوں کی ذلت آمیز بے چارگی کی وجوہات تک جا پہنچی تھی، اُن کی اس گفتگو کومجھ سمیت ویگن کے سبھی مُسافر شوق و محویت سے سُن رہے تھے اور کچھ تو اُن کی حمایت میں کچھ دلائل بھی دے رہے تھے۔ اُن صاحب نے اب اس بات پر زور دینا شروع کیا کے ہمیں اپنے طور پر اسلام کی تبلیغ کرنی چاھیئے، اسی اثنا میں اُن نے قرآن کی ایک آیت مبارکہ پڑھی"و من یعمل مثقال ذرۃ شرا یرہ" اوراس آیت کا ترجمہ کیئے بنا پرزور آواز میں کہنے لگے "اللہ کے بندوں اللہ کے یہاں ایک ایک مثقال کا جواب دینا پڑے گا"۔ میں نے نوٹ کیا کے اُن کی یہ بات سنتے ہی ویگن میں موجود لڑکوں کے کان کھڑے ہوگئے اور وہ خوف ذدگی کے عالم میں اُن صاحب کی جانب دیکھنے لگے۔ جانتے ہیں کیوں؟
ارے بھئی عربی سے ناواقفیت کی بنا پراُن نادان لڑکوں نے سمجھا کے وہ صاحب کہہ رہے ہیں کے اللہ کے یہاں ایک ایک "مس کال" کا حساب دینا پڑے گا۔

Last edited by shafresha; 12-04-09 at 06:16 AM.. وجہ: عنوان کی تصیح!

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 828
Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-04-09), پاکستانی (17-04-09), یاسر عمران مرزا (06-04-11), نیلم خان (14-05-10), نورالدین (28-04-11), منتظمین (13-04-09), محمدمبشرعلی (06-08-10), محمدخلیل (14-05-10), waseemsv (12-04-09), Zullu230 (13-04-09), ایکسٹو (05-04-11), ام غزل (12-04-09), ابن جلال (13-04-09), حیدر (14-05-10), سعود (13-04-09), شبنم (07-04-11), شریف (06-04-11), طارق راحیل (16-04-09), عبداللہ آدم (05-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 12-04-09, 03:51 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوب
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 12-04-09, 03:54 AM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 12-04-09, 04:01 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بہت خوب ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 12-04-09, 04:08 AM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے آپ نے کہا خوب تو میں نے کہہ دیا کہ بہت خوب
! شاہد بھائی کی تحریر مزاح سے بھرپور تھی اس لئے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 12-04-09, 04:16 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا میں سمجھا میرے خوب پر کہا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-04-09), نیلم خان (14-05-10), ام غزل (12-04-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 12-04-09, 05:55 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حاضرین ہم پھر بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-04-09), نیلم خان (14-05-10), نورالدین (28-04-11), ام غزل (12-04-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 13-04-09, 09:42 AM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لڑکوں کا چونک جانا ہی اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ سارے پاکستان میں مس کالز دینے کا فیشن عروج پر ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), نورالدین (28-04-11), حیدر (14-05-10)
پرانا 13-04-09, 04:40 PM   #9
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ،
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), ام غزل (13-04-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 13-04-09, 08:39 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بات اور سن لیں
ایک ایک پوسٹ کا حساب بھی دینا ہوگا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-04-09), نیلم خان (14-05-10), Zullu230 (17-04-09), ام غزل (14-04-09), حیدر (14-05-10), سیلانی (15-04-09), سحر (15-04-09), عبداللہ آدم (05-04-11), عبداللہ حیدر (14-05-10)
پرانا 14-04-09, 10:40 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے لیئے میں‌تیار ہوں، مگر جو لوگ اس فورم پر کچھ لوگوں کو "کافر، گمراہ" قرار دینے پر تُلے بیٹھے ہیں اُن کا کیا ہوگا؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-04-09), نیلم خان (14-05-10), نورالدین (28-04-11), محمدمبشرعلی (05-04-11), ام غزل (15-04-09), احمد بلال (05-09-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 14-04-09, 11:17 AM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت سے لوگوں نے پاکستان میں کفر ساز فیکٹریاں کھول رکھی ہیں اور دھڑا دھڑ لوگوں کو کافر قرار دے رہے ہیں میں‌سمجھتا ہوں کہ اگر کوئی شخص سچے دل سے اللہ تعالی کی واحدانیت اور حضورصلی اللہ علیہ وآلہی وسلم کی نبوت کا اقرار کرتا ہے کہ وہی آخری نبی ہیں تو وہ مسلمان ہے اور پھر محبت پر کسی کی اجارہ داری تو نہیں نا جب کوئی دل کی گہرائیوں سے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہی وسلم سے محبت کرتا ہے تو ہم اسے بھلا کیسے کافر قرار دے سکتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-04-09), فیصل ناصر (14-04-09), نیلم خان (14-05-10), Zullu230 (17-04-09), ام غزل (15-04-09), احمد بلال (05-09-09), حیدر (14-05-10)
پرانا 15-04-09, 07:11 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایک بات اور سن لیں
ایک ایک پوسٹ کا حساب بھی دینا ہوگا


جی ہاں! اور کچھ لوگوں کو "ایک ایک پوست" کا حساب بھی دینا ہوگا!

نوٹ: کیا مجھے یہ لکھ دینا چاھیئے کے "پوست" سے میری مُراد کیا ہے؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 15-04-09, 03:08 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوا کا کیا کریں ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), حیدر (14-05-10)
پرانا 16-04-09, 09:37 AM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,820
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
دوا کا کیا کریں ؟
کون سی دوا؟ میں‌سمجھا نہیں!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-04-09), نیلم خان (14-05-10), ام غزل (17-04-09), حیدر (14-05-10)
جواب

Tags
color, فورم, کالج, پولیس, پوسٹ, پاکستان, قرآن, لوگ, لطیفہ, نظر, موجودہ, محبت, مزاح, آج, اللہ, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, خوش, دل, سیاست, شاندار, شخص, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 02:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger