واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-07, 07:16 PM   #1
باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 01-07-07, 07:16 PM

اسلام علیکم دوستوں.
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ویسے بھی اس سیکشن میں آنے سے پہلے ٹھیک ٹھاک ہونا ضروری بھی ہے ....... تو جناب باتیں تو ہوتی رہتی ہیں مگر آج میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں امید ہے کہ آپ پسند کریں گے......................................

تو جناب سوال یہ ہے کہ کیا عورتیں زیادہ باتیں کرتی ہیں یا مرد؟ اپنی رائے کا اظہار کرنے مگر خیال رکھین کہ ماحؤل سازگار رہے





والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4517
Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 07:48 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
لگڑبگڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 25
کمائي: 212
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

بغیر کسی بحث کے یہ بات ثابت ہےکہ ۔ ۔ ۔

عورتیں، خواتین، مستورات، بیبیاں، لڑکیاں۔ ۔ ۔

ذیادہ بولتی ہیں مردوں سے۔
لگڑبگڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 09:37 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,646
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں وہ بلا وجہ بولتی ہیں ہمیشہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟__________ _______________________________________
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 09:56 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

اکثر
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 11:28 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

یہ تو ہر انسان کے نیچر اور موڈ پر ڈیپنڈیٹ ہے۔ مرد بھی زیادہ باتیں‌کر سکتے ہیں‌اور عورتیں‌بھی ۔ جیسے کہ میں‌اپنی خقیقی زندگی میں عورتوں سے زیادہ باتیں کرتا ہوں۔میں‌اکثر کہتا ہوں جس دن میں‌چپ ہو جاؤں‌گا وہ میری زندگی کا آخری دن ہو گا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 01:55 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
لگڑبگڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 25
کمائي: 212
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

باتونی لوگ مرد بھی ہوتے ہیں ، عورتیں بھی۔ لیکن میرے دوست، جب بیٹھو گے ratio نکالنے تو نتیجے میں خواتین ہی زیادہ بولتی ہوئی نظر آئیں گی۔
لگڑبگڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 01:37 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,646
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

خوب کحچڑی پک رہی ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 01:39 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,646
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

یار ایک بات کہنا چاہوں گا کہ شاید عورتیں زیادہ باتیں کرتی ہیں مگر ان کی آواز کا کیا کریں وہ بھی تو معصوم سی ہوتی ہے نہہاہ ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 01:51 PM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لگڑبگڑ
باتونی لوگ مرد بھی ہوتے ہیں ، عورتیں بھی۔ لیکن میرے دوست، جب بیٹھو گے ratio نکالنے تو نتیجے میں خواتین ہی زیادہ بولتی ہوئی نظر آئیں گی۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 06:03 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

عورتیں زیادہ باتیں کرتی ہیں یا مرد زیادہ باتیں کرتے ہے اس کو چھوڑو یہ سوچو یا یہ بتاو کے وہ کیوں زیادہ باتیں کرتے ہیں کیا یہ کوئی بیماری ہے یا پھر عادت
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 07:40 PM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
عورتیں زیادہ باتیں کرتی ہیں یا مرد زیادہ باتیں کرتے ہے اس کو چھوڑو یہ سوچو یا یہ بتاو کے وہ کیوں زیادہ باتیں کرتے ہیں کیا یہ کوئی بیماری ہے یا پھر عادت
عادت
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 10:57 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
لگڑبگڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 25
کمائي: 212
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

نا بھئی پاکستانی بھائی نا۔ میں تو ایسی ایسی باتونی عورتوں کو جانتا ہوں جن کی آواز کانوں کو چیر کر رکھ دیتی ہے۔ اگر وہ باتونی نا ہوتیں تو ٹھیک تھا۔ کانو ں کو چیرنے والی آواز کے ساتھ باتونی ہونا سونے پو سہاگا ہے۔

بلکہ سونے پے سہاگہ تو نہیں، کانوں میں ڈالے ہوئے سیسے پے سہاگہ ہے۔
لگڑبگڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-07, 09:32 AM   #13
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 49
کمائي: 282
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

مجھے تو بیماری لگتی ہے ۔ ۔ ۔
علاج ممکن ہے!!
یاسرقادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-07, 03:45 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 267
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
اسلام علیکم دوستوں.
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ویسے بھی اس سیکشن میں آنے سے پہلے ٹھیک ٹھاک ہونا ضروری بھی ہے ....... تو جناب باتیں تو ہوتی رہتی ہیں مگر آج میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں امید ہے کہ آپ پسند کریں گے......................................

تو جناب سوال یہ ہے کہ کیا عورتیں زیادہ باتیں کرتی ہیں یا مرد؟ اپنی رائے کا اظہار کرنے مگر خیال رکھین کہ ماحؤل سازگار رہے
والسلام
اوئے میں تھوڑے دِناں لئی آن لائن نئی ہوئی تے تُسی اے کی کم شروع کردیتا اے۔ چلو شاباش اے صرف کُڑیاں لئی اے تہاڈاں ایتھے کوئی کم نئیں اے۔ شاباش چلو نکلو اور ایک بات ضروری نہیں کہ لڑکیاں ہی زیادہ بولتی ہیں لڑکے بھی بہت زیادہ بولتے ہیں ابھی مثال آپ کے سامنے ہے عبدالقدوس بھائی کو ہی دیکھ لیں۔

چلیں شاباش ابھی آپ لوگ چھٹی کرو اب۔ میں آگئی ہوں نا
آنچل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-07, 03:50 PM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 267
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: باتیں..کچھ کچھ سچ مچ....

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرقادری
مجھے تو بیماری لگتی ہے ۔ ۔ ۔
علاج ممکن ہے!!
آپ کا اپنے بارے میں‌کیا خیال ہے بھائی
آنچل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, ٹیک, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, منشور, ممکن, آج, اللہ, انسان, بھائی, تحریر, تصویر, جواب, خواتین, زندگی, عقل, علاج, عبدالقدوس, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 29-10-10 04:06 PM
چین زلزلہ، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ محمدعدنان خبریں 0 17-05-08 02:47 AM
میرے دل کی باتیں تم سے کہتا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 7 14-04-08 07:24 PM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger