واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


اے این پی کا ایک اور مطالبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-11, 12:57 PM   #1
اے این پی کا ایک اور مطالبہ
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 24-10-11, 12:57 PM

خیبر پختون خواہ کی منظوری کے بعد اے این پی کا ایک اور خطرناک مطالبہ:
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
نسوار کو قومی مٹھائی بنایا جائے۔۔۔۔۔۔

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 143
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
wajee (24-10-11), سیفی خان (24-10-11), عبداللہ آدم (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 01:39 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قہقہوں والے سیکشن میں پوسٹ کرتے نا خیر یہ نسوار مٹھائی کب سے بن گی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-11, 04:09 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے این پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام ممبران اگر مٹھائی کی طرح ایک ایک پاؤ نسوار کھا کر دکھا دیں تو اسے قومی مٹھائی تسلیم کر لیا جائے گا۔
اب فیصلہ اے این پی کے ہاتھ میں ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 12:10 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اجلاس 3 گھنتے کا ہوا تو وہ آدھا کلو کے حساب سے بھی کھا جائیں گے اور پھر................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 12:17 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اجلاس 3 گھنتے کا ہوا تو وہ آدھا کلو کے حساب سے بھی کھا جائیں گے اور پھر................
مرید جی اگر کھا جائیں تو ہم تسلیم کر لیں گے ۔۔ آدھا کلو نہیں‌ صرف ایک پاؤ ہی
لیکن کھا کر دکھائیں ۔۔ یہ نہیں کہ ہونٹ کے نیچے رکھی، زبان بھی نہ لگنے دی اور دعویٰ کر دیا کہ اسے قومی مٹھائی تسلم کیا جائے۔
ایک ایک پاؤ کھا لیں اور پھر بتائیں کہ کیسی مٹھائی ہے، قومی یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-10-11, 08:54 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,662
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابو اسد ! کیا ان پھلجڑیوں سے باز نہیں آؤگے ،

خان بابا ابھی زندہ ہے آپ کے علاقے میں ، عسکریت پسندی کے الزام میں اندر کردے گا
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, size, فیصلہ, کرتے, گی, پوسٹ, پختون, قہقہوں, قومی, لیا, نسوار, مٹھائی, منظوری, مطالبہ, این, جائیں, جائے, خیبر, خیر, خواہ, خطرناک, دکھا, دیں, سیکشن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger