واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایک سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-11, 04:27 PM   #1
ایک سوال
حنا خان حنا خان آف لائن ہے 10-06-11, 04:27 PM

السلام علیکم و رحمتہ اللہ

وہ کون سے دو جرائم ہیں۔ کہ جرم کرنے والا مجرم اگر کامیاب ہوجائے تو اسے کوئی سزا نہیں ملتی۔
اور اگر وہ ناکام ہوجائے تو اسے سخت سے سخت سزا دی جاتی ہے۔

 
حنا خان's Avatar
حنا خان
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 437
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), حیدر (10-06-11), حیدر Rehan (11-06-11), سحر بٹ (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 05:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,022
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک توخودکشی ہے دوسراپتہ نہیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), حیدر (10-06-11)
کمائي نے سام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-06-11 حنا خان آدھا جواب صحیح 0
پرانا 10-06-11, 06:24 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کے مطابق تو ایک "جھوٹ" ہے
جس کا چل جائے اس کو کوئی سزا نہیں اور جس کا نہ چلے وہ رگڑا گیا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-06-11), ھارون اعظم (10-06-11), احمد نذیر (11-06-11), شمشاد احمد (11-06-11), عروج (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 06:42 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے نہیں پتہ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 07:10 PM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جھوٹ ہے اگر کامیاب ہو جائے تو کوئی سزا نہیں اگر ناکام ہو جائی تو پھر زلت کا سامنا
دوسری خودکشی
__________________
As you Sow' So Shall you Reap
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-06-11)
کمائي نے فخر بٹ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-06-11 حنا خان آدھا جواب صحیح 0
پرانا 10-06-11, 08:12 PM   #6
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک تو خود کشی ہے۔
دوجا معلوم نہیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-06-11)
کمائي نے ارشد کمبوہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-06-11 حنا خان آدھا جواب صحیح 0
پرانا 10-06-11, 08:13 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,022
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جھوٹ گناہ ہےجرم نہیں،ہاں پاکستان کےحوالےسےکرپشن
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), ارشد کمبوہ (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 08:34 PM   #8
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
جھوٹ گناہ ہےجرم نہیں،ہاں پاکستان کےحوالےسےکرپشن
ہاں ، یاد آیا کہ جھوٹ تو قانوناً جرم ہی نہیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 01:40 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,518
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی سب کا آدھا جواب صحیح ہے
کہ ایک خود کشی ہے۔ کہ کامیاب ہونے والے مجرم کو سزا نہیں دی جاسکتی۔
اور اگر وہ ناکام ہوجائے تو قانوناً سزا دی جاتی ہے۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 01:41 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,518
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوسرے جواب کے لیے مجھے امید ہے کہ راجہ اکرام بھائی اور حیدر بھائی اگر آپس میں دماغ لڑائیں گے تو ضرور بتا دیں گے۔ کیونکہ ایک ایک ہوتا ہے۔ دو گیارہ۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-06-11), احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 01:42 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,518
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور مجھے یقین ہے کہ شمشاد بھائی اور جتالہ بھائی کو تو ضرور معلوم ہوگا۔ شاید ان سب بھائیوں‌کا ادھر چکر نہیں لگا۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-06-11), احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 01:56 PM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی حکومت پر اگر کامیاب قبضہ کرلیا جائے تو پھر کوئی سزا نہی ہوتی
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (11-06-11), احمد نذیر (11-06-11)
کمائي نے حیدر Rehan کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-06-11 حنا خان بالکل صحیح جواب 0
پرانا 11-06-11, 02:00 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,847
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
کسی حکومت پر اگر کامیاب قبضہ کرلیا جائے تو پھر کوئی سزا نہی ہوتی
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ جی جناب
قانون کی نظر میں ایسے دو جرإم جن میں ناکامی پر سزا ملتی ہے
خود کُشی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ بغاوت
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-06-11), فیصل ناصر (11-06-11), احمد نذیر (11-06-11)
کمائي نے Ajmal Anjum کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-06-11 حنا خان بالکل صحیح جواب 0
پرانا 11-06-11, 02:02 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سوال کا جواب سوال کو پڑھتے ہی آیا کیونکہ کل ہی اپ نے فوج کی حمایت کی تھی
صاف ظاہر تھا کہ اپ اس وقت فوج کے بارے میں زیادہ سوچ رہی ہیں کیونکہ میں بھی کل والی بات بھلا نہی پایا اور ہماری فوج اس قسم کے کام کرتی رہتی ہے ۔

مجھے انعام میں‌ کتنے پوائنٹ ملیں‌گئے ؟؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 02:05 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,518
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں دوسرا جرم ہے بغاوت۔
اگر بغاوت کامیاب ہوجائے تو تخت ملتا ہے۔ اور اگر ناکام ہوجائے تو تختہ دار پر لٹکا دیا جاتا ہے۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-06-11)
جواب

Tags
size, ہوجائے, ہے۔, کوئی, کامیاب, پاکستان, پتہ, والا, چوری, چل, ناکام, مجرم, مطابق, السلام, اسے, جھوٹ, جائے, جاتی, جرم, جرائم, دی, رحمتہ, سوال, سخت, سزا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger