واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایک خوبصورت تصویر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-05-10, 03:01 AM   #1
ایک خوبصورت تصویر
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 05-05-10, 03:01 AM

ایک گھر کے بچے زمین پر بیٹھ کر اکٹھے ناشتہ کررہے ہیں، ان میں سے کچھ بچوں نے ناشتہ کے بعد سکول جانا ہے، مجھے اپنے معاشرہ کی یہ حقیقی تصویر بہت اچھی لگی ہے آپ سے بھی شیئر کررہا ہوں۔

Attached Images
 

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
شکریہ: 1,554
2,995 مراسلہ میں 8,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 946
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (05-05-10), J.S (05-05-10), rabab (05-05-10), shafresha (05-05-10), کنعان (07-05-10), ھارون اعظم (05-05-10), یاسر عمران مرزا (06-05-10), محمدعدنان (05-05-10), اویسی (05-05-10), ابن جلال (06-05-10), عارف اقبال (09-05-10), عبداللہ آدم (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 03:20 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتفاق میں برکت ہے
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-05-10), اویسی (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 04:56 AM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بھائی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-05-10, 06:44 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان میں برکت کون ہے؟ اتفاق کا تو پتا چل گیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-05-10), rabab (05-05-10), اویسی (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 10:30 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ان میں برکت کون ہے؟ اتفاق کا تو پتا چل گیا ہے

جو مڈل میں بچہ نظر آ رہا ہے وہ برکت ہے
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-05-10), shafresha (05-05-10), اویسی (05-05-10), عبداللہ آدم (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 11:04 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ یہ اتفاق و محبت ہمارے پورے معاشرے پر محیط فرما دے۔ آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-05-10), rabab (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 11:15 AM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی ۔۔۔ دیکھیں چھوٹا بچہ بھی اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ اٹھ کر ناشتہ کر رہا ہے ۔۔۔
پھر انھیں اسکول بھی رانہ کرے گا اور جب یہ اسکول سے لوٹیں گے تو ۔۔۔۔ ننھے ننھے ہاتھوں سے تالیں بجا کر خوشی کا اظہار بھی کرے گا ۔۔۔
اللہ کا احسان ہے اس نے ہمیں اس معاشرے میں پیدا کیا اور مسلمان بنایا ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-05-10), rabab (05-05-10), عارف اقبال (09-05-10)
پرانا 05-05-10, 11:56 AM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے برطانوی ادارے کی ایک تحقیق پڑھی تھی اس میں گھر میں اپنے بڑوں کے ساتھ مل بیٹھ کر ایک ہی ٹیبل پر کھانا کھانے اور اکیلے کھانا کھانے والوں بچوں کی ذہنی صالحیتوں پر تحقیقات کی گئیں تھی جس میں کیا گیا تھا کہ :
" جو بچے اپنے بڑوں کے ساتھمل کر کھانا کھاتے ہیں تو اس میں بات چیت ہوتی ہے اور بچوں کے مسائل سامنے آتے ہیں جسے بڑے حل رتے ہیں جس کی وجہ سے ایسے بچوں میں اعتماد اور ان کی ذہنی صلاحیت اسکول میں زیداہ نظر آتی ہے بنبت ان بچوں کے جو تنہائے کا شکار ہیں اور بڑوں کی صحبت سے قدرے دور اور ان کا کارکردگی تعلیمی ادوروں میں پست ہوتی ہے ۔۔ اور زیادہ تر ایبسنٹ ماءنڈ کا شکار رہتے ہیں ۔"
اسلام بتاتا ہے کہ :
کھانے میں جتنے ہاتھ شریک ہوں گے اتنی ہی برکت ہو گی ۔۔۔۔ اور یہ برکت ہماری پوری زندگی میں ہوتی ہے ۔۔۔ ہماری صلاحیتیں ہر جگہ بڑھ جاتی ہیں
لیکن افسوس ہے آج کل مل بیٹھ کر کھانے کا رحجان ختم ہوتا جا رہا ہے ۔۔۔۔
فاسٹ فوڈ نے تو اور بھی برا حشر کر دیا ہے ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-05-10), rabab (05-05-10), گلاب خان (06-05-10), ھارون اعظم (05-05-10), محمدعدنان (05-05-10), عارف اقبال (09-05-10), عبداللہ آدم (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 12:13 PM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب کہا ارحم آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-05-10), rabab (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 12:19 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
میں نے برطانوی ادارے کی ایک تحقیق پڑھی تھی اس میں گھر میں اپنے بڑوں کے ساتھ مل بیٹھ کر ایک ہی ٹیبل پر کھانا کھانے اور اکیلے کھانا کھانے والوں بچوں کی ذہنی صالحیتوں پر تحقیقات کی گئیں تھی جس میں کیا گیا تھا کہ :
" جو بچے اپنے بڑوں کے ساتھمل کر کھانا کھاتے ہیں تو اس میں بات چیت ہوتی ہے اور بچوں کے مسائل سامنے آتے ہیں جسے بڑے حل رتے ہیں جس کی وجہ سے ایسے بچوں میں اعتماد اور ان کی ذہنی صلاحیت اسکول میں زیداہ نظر آتی ہے بنبت ان بچوں کے جو تنہائے کا شکار ہیں اور بڑوں کی صحبت سے قدرے دور اور ان کا کارکردگی تعلیمی ادوروں میں پست ہوتی ہے ۔۔ اور زیادہ تر ایبسنٹ ماءنڈ کا شکار رہتے ہیں ۔"
اسلام بتاتا ہے کہ :
کھانے میں جتنے ہاتھ شریک ہوں گے اتنی ہی برکت ہو گی ۔۔۔۔ اور یہ برکت ہماری پوری زندگی میں ہوتی ہے ۔۔۔ ہماری صلاحیتیں ہر جگہ بڑھ جاتی ہیں
لیکن افسوس ہے آج کل مل بیٹھ کر کھانے کا رحجان ختم ہوتا جا رہا ہے ۔۔۔۔
فاسٹ فوڈ نے تو اور بھی برا حشر کر دیا ہے ۔۔۔
بہت خوبصورت بات کی اپ نے یہاں پر تو سنڈے ڈنر ہی یہ لوگ مل بیھٹ کر کرتے ہیں نہں تو بزی لائف ہے ان لوگوں کی
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
rabab کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 03:12 PM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ان میں برکت کون ہے؟ اتفاق کا تو پتا چل گیا ہے
ارے عبدالقدوس بھائی بتایا تو تھا اتفاق میں برکت ہے
اتفاق کا پتہ چل گیا تو اس میں برکت ہو تلاش کریں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), اویسی (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 03:33 PM   #12
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
ارے عبدالقدوس بھائی بتایا تو تھا اتفاق میں برکت ہے
اتفاق کا پتہ چل گیا تو اس میں برکت ہو تلاش کریں
میں تلاش کر لیاہےName:  rollinglaugh.gif
Views: 66
Size:  8.9 KB
یہی ہے مسٹر برکت Name:  lolht7.gif
Views: 66
Size:  11.0 KB
Name:  03.jpg
Views: 71
Size:  127.0 KB
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), عارف اقبال (09-05-10), عبدالقدوس (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 03:45 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوگ تو بہت نوٹی ہو
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
rabab کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (05-05-10)
پرانا 06-05-10, 02:42 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,532
شکریہ: 1,554
2,995 مراسلہ میں 8,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جہاں اتفاق وہاں برکت ضرور

جہاں اتفاق ہوگی وہاں برکت ضرور ہوگی، اگر کہیں چھپی بھی ہوگی تو کچھ دیر بعد ضرور خود بخود ظاہر ہوجائے گی۔ بڑوں نے جو مثالیں ہمیں دی ہیں وہ غلط نہیں ہوسکتیں۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 05:35 AM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rabab مراسلہ دیکھیں
آپ لوگ تو بہت نوٹی ہو
نوٹی تو آپ نے یوں کہاہے جیسے برکت آپ ہوں لیکن آپ تو رباب ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (06-05-10)
جواب

Tags
color, red, ہیں،, ہوں۔, ہے،, کررہے, کررہا, گھر, لگی, ناشتہ, معاشرہ, اکٹھے, اپنے, اچھی, اتفاق, بیٹھ, بچوں, بچے, برکت, تصویر, حقیقی, خوبصورت, زمین, سکول, شیئر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تصویر پر اردو شاعری کی مصوری سیکھیئے محمدخلیل ایڈوب فوٹو شاپ 48 15-07-11 05:02 PM
عالمی یوم آبادی کے موقع پر خوبصورت تصویر جاویداسد خبریں 0 12-07-10 07:46 PM
خوبصورت تصویر حنا گپ شپ 11 16-11-08 10:27 AM
کعبہ کی خوبصورت تصویریں ! جان جی متفرقات 17 14-06-08 01:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger