واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایک تھریڈ لکھنا ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-09, 12:24 AM   #1
ایک تھریڈ لکھنا ھے
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 30-01-09, 12:24 AM

بہت دن سے کچھ نہیں لکھا دل ھی نہیں کیا کچھ لکھنے کو ھے بھی نہیں تھا سوچا کچھ ایسا لکھا جائے


جو الگ ھو



کچھ ھٹ کے



کچھ منفرد سا



جو سب کو اچھا لگے



جس پہ سب بات کریں


بہت سوچا


بہت سوچا




مگر



کچھ سمجھ نہیں آیا


چلیں آپ ھی مشورہ دیں

کہ کیا لکھوں

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 640
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-01-09, 04:18 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

ہوگا کیا؟؟
------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 06:03 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

ھمممم کعئی کالم ہی لکھ دیں‌
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 09:05 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

آپ ایسا کریں
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

یوں کریں کہ
-

-
-
-
-
-
-

-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

کچھ بھی لکھ دیں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-12-10)
پرانا 30-01-09, 09:59 AM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

اگر آپ کا لکھنے کا موڈ نہیں بنتا تو کچھ بھی نہیں لکھ سکیں گی۔ ایسی کیفیت میں خوب نیند کر لیں۔ اُس کے بعد آہستہ آہستہ کچھ لکھنے اور پڑھنے کی طرف طبیعت کو مائل کریں۔ اگر پھر بھی افاقہ نہ ہو تو آئس کریم کھانا شروع کر دیں۔ ضرور افاقہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-01-09), عبدالقدوس (30-01-09)
پرانا 30-01-09, 10:47 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

اگر مجبوراََ لکھنا ہے تو پھر Zullu230
بھائی کی بات ٹھیک ہے کہ کچھ نا لکھیں جو کچھ بھی لکھنا ہے دل سے لکھیں

کوشش کریں آپ لفظوں کو مجبور نا کریں ، بلکے لفظ آپ کو مجبور کریں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by خرم شہزاد خرم; 30-01-09 at 10:55 AM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (30-01-09), ام طلحہ (30-01-09)
پرانا 30-01-09, 11:36 AM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

خرم بھائی تسی گریٹ ہے گے جی۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 11:46 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

میرے خیال میں آپ




































































































































































وہی کریں جو ایسے وقت میں اکثر لوگ کرتے ہیں



























































لکھنے کا خیال ترک کر دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 12:01 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

لیکن
























































جب دل چاہ رہا ہو




































اور کچھ لکھنے کو پاس ہو تو ضرور لکھیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 12:34 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

مجھے مبارک باد لکھ دیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 02:34 PM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

کس بات کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 10:07 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کس بات کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
-----------------------
اس بات کی

Name:  1-30-2009 11-03-59 PM.jpg
Views: 67
Size:  16.5 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-09, 04:42 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
-----------------------
اس بات کی

منسلکہ فائل 15826
بہت بہت مبارک ھو ۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (04-02-09)
پرانا 03-02-09, 04:56 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
اگر مجبوراََ لکھنا ہے تو پھر Zullu230
بھائی کی بات ٹھیک ہے کہ کچھ نا لکھیں جو کچھ بھی لکھنا ہے دل سے لکھیں

کوشش کریں آپ لفظوں کو مجبور نا کریں ، بلکے لفظ آپ کو مجبور کریں
اسی لیے اتنے دن کچھ نہیں لکھا
اگر ھم زبردستی کچھ لکھنا چاھیں تو کچھ نہیں لکھ سکتے اگر کچھ لکھ بھی لیں تو اس میں وہ اثر نہیں ھوتا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-09, 11:59 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تھریڈ لکھنا ھے

اثر کرے نہ کرے ، سن تو لے مری فریاد
نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوئی, گانا, پڑے, لکھ, لگاؤ, لوگ, نیند, موضوع, آج, اھمیت, بکھرے, بھائی, بے, باکی, باقاعدہ, ترک, ترقی, جواب, جاننا, خلاف, خرم, دل, شہزاد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!! منتظمین دلچسپ اور عجیب 3759 27-04-12 09:01 PM
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger