واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایک مشکل کشا ہتھیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-11, 11:35 AM   #1
ایک مشکل کشا ہتھیار
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 11-01-11, 11:35 AM

اررے ارررررے

گھبرائیں نہیں
میں کسی ایسے ہتھیار کی بات نہیں کر وں گا جس کیلئے لائسنس کی ضرورت پڑے
بس ایک سادہ سا ہتھیارہے
جو آپ کی بہت سی مشکلوں کو آسان کرنے میں فی زمانہ بہت کارآمد ہے

جی ہاں ۔۔ اور ہتھیار کا نام ہے
خوشامد
جی خوشامد گرچہ بہت پرانا ہتھیار ہے مگر اس جدید دور میں بھی بہت زبردست کام کرتا ہے۔
کوئی بھی کام نکلوانا ہو۔۔
فورا خوشامد شروع کر دیں۔ اور پھر دیکھیں اس کا کمال
لیکن اس کیلئے سب سے پہلے بندے کو
اپنی " میں" مارنی پڑتی ہے۔
تھوڑا سا ڈھیٹ‌ہو نا پڑتا ہے۔
اس اس مقولے پر عمل کرنا پڑتا ہے کہ
" عزت آنے جانے والی چیز ہے"
وہ اپنے اس سیاستدان کا قصہ آپ نے ضرور سنا ہوگا۔
جو سرکاری عہدیداروں کو گالی دے کر کہتا تھا۔
اس کی کیا مجال کہ میری بات ٹالے، میرا کام نہ کرے۔
میں ابھی اس سے ملتاہوں
اور پھر صاحب کے کمرے میں جا کر پاوں پڑ جا تا تھا ،
سرجی میری "عزت" کا سوال ہے۔
بس جب کام ہوجا تا تو اکڑ کر کہتا۔
ارے سالا کیسے نہ کام کرتا ۔میرے آگے اسکی حیثیت ہی کیا ہے

سو یہ خوشامد بڑے کام کا ہتھیار ہے۔
میں نے سرکاری دفتروں بہت سے نااہلوں کو اس ہتھیار سے بڑے بڑے افسر شکار کرتے دیکھا ہے۔
اور اہل ، ایماندار بندوں کو اس ہتھیار سے عدم واقفیت کی بنیاد پر رلتے دیکھا۔
کیا ظالم ہتھیار ہے۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

 
ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 262
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
sahj (11-01-11), shafresha (13-01-11), ھارون اعظم (11-01-11), نیلم خان (11-01-11), رضی (13-01-11), عروج (13-01-11), غیاث (11-01-11)
پرانا 11-01-11, 11:40 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھا لکھا ہمیشہ کی طرح۔

کیپ شیئرنگ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-01-11)
پرانا 11-01-11, 12:25 PM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزاروں برس
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (11-01-11), عروج (13-01-11)
پرانا 11-01-11, 12:26 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 12
کمائي: 484
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام و علیکم . . . . بہت خوب جناب .... اللہ ہم سب کو خوشامدیوں سے بچائے . . . . . ویسے کم بخدت خوشامد چیز بڑی اعلی ہے . . . . بعض اوقات یہ معلوم ہوتے ہوئے بھی کہ جناب ہمارا ماتحت یا کوئی اور ہماری جھوٹی خوشامد کر رہا ہے،،،، لیکن پھر بھی اس ظالم کی بات دل کو بہت بھاتی ہے . . . . . امید ہے آپ بھی اس تجربے سے گز چکے ہوں گے . .. . .
ابن عباس آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن عباس کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (11-01-11)
پرانا 11-01-11, 01:37 PM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
جیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزاروں برس
ارشد کمبوہ۔۔
آپ مجھے ہزاروں برس جینے کی دعا دے کر " خوشامد" تو بالکل نہیں کررہے ہیں۔۔

ویسے میں ہزاروں برس جی کر کیا کروں۔۔۔گا۔۔
جتنی زندگی اللہ نے دی ہے۔ وہی عزت سے گذر جائے تو بہتر۔۔
آپ کی دعا کا شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-01-11), عروج (13-01-11), غیاث (11-01-11)
پرانا 11-01-11, 01:41 PM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدر عباس مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم . . . . بہت خوب جناب .... اللہ ہم سب کو خوشامدیوں سے بچائے . . . . . ویسے کم بخدت خوشامد چیز بڑی اعلی ہے . . . . بعض اوقات یہ معلوم ہوتے ہوئے بھی کہ جناب ہمارا ماتحت یا کوئی اور ہماری جھوٹی خوشامد کر رہا ہے،،،، لیکن پھر بھی اس ظالم کی بات دل کو بہت بھاتی ہے . . . . . امید ہے آپ بھی اس تجربے سے گز چکے ہوں گے . .. . .
جی بدر عباس
بہت بار اس تجربے سے گذرے جب پتہ کیا یقین تھا کہ سامنے والے صاحب یا صاحبہ خوشامد کا ہتھیار استعمال کررہے ہیں۔ لیکن میں نے کہا نا۔۔
یہ بہت ظالم ہتھیار ہے۔۔
بندے کو اس ہتھیار سے شکار ہونا اچھا لگتا ہے۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-01-11)
پرانا 11-01-11, 01:42 PM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

بہت اچھا لکھا ہمیشہ کی طرح۔

کیپ شیئرنگ
جی عنائت ہے آپ کی
شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-01-11)
پرانا 11-01-11, 01:47 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
جی عنائت ہے آپ کی
شکریہ
آلویز ویلکم بھائی

خوش رہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-11, 01:49 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ خوشامدیوں سے بچائے آمین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (11-01-11)
پرانا 11-01-11, 02:01 PM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اللہ خوشامدیوں سے بچائے آمین ۔
اچھا جی
آپ بھی تشریف لے آئی ہیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-01-11), عروج (13-01-11)
پرانا 11-01-11, 04:56 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
اچھا جی
آپ بھی تشریف لے آئی ہیں
نہ آیا کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 07:35 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا موضوع ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 10:51 AM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بادشاہ بالکل خوشامد پسند نہیں تھا پر ایک وزیر نے اپنا کام اس سے یہ کہ کر نکلوا لیا کہ کہ حضور آپ تو بالکل بھی خوشامد پسند نہیں ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 11:07 AM   #14
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
نہ آیا کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جم جم آو جی۔۔۔
ست بسم اللہ












ویسے بھی آپ جیسی بہن تو صدیوں کے بعد
مقدر والو ں کو ملتی ہے۔
آپ ضرور آتی رہا کریں۔۔
میری بہت بہت بہت اچھی سی بہن۔۔














یہ خوشامد تو نہیں کر رہا میں۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیلئے, کرتے, گالی, پہلے, والی, قصہ, چیز, نام, آگے, اپنے, ابھی, بڑے, جانے, دیکھا, دور, زمانہ, زبردست, سوال, سنا, شکار, شروع, ضرورت, ظالم, عدم, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈرونز ہمارا سب سے بڑا ہتھیار:جان مکین راجہ اکرام خبریں 5 29-01-11 10:15 PM
سب سے طاقتور ہتھیار میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 4 30-04-10 11:32 AM
تیرے عشق نچایا کرکے تھیا تھیا فرحان دانش گانے 2 30-11-09 04:20 PM
بلوچستان کے درندے:بلوچی تھیرم حیدر بلوچی فورمز 8 30-05-09 01:38 AM
دنیا کے خطرناک ہتھیار شیراز احمد گپ شپ 8 21-01-09 07:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger