واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ ادا ہو سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں‌؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-09, 04:21 PM   #1
ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ ادا ہو سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں‌؟
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 12-10-09, 04:21 PM

السلام علیکم


میں جو بھی تھریڈ دیکھتا ہوں اُس میں کچھ شکریہ سے لے کر چالیس پچاس تک ہی نظر سے گزرے ہیں ۔ میں یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ آ سکتے ہیں اور یہ شکریہ کا سسٹم کتنے شکریہ کی گنجائش رکھتا ہے؟

کیا ہم سب مل کر اس شکریہ کے بٹن کو مات دے سکتے ہیں؟
تو دیکھتے ہیں‌کہ ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ ادا ہو سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں‌؟

ویسے میں دھونس دھاندلی سے آپ کو مجبور نہیں کر رہا ہوں کہ آپ لازمی شکریہ کا بٹن دبائیں‌۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر شکریہ کا بٹن دبا کر اس کنفیوژن کو دور کرنے میں میری مدد فرمائیں گے تو بہت ممنون رہوں‌گا۔

تو دیکھتے ہیں کہ شکریہ کی دوڑ کتنے نمبرز تک جاتی ہے
تو ہو جائیں شروع

ایڈوانس شکریہ کے ساتھ۔۔۔۔۔اجازت۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 125
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (12-10-09), معظم (12-10-09), ایس اے نقوی (12-10-09)
جواب

Tags
نظر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
آپ کے خیال میں پاکستان کی تاریخ میں‌ سب سے نازک لمحہ کونسا تھا؟ ھارون اعظم تاریخ پاکستان 46 17-08-11 03:44 PM
پتہ نشان تو اس نے نہیں بتایا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 13-04-11 03:20 PM
کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا محمدعدنان پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 11 11-06-09 12:42 PM
میر ے تھریڈ میں emotions نہیں show ہو رہے جان جی معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 4 16-10-08 01:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger