واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بریکنگ نیوز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-11, 08:44 PM   #1
بریکنگ نیوز
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 14-05-11, 08:44 PM

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کے اہم اجلاس میں یہ دو ٹوک فیصلہ کیا گیا ہے کہ

صدر

وزیر اعظم

اراکین پارلیمنٹ

اور ملک کے تمام حساس اداروں کے لئے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

چوڑیاں حیدر آباد ہی سے خریدی جائنگی ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 334
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-08-11), احمد نذیر (23-08-11), بلال الراعی (22-08-11), حیدر (22-08-11), عبدالقدوس (22-08-11), عروج (24-08-11)
پرانا 14-05-11, 09:12 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,022
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدرآبادکی چوڑیوں میں کیاخاص۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ہے؟
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-11, 09:16 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
حیدرآبادکی چوڑیوں میں کیاخاص۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ہے؟
یہ تو کوئی خاتون ہی بتا سکتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ویسے مشہور کافی ہیں ۔ ۔ ۔ اگر مزید معلومات چاھئیں تو وزیر اعظم سے رابطہ کریں ۔ ۔ ۔کیونکہ اجلاس کی صدارت موصوف ہی کر رہے تھے ۔ ۔


سانوں کی ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-08-11), سام (15-05-11)
پرانا 22-08-11, 12:02 AM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کراچی کے حالات دیکھ کر مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ واقعی اس اجلاس کے فیصلہ پر عمل کر لیا گیا ہے ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-08-11)
پرانا 22-08-11, 04:19 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیوں نا چوڑیاں خرید کر ان کو ایوان صدر، ایوان وزیراعظم، جی ایچ کیو اور چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر بھیجا جائے۔ ایمانی غیرت تو جوش نہیں لے رہی ممکن ہے دنیاوی غیرت جاگ جائے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-08-11), مہتاب (22-08-11), احمد نذیر (23-08-11), سیفی خان (22-08-11), عروج (24-08-11)
پرانا 22-08-11, 04:28 AM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو پھر کریں بسم اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-11, 08:32 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور پھر وسیع "ترین مفاد" میں اے کیو غائب ہو جائے گا!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (23-08-11)
پرانا 22-08-11, 09:51 PM   #8
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,748
شکریہ: 877
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیوں نا چوڑیاں خرید کر ان کو ایوان صدر، ایوان وزیراعظم، جی ایچ کیو اور چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر بھیجا جائے۔ ایمانی غیرت تو جوش نہیں لے رہی ممکن ہے دنیاوی غیرت جاگ جائے
اے کیو بھائی! اگر ادھر سے چوڑیوں کے ساتھ گُھنگرؤں کی فرمائش آگئی تو ؟؟؟
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (23-08-11), سیفی خان (23-08-11)
پرانا 22-08-11, 10:13 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,303
کمائي: 26,675
شکریہ: 8,552
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید آپ ان حکمرانوں کو نہیں جانتے مال عوام سمجھ کرچوڑیاں بھی باخوشی ہضم کر جائیں گئے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 08:28 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اور پھر وسیع "ترین مفاد" میں اے کیو غائب ہو جائے گا!!!
مجھے بھی ایسی آوازیں اکثر سنائی دیتی ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (23-08-11)
پرانا 24-08-11, 12:39 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عید آ رھی ھے مگر وہ شوق اور مزہ جو کراچی کے حالات سے پہلے ھؤا کرتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ندارد ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (24-08-11)
جواب

Tags
فیصلہ, کوئی, کراچی, گیلانی, ٹوک, پارلیمنٹ, یوسف, وزیر, نیوز, ملک, معلومات, آباد, اہم, اجلاس, اداروں, اعظم, بریکنگ, تمام, حیدر, حساس, خریدی, دیکھ, رضا, سکتی, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کتاب "لذتِ آشنائی" نوائے وقت، جناح نیوز,ایکپریس نیوز گوہر خبریں 0 26-03-10 04:46 PM
شوبز نیوز ابن جلال خبریں 0 29-09-08 04:17 PM
بزنس نیوز ابن جلال خبریں 0 29-09-08 04:01 PM
فری اردو نیوز ڈاٹ کام عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 4 13-06-07 07:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger