| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,242
کمائي: 21,724,125
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,000
2,457 مراسلہ میں 5,533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام جناب
میں آج ایک نیا سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں اور امید کرتا ہون آپ کو بہت پسند آئے گا اس سلسلہے سے ایک دوسرے کے بارئے میں بہت کچھ معلومات ملے گی تو سلسلہ کچھ یوں ہے اس تھریڈ میں ایک سوال کروں گا جو ممبر میرے بعد اس تھریڈ کو پڑھے گا وہ اس سوال کا جواب دے گا اور اس کے ساتھ ہی ایک سوال کرئے گا پھر جو بھی پڑھے کا وہ جواب دے گا اور ایک اور سوال کرئے گا تو پہلے میں ہی سوال کرتا ہون سوال آپ کا نام کیا ہے آپ کہا رہتے ہیں
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
واہ بہت زبردست سلسلہ شروع کیا ہے
میرا نام رانا عدنان شاہد ہے اور میں گوجرانوالہ کے نواح میں گوندلانوالہ پنڈ میں رہتا ہوں ۔ اگلا سوال آپ کی تعلیم اور کاروبار یا جاب؟
__________________
گُم سُم ! http://www.mobiles.pak.net |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,242
کمائي: 21,724,125
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,000
2,457 مراسلہ میں 5,533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور فوٹو سٹیٹ مشین کا ٹیکنیشن ہوں اور اس کی ہی جاب کرتا ہوں سوال آپ کی عمر کیا ہے اور اپ کیا پسند کرتے ہیں |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,364
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضور میری باری میں کیا پوچھ لیا آپ نے
![]() خیر میرے عمر تقریبا 19 سال ہے اور میںکھانا کھا نا بہت پسند کرتا ہوں آپ ایسے کیوںہیںدراصل آپ کی زندگئ کا مقصد کیا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,242
کمائي: 21,724,125
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,000
2,457 مراسلہ میں 5,533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کیسا ہوں میں کچھ سمجھا نہیں
میری زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا آپ زندگی مین کیا کرنا چاہتے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,364
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوگوں کو خوش کرنا چاہتا ہوں
آپ کن سوچوںمیںگم ہو؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,242
کمائي: 21,724,125
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,000
2,457 مراسلہ میں 5,533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نا جانے کیا سوچ رہا ہوں
بجپن کے دن کھوج رہا ہون آپ کو اداسی کیسی لگتی ہے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,364
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوف آتا ہے اس سے
آپ ابھی اور کیا کیا کر رہے ہیں اور ہاں آفریدی کا کیا ہوا؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,242
کمائي: 21,724,125
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,000
2,457 مراسلہ میں 5,533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوف وہ کیوں
جی ابھی آفس میں ہوں کچھ آفس کا کام کر رہا ہون کچھ شاعری کی تلاش کر رہا ہوں آفردی سے کافی رولا بنا تھا میں نے میل کی تھی اس کو تو اس نے بات ختم کر دی ہے آپ سنائے کیا ہو رہا ہے اور کام کیسا جا رہا ہے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میں اللہ کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک ہوں اور کام بھی الحمدللہ بہت اچھا ہے
آجکل آپ کدھر ہو ؟ بہت کم نظر آتے ہو؟ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() |
میںآجکل سفر میں ہوں
آپکا پسندیدہ کھانا کون سا ہے |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,364
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو مل جائے کھا لیتا ہوں
کوئی خاص پسند نہیں اچھا اس لڑکی کا کیا بنا؟ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,242
کمائي: 21,724,125
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,000
2,457 مراسلہ میں 5,533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آ پ شاعری کرتے ہیں کیا |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() |
نہیں کبھی کبھی بس اچھی نہیں ہوتی اس لیے زیادہ نہیں کرتا
محبت کیا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,242
کمائي: 21,724,125
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,000
2,457 مراسلہ میں 5,533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لا حاصل ہیں
پیار عشق اور محبت ان میں کیا فرق ہیں |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فوٹو, پولیس, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, موت, محبت, معذرت, آج, اللہ, بھائی, تعلیم, جواب, حضرات, خوش, خرم, دل, زندگی, سال, شاعری, عدنان, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک مشکل سوال | خرم شہزاد خرم | خوشبو مکمل کتاب | 2 | 05-01-09 12:43 PM |
| پہلے ایک سوال | م۔م۔مغل | تعارف | 26 | 14-11-07 11:43 AM |
| ایک سوال | عدنان | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 15 | 14-07-07 11:52 PM |