| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 187
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1۔ بارش مختلف اوقات میں مختلف طور اچھی لگتی ھے۔جیسے کہ اگر نماز کے اوقات میں بیٹے کو بھیگا دیکھ کر اور کپڑے دھو کر تھک ھار کر بیٹھو تو بارش کے باعث ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
2۔ گرم دوپہر میں اسلام آباد کی بارش کہ نہ بعد میں حبس نہ ھی کیچڑ۔ پھر چائے کے ساتھ پکوڑے بنا کر یا حلوہ بنا کر بچوں اور'' اُن'' کی توصیفانہ نظریں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 3۔ سرگودھا کی کم بارشوں اور زیادہ گرمی کے باعث ھر بارش ھی اچھی اور خوش کُن لگا کرتی تھی۔ یا فصلوں کے لیے فائدہ مند اوقات کی بارشیں۔ مگر غرباء کے کچے ،کم آسائشات اور بنیادی ضروریات کا سوچ کر تو بعض اوقات سردی کا موسم بھی اُداس کر دیتا ھے پھر بارش تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 4۔ سخت تپش کے دنوں میں تو بارش میں بھیگ کر بھی لُطف اٹھایا ھے بچوں کے کہنے پر وھیں کرسیاں ڈال لیں تھیں۔ 5۔ شعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے موسم میں چُپ کیوں ھو۔۔۔ کانوں میں رس گھولو۔ ھونٹ اگر خاموش ھیں سجنا۔۔۔۔۔۔ آنکھوں ھی سے بولو۔۔۔۔۔ ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, size, ہيں, ہونے, ہوتے, ہوتا, لے, لطف, ميں, موسم, مثال, مزا, آتا, ايک, انسان, بارش, جدا, حاضر, خود, روپ, رنگ, سوالات, ساتھ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گروپ 15 | طارق راحیل | سیاست | 8 | 25-05-09 11:21 AM |
| گروپ 77 | طارق راحیل | سیاست | 3 | 04-01-09 04:52 PM |
| گروپ 8 | طارق راحیل | سیاست | 0 | 02-01-09 08:37 PM |
| مسلم لیگ ”شیخا“ گروپ | میاں شاہد | گپ شپ | 10 | 15-06-08 07:11 AM |
| ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:05 AM |