واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایک تاریخ ساز دن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-11, 10:23 AM   #1
ایک تاریخ ساز دن
مہتاب مہتاب آن لائن ہے 30-03-11, 10:23 AM

۔ ۔ ۔ 30مارچ
۔ ۔ ۔ ایک تاریخ ساز دِن
۔ ۔ ۔ wednesday کو پہلی بار
۔ ۔ ۔ انڈیا میں
۔ ۔ ۔ انڈیا کے خلاف
۔ ۔ ۔ انڈیا کے گراؤنڈ پر
۔ ۔ ۔ انڈین عوام کے سامنے
۔ ۔ ۔ انڈین آرمی کی سیکیورٹی میں
۔ ۔ ۔
پاکســـــتان کا قومی ترانہ سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے پڑھا جائے گا

ان شاء اللہ

پاکســــتان کی برتری اور پاکســــتانی ٹیم کیلئے دعا کیجئے

پاکســــتان زندہ باد







۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے

 
مہتاب's Avatar
مہتاب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
شکریہ: 877
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-03-11), ننھا بچہ (30-03-11), سحر (30-03-11), شبنم (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 11:26 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ نے چاہا تو جیت ہماری ہو گی، عزم حوصلہ اورلگن شرط ہے اوراُمید ہے ہمارے کرکٹراپنی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔

پاکســــتان زندہ باد
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 12:41 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشااللہ مہتاب بھائی اللہ نے چاہا تو آج کا میدان ہمارا ہی ہوگا ہندو بنیا تو پاکستان بھی نہیں بننے دینا چاہ رہا تھا لیکن بن گیا میچ بھی انشااللہ جیت ہی جائے گا بس لگن سچی ہونی چاہئے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-11, 04:17 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,623
شکریہ: 7,152
2,977 مراسلہ میں 8,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برہمن، کھتری ، شودر ہو یا کوئی گندا
سب کی سمجھ میں آجائے گا مساوات کا فنڈا

کراچی سے کلکتے تک سب ایک ہوجائے گا
سندھو ندی کے آر پار مسلم ہر ایک ہوجائے گا

سول روپ نہا کر ، راوی سے ملنے آئے جو گنگا
اسلام آباد کی چھاتی سے لہرائے بھارت پہ جھنٍڈا

گندا: ہندو مسلمانوں کو ملیچھ یعنی گندا کہتے ہیں۔
فنڈا: بھارتی، فنڈامینٹل کو شارٹ کر کے فنڈا کہتے ہیں ۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-03-11), ننھا بچہ (30-03-11), منتظمین (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 09:00 PM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
۔ ۔ ۔ wednesday کو پہلی بار
۔ ۔ ۔ انڈیا میں
۔ ۔ ۔ انڈیا کے خلاف
۔ ۔ ۔ انڈیا کے گراؤنڈ پر
۔ ۔ ۔ انڈین عوام کے سامنے
۔ ۔ ۔ انڈین آرمی کی سیکیورٹی میں
۔ ۔ ۔پاکســـــتان کا قومی ترانہ سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے پڑھا جائے گا
ایسا پہلی بار نہیں ہورہا جناب پہلے بھی ہوچکا ہے۔مگر اس کا فائدہ؟
ہاں فائدہ تب ہے اگر پاک میچ جیت جائے تو مگر ابھی جو میچ کی پوزیشن جارہی ہے وہ تو بہت پریشان کن ہے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-03-11, 08:49 AM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,748
شکریہ: 877
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ پاک اگر ہماری دعا قبول نہیں ہوئی ہے تو یقینآٓ اس میں ہمارے لیئے کوئی نہ کوئی بہتری ہوگی ،
I love My Pakistan
I Love My Pakistani Team
We Will Win world cup 2015
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, کیلئے, کیجئے, گراؤنڈ, ٹیم, پہلی, پڑھا, پرچم, قومی, آرمی, اللہ, انڈین, انڈیا, باد, برتری, تلے, تاریخ, ترانہ, جائے, دعا, زندہ, سیکیورٹی, ساز, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger