واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بارش یہ دسمبر کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-08, 11:47 PM   #1
بارش یہ دسمبر کی
جیدی جیدی آف لائن ہے 19-12-08, 11:47 PM

اپریل کی نہ ستمبر کی بارش یہ دسمبر کی
اس وقت ملک کے زیادہ تر مقامات پر ہلکی ہلکی بارش ھو رھی ھے ایک طرف اگر اس کا اچھا اثر فصلوں پر پڑتا ھے تو دوسری طرف کچھ لوگ اسے زحمت سمجھتے ہیں اور بہت سے لطف اندوز ھوتے ہیں

آپ بتائیں دسمبر کی اس بارش میں کیا محسوس کررھے ہیں؟

 
جیدی's Avatar
جیدی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 365
Reply With Quote
جیدی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-12-08, 12:07 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش یہ دسمبر کی

فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-08, 09:16 AM   #3
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش یہ دسمبر کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جیدی مراسلہ دیکھیں
اپریل کی نہ ستمبر کی بارش یہ دسمبر کی
اس وقت ملک کے زیادہ تر مقامات پر ہلکی ہلکی بارش ھو رھی ھے ایک طرف اگر اس کا اچھا اثر فصلوں پر پڑتا ھے تو دوسری طرف کچھ لوگ اسے زحمت سمجھتے ہیں اور بہت سے لطف اندوز ھوتے ہیں

آپ بتائیں دسمبر کی اس بارش میں کیا محسوس کررھے ہیں؟
بہت اچھا موسم ہو گیا ہے
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-08, 09:21 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارش یہ دسمبر کی

کراچی میں تو 3 دن ہلکی ہلکی بارش ہوتی رہی اور اتنا اچھا موسم تھا کہ آفس میں کام کرنے کا دل ہی نہیں چاہتا تھا۔ بلکہ پہلے دن تو ہم آفس والے لنچ کے بہانے سمندر کنارے چلے گئے اور بہت enjoy کیا۔

مگر جناب کراچی کراچی ہے، آج پھر سے تیز دھوپ پڑ رہی ہے اور بادلوں کا نام و نشان بھی نہیں ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-08, 10:44 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارش یہ دسمبر کی

بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے۔۔۔۔۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-12-08, 10:02 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارش یہ دسمبر کی

بہت ہی بہترین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-12-08, 10:09 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,317
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارش یہ دسمبر کی

بارش کسی بھی موسم کی ہو مجھے بہت الجھن ہوتی ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
enjoy, کراچی, لوگ, آج, جواب, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger