| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
یہ بہت سنجیدہ مسئلہ ہے، مہربانی فرما کر اس پر غور فرمائیں
کچھ لوگ ضعیف قرآن پاک یا اور کسی کلام الٰہی دفنانے کے بجائے اسے کراچی میں نیٹی جیٹی کے پۡل سے نیچے گرا دیتے ہیں کہ وہ سمندر میں چلا جائے گا۔ لیکن دراصل وہ بہتا ہوا نالوں اور گندگی میں پہنچ جاتا ہے۔ مہربانی فرما کر اس پیغام کو علماء اور لوگوں تک بھی پنہچایئں، کم سے کم قریبی مسجد کی انتظامیہ کو بھی مطلع کریں، تاکہ اس کام کو روکا جا سکے، اور جن لوگوں نے یہ کام کیا ہے، وہ اپنے رب کے حضور توبہ کریں۔ جزا ک ا للہ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 13 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | arshad khan (30-12-08), یحیٰی (30-12-08), چیتا چالباز (30-12-08), مجاور (08-01-09), yousafdummar (31-12-08), Zullu230 (31-12-08), ام طلحہ (06-01-09), ابرارحسین (30-12-08), جیدی (30-12-08), خرم شہزاد خرم (30-12-08), زین خان (05-01-09), سیپ (31-12-08), عبدالقدوس (30-12-08) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 22,484,406
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے شک اس کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے جناب
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 77
کمائي: 1,291
شکریہ: 278
43 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() بحثیت مسلمان ھم سب کو اپنے اپنے علاقے میں بھی اس کا خیال رکھنا چائیے ہمیں دوسرے مسلمانوں کو آگاہ کرنا چایئے ۔ بڑے شہروں میں متبرک اوراق کو شرعی طریقہ سے تلف کرنا انفرادی طور پر کافی مشکل ہے واقعی یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے ۔ آپ نے جو نشاندہی کی ہے اس سلسلے میں مقامی باشعور مسلمانوں کو کوشش کرنا ہوگی کہ ایسا نہ ہو۔ اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے آپ کا بہت شکریہ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سیلانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,402
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور میں تو باقاعدہ جگہ مخصوص ہے جہاں پر مقدس اوراق کو دفن کیا جاتا ہے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,327
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ابو عمار (31-12-08), خرم شہزاد خرم (31-12-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 377
103 مراسلہ میں 178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سنجیدہ مسئلہ ھے اور ۔ ۔ ۔ ۔ " گپ شپ " میں
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے جیدی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ابو عمار (31-12-08), خرم شہزاد خرم (31-12-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
جیدی بھائی گپ شپ میں اس لیے ہے کہ تمام لوگ اس کو پڑھ سکیں۔
|
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (31-12-08) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
سیدہ ثوبیہ ناز بالکل صحیح کہا آپ نے۔ میں نے یہ بھی سنا ہے کہ کوئی تنظیم ہے جو مہینے میں ایک مرتبہ یہ سب جمع شدہ اوراق گہرے سمندر میں پھینک آتی ہے۔
جو مسئلہ اوپر بیان کیا گیا ہے وہ انفرادی ہے کہ جو لوگ انفرادی طور پر ایسے جمع شدہ اوراق خود جاکر نیٹی جیٹی کے پل پر پھینکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
سیلانی بھائی بالکل صحیح کہا آپ نے۔ اللہ تعالٰی آپ کو اسکی جزائے خیر دے۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
آج مجھے نیٹ پر اس مسئلہ کی تصاویر بھی مل گئی ہیں
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,402
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہووووووووووو۔
ویسے سمندر میںپھینکنا بھی درست نہیں ہے ۔ میںنے ٹی وی پر ایک پروگرام دیکھا تھا اس حوالے سے کہ۔ سمندر میں پھینکے گئے شہید اوراق واپس نالوں وغیرہ میں آجاتے ہیں۔ ویسے قرآن پاک کے شہید اوراق اور نسخوں کو محوظ کرنے کے لیے کوئٹہ میں جبل نور القرآن کے نام سے منفرد ادارہ قائم ہے جو شہید اوراق اور نسخوں کو پہاڑ کے اندر غاروں میںمحفوظ کرتی ہے اور یہی سب سے بہتر طریقہ ہے ۔ اس حوالے سے میںنے معلومات جمع کی ہے صرف تصاویر کا انتظار ہے ۔ کسی دن جاکر میں اس جگہ کی تصاویر بناکر ایک مضمون لکھوں گا۔ انشاء اللہ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
بہت شکریہ زین، اس سے کوئٹہ کے رہنے والوں کو کافی مدد ملے گی۔ |
|
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | زین خان (06-01-09) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,519
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,639
2,917 مراسلہ میں 7,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل بہت زبردست جگہ ہے۔ اللہ سے محبت رکھنے والے ان بے غرض لوگوں نے بغیر کسی نئی ٹیکنالوجی کے سادہ دستی آلات سے پہاڑ کاٹ کر غار بنائے ہیں انکا عقیدہ ہے کہ اگر کبھی زلزلے کی وجہ سے غار بیٹھ بھی گئے تو سب کچھ زمین کے سینے میں دفن ہو جائے گا۔ بے حرمتی کا احتمال ہی نہیں۔ پورے شہر سے ایسے اوراق جمع کرتے ہیں اور محفوظ کرتے ہیں اسکے علاوہ جن سیپاروں کی مرمت ممکن ہوتی ہے کرکے واپس مساجد میں پہنچاتے ہیں اور جہاں ضرورت ہو خطاطی بھی کرتے ہیں۔جو بھی کوئٹہ آئے جبل نور القران ضرور جائے۔اللہ انہیں اجر عطا فرمائے۔ سمندر وغیرہ میں بھی تلف نہیں کرنا چاہئے۔ کیا خبر پانی کا بہاؤ انہیں کہاں لے جائے۔
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| akbar, allah, color, images, کوئٹہ, کراچی, پاک, قرآن, لوگ, ممکن, محبت, مسجد, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, تصاویر, جواب, حکم, خبر, خطاطی, عبدالقدوس, غار, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک اھم مسئلہ کا حل | muhammad moosa | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 5 | 05-12-07 04:22 PM |
| ایک مسئلہ | مونی | تجاویز اور شکایات | 4 | 02-11-07 08:05 PM |
| انسانی سمگلنگ، ایک سنگین مسئلہ: | پاکستانی | عمومی بحث | 0 | 11-10-07 12:55 PM |
| ایک چھوٹا سا مسئلہ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 12-09-07 01:09 PM |