واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایک ضروری اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-05-11, 10:48 AM   #1
ایک ضروری اعلان
حیدر حیدر آن لائن ہے 22-05-11, 10:48 AM

محترم ممبران

آپ لوگوں کو نہایت سنجیدگی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج سے میں مراسلہ جات پر شکریہ دینا بند کر رہا ہوں۔ اس لیے اگر کسی کے مراسلے پر آج سے میرا کوئی شکریہ پایا جائے تو اس کو محض بشری غلطی سمجھ کر معاف کر دیا جائے اور اُس مراسلے کا لنک ادھر پیش کر دیا جائے تاکہ میں اُس پر سے اپنا شکریہ واپس لے سکوں۔
ایسا کر کے عند اللہ ماجور ہوں۔


دھاریدار عرف کوڑل جان کڑیالی

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 483
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-11), فخر بٹ (23-05-11), پاکستانی (22-05-11), ھارون اعظم (22-05-11), یاسر عمران مرزا (22-05-11), محمدعدنان (22-05-11), wajee (22-05-11), آبی ٹوکول (22-05-11), بزم خیال (22-05-11), سحر (22-05-11), عبدالقدوس (22-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 10:53 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر سند کیسے رہے گی جناب یہ مراسلہ پڑھ چکے ہیں؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-05-11, 11:08 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اُن سے پوچھو جنہوں نے مجھ سے اس خؤاہش کا اظہار کیا ہے۔
اب بار بار تو کوئی بھی مجھ سے ایسی خواہشات کا اظہار نہیں کرے گا نا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-11), ھارون اعظم (22-05-11), آبی ٹوکول (22-05-11), سحر (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 11:24 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ جب تک ہر روز کوئی نواں بکھیڑا نہ پائیں آپ کو چین نئیں‌آتا ؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-11), کنعان (22-05-11), آبی ٹوکول (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 11:29 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا !!!!!!!!!!!!!!!
اب ااس میں بھی میں ہی مجرم ہوں
اُن کو کُچھ نہ کہنا جنہوں نے مجھ پر سنگ باری کی۔ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (22-05-11), یاسر عمران مرزا (22-05-11), آبی ٹوکول (22-05-11), سحر (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 11:34 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کویہ نیا ٹرینڈ ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 03:00 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انسان ((بمعنی بدر(( کسی حال میں کوش نئیں رہتا...................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 03:05 PM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,397
شکریہ: 4,409
1,843 مراسلہ میں 6,863 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
انسان ((بمعنی بدر(( کسی حال میں کوش نئیں رہتا...................
پہلے یہ بتلاؤ کہ اس میں بدر اضافی ہے یا انسان ؟؟؟؟
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), محمدعدنان (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 03:09 PM   #9
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,827
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر بھائی شکریہ پر بھی غصہ کر گئے ہیں
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 05:00 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
پہلے یہ بتلاؤ کہ اس میں بدر اضافی ہے یا انسان ؟؟؟؟
میرا ووٹ "بمعنی" کے خلاف ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), آبی ٹوکول (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 08:50 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار میرے مراسلات پر شکریہ کا بٹن دبایا کرو۔ جنہوں نے اعتراض کیا ہے، ان کے لئے یہ نیا قانون لاگو کرو۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 09:03 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار کوئی اس بندے کی شادی کرادو تاکہ اسکا منہہ بند ہوسکے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-05-11), یاسر عمران مرزا (22-05-11), حیدر Rehan (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 09:33 PM   #13
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہے اثر مہنگائی کا، لوڈ شیڈنگ کا، ملک کے نا موافق حالات اور افراتفری کا-اس میں حیدر ہی نہیں
ہر انسان کا ہی پیمانہ لبریز، چھلکنے کو تیار، جن پر زور چلتا ہو ان پر دوسروں کا غصہ اترنا، بات بے بات لڑنے لگ جانا، بے دلی، یہ کیفیات آج کل آپ کو ہر جگہ ہی نظر آرہی ہوں گی۔ معمولی معمولی بات پر بیچ روڈ گاڑیاں کھڑی کر کے لڑائی شروع کر دی جاتی ہے۔
یہ لمحہ فکریہ ہے ۔ میرا خیال ہے شیطان جیت رہا ہے-
چلو میں بس کردیتا ہوں ورنہ حیدر کہے گا میرا دھاگہ الجھا دیا-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (22-05-11), حیدر Rehan (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 10:05 PM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا کام کررہے ہو حیدر بھائی
چک کے رکھو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 10:21 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا کام کررہے ہو حیدر بھائی
چک کے رکھو
شکر ہے کسی نے تو میری طرف سے شکریہ ادا کرنے کے عمل کو بند کیے جانے کو سراہا۔
ورنہ سارے "سڑ" رہے تھے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-11), حیدر Rehan (23-05-11)
جواب

Tags
ہوں۔, کوئی, پیش, پایا, واپس, لوگوں, لنک, مراسلہ, مراسلے, معاف, آج, اُس, اللہ, ادھر, اعلان, جان, جائے, جاتی, دی, دینا, ساتھ, شکریہ, ضروری, عرف, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger