واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بدل دیجئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 05:09 PM   #1
بدل دیجئے
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 15-12-10, 05:09 PM

Hello,hi کو
السلام علیکم سے

thanks کو
شکریہ جزاک اللہ سے

take care,bye کو
فی امان اللہ سے

wow, great کو
ماشاء اللہ سے

ok,done کو
ان شاء اللہ سے

I m fine کو
الحمدللہ سے

Excellent زبردست کو
سبحان اللہ سے

اور
o shit کو
انا للہ وانا الیہ راجعون سے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 448
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (19-12-10), فیصل ناصر (15-12-10), فرحان دانش (15-12-10), ھارون اعظم (18-12-10), نورالدین (23-12-10), محمدخلیل (15-12-10), محمدعدنان (18-12-10), معظم (18-12-10), ارشد کمبوہ (18-12-10), رانا امر (18-12-10), رضی (15-12-10), سیپ (15-12-10), طاھر (18-12-10), عامرشہزاد (19-12-10), عبدالقدوس (15-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 15-12-10, 05:14 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ضروربھائی

عُمدہ شیئرنگ کیلئے جزاک اللہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-12-10, 05:26 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب یاسر بھائی
بہترین نصیحت کی ہے
انشااللہ آج سے ہی اس پر عمل کی کوشش کرتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (15-12-10), رانا امر (18-12-10), رضی (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 05:28 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,317
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
الحمداللہ میری تو پوری کوشش یہی ہوتی ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (15-12-10), رانا امر (18-12-10), رضی (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 06:03 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کوشش تو ہر شخص کی یہی ہوتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-12-10, 06:11 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی کوشش تو ہوتی ہے لیکن پھر بھی جب کوئی مسلہ آتا ہے تو یہی کہتے ہیں

او شٹ

ویسے اس کی جگہ پر یہ کہنا
انا للہ وانا الیہ راجعون
کافی عجیب و غریب نہیں‌لگتا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (18-12-10), رضی (15-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 15-12-10, 07:54 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ ہم سب اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-12-10, 03:04 PM   #8
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشااللہ کیاکام کی بات کی،
Attached Images
 
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-12-10, 03:22 PM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-12-10, 03:35 PM   #10
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشااللہ عدنان بھائی عمل شروع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھی بات ہے جزاک اللہ۔
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-10, 04:48 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے۔ ہم لوگوں کو انگریزی جملوں کی عادت پڑگئی ہے۔ جب تک گفتگو میں دو چار انگریزی الفاظ کے پیوند نہ لگائیں، کوئی پڑھا لکھا سمجھتا ہی نہیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-12-10, 05:09 PM   #12
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی شئیرنگ ہے۔ ہم لوگوں کو انگریزی جملوں کی عادت پڑگئی ہے۔ جب تک گفتگو میں دو چار انگریزی الفاظ کے پیوند نہ لگائیں، کوئی پڑھا لکھا سمجھتا ہی نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔21،،،،،،،، ،،، صدی
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 05:25 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بائی اس میسج کے اینڈ پر ایک اور بی تھا..................ذرابتائیں تو



























































ڈیلیٹ کو

فارورڈ سے!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-12-10, 05:33 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا۔ جی عبداللہ بھائی۔ یہ تھا تو ایس ایم ایس ہی۔ لیکن مجھے بذریعہ ایس ایم ایس نہیں ملا۔ مجھے ایس ایم ایس کی ایک سائٹ سے ملا۔
ویسے اچھا میسج ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-12-10, 09:24 PM   #15
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔۔۔
اچھا میسج ہے ۔۔۔۔
میں نے بھی جب یہ میسج یہاں پوسٹ کیا تھا کسی تھریڈ میں تو غالبا آپ ہی تھے جنہوں نے کہا تھا
بدل دیجئے ویلیٹائن ڈے کو عید سے ۔۔۔
جس کی مجھے سمجھ نہیں آئی تھی ۔۔۔۔




اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا۔ جی عبداللہ بھائی۔ یہ تھا تو ایس ایم ایس ہی۔ لیکن مجھے بذریعہ ایس ایم ایس نہیں ملا۔ مجھے ایس ایم ایس کی ایک سائٹ سے ملا۔
ویسے اچھا میسج ہے۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
great, size, کیلئے, کی،, کوشش, کرتے, یاسر, نصیحت, ماشاء, آج, اللہ, الحمدللہ, السلام, امان, بھائی, بدل, خیر, خوب, دیجئے, راجعون, زبردست, سبحان, شکریہ, شیئرنگ, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger