واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-10, 01:51 PM   #1
بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 05-01-10, 01:51 PM

جی ہاں ۔۔ بے چاری بیویوں کے بارے میں اتنے دھاگے ہوگئے ہیں کہ
اپ بیویوں کے پاوں ان دھاگوں میں الجھنے لگے ہیں

بس کر ظالم شوہرو۔۔ بس کر و

آج کے بعد بیویوں کے خلاف لکھنا بند کر دو

لیکن


ذرا ٹھہرو


بس یہ آخری دھاگہ جو میں نے بنا یا ہے
اس میں آپ دل کھول کر لکھ سکتے ہیں

اسکے بعد مزید لکھنا ختم۔۔
ٹھیک ہے۔۔۔
تو

شاباش شروع ہوجائو

ایک
دو
تین

 
ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 772
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
حیدر (29-06-10), راجہ اکرام (05-01-10), عبداللہ آدم (29-06-10)
پرانا 05-01-10, 02:03 PM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھائی کدھر غائب ہو گئے ہو

سارے۔۔۔
کچھ تو بولو۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-01-10), راجہ اکرام (05-01-10), عروج (27-02-11)
پرانا 05-01-10, 02:11 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آج کے بعد بیویوں کے خلاف لکھنا بند کر دو
شکریہ ڈاکٹر صاحب
میں آپ کے ساتھ بالکل متفق ہوں

آج کے بعد کوئی نہیں لکھے گا۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (29-06-10), عروج (27-02-11)
پرانا 05-01-10, 02:11 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آج کے بعد بیویوں کے خلاف لکھنا بند کر دو
شکریہ ڈاکٹر صاحب
میں آپ کے ساتھ بالکل متفق ہوں

آج کے بعد کوئی نہیں لکھے گا۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-06-10)
پرانا 05-01-10, 02:14 PM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن آج تو لکھ سکتے ہو۔۔

ویسے یہ بیویوں کے تھریڈ میں
آپ جیسے کنوارے کا کیا کام؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-06-10)
پرانا 05-01-10, 02:32 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی کدھر غائب ہو گئے ہو

سارے۔۔۔
کچھ تو بولو۔۔۔
میں تو آگیا ہوں نا باقی پتا نہیں کدھر ہیں۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (06-01-10), حیدر (29-06-10), عروج (27-02-11)
پرانا 05-01-10, 03:04 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گریٹ پاجی
تسیں وی کنوارے ہو
چلو نسو
نئیں تے ڈاکٹر صاحب نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ آہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-06-10)
پرانا 05-01-10, 08:51 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی کدھر غائب ہو گئے ہو

سارے۔۔۔
کچھ تو بولو۔۔۔
ارے بھائی کوئی تو آو ڈاکٹر صاحب کب سے نیکسٹ نیکسٹ کر رہے ہیں ( ہے کوئی دوکھی شوھر )
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (06-01-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 05-01-10, 08:55 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
لیکن آج تو لکھ سکتے ہو۔۔

ویسے یہ بیویوں کے تھریڈ میں
آپ جیسے کنوارے کا کیا کام؟
یہ کنوارے ہی آپ کے جال میں پھنس سکتے ہیں
کیوں کے یہ بیچارے بیویوں کو جانتے نہیں
شادی شدہ کو واپس گھر ہی جانا ہوتا ہے وہ کیوں کر کچھ لکھے،
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (06-01-10), ننھا بچہ (18-03-11), حیدر (29-06-10), عبداللہ آدم (29-06-10)
پرانا 05-01-10, 08:59 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک کہہ رہے ہیں جاوید بھائی
ڈاکٹر صاحب کو بھی پتہ ہے لیکن وہ شوہروں کے خلاف کسی سازش کی تیاری میں مصروف لگتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-01-10), ڈاکٹرنور (06-01-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 06-01-10, 08:37 AM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
یہ کنوارے ہی آپ کے جال میں پھنس سکتے ہیں
کیوں کے یہ بیچارے بیویوں کو جانتے نہیں
شادی شدہ کو واپس گھر ہی جانا ہوتا ہے وہ کیوں کر کچھ لکھے،
زبردست
کیا کہنے
بالکل صحیح کہا تالے والے بھائی
اسی لئے تو سب نے منہ پر تالا لگا لیا ہے۔۔۔









لیکن ہمت تو کر و بھائیو۔۔۔
آخر کب تک خاموش رہو گے۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-01-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 06-01-10, 08:42 AM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نور بھائی پھر سے؟؟؟؟؟
اچھا ٹھیک ہے۔ لگتا ہے بھابی سے رابطہ کرنا ہی پڑے گا۔۔۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-01-10), ڈاکٹرنور (06-01-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 06-01-10, 08:49 AM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
زبردست
کیا کہنے
بالکل صحیح کہا تالے والے بھائی
اسی لئے تو سب نے منہ پر تالا لگا لیا ہے۔۔۔

لیکن ہمت تو کر و بھائیو۔۔۔
آخر کب تک خاموش رہو گے۔۔
ڈاکٹر صاحب کوئی نہیں کرے گا ہمت،
اور مجھے ہمت کرنے نہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں میں بھی سنگل ہی ہوں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (06-01-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 06-01-10, 08:51 AM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
نور بھائی پھر سے؟؟؟؟؟
اچھا ٹھیک ہے۔ لگتا ہے بھابی سے رابطہ کرنا ہی پڑے گا۔۔۔
آپا رشقندہ آپ مجھے میری آپا نہیں بلکے بیویوں کی آپا لگتی ہو
بھائی اپنا ہوتا ہے بھابھی اپنی نہیں ہوتی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (06-01-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 06-01-10, 08:56 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
نور بھائی پھر سے؟؟؟؟؟
اچھا ٹھیک ہے۔ لگتا ہے بھابی سے رابطہ کرنا ہی پڑے گا۔۔۔
بہن کیا حال ہے۔۔۔

میں دراصل یہاں معصوم بیویوں کی حما ئت میں کوئی دھاگہ بنا نا چاہ رہا تھا
تو بس سوچا کہ
چلیں
شوہر اپنی ساری بھڑاس یہاں نکا ل لیں گے ۔۔
اور اسکے بعد "معصوم" اور " بے چاری" بیویاں کچھ سکون کا سانس لیں گی


لیکن شوہروں کو ہمت ہی نہیں بندھ رہی ۔۔۔ بھڑاس نکالنے کی۔۔
تالے والے بھائی کہ رہے تھے کہ وہ کیوں بولیں ۔۔۔ انہوں نے واپس گھر بھی جانا ہے۔۔۔
سچ ہی کہ رہے ہیں۔۔

لیکن آپ یہ مت سمجھنا کہ میں بیویوں کے خلاف ہوں

یہ تو میں انکی حمائت سب کچھ کر رہاہوں۔۔


آپ خدا کیلئے ۔۔
وہ ۔۔
وہ۔۔



بہن ہیں نا میری۔۔۔


تو

میری بیوی کو کچھ مت بتانا۔۔

میں
مین
تو

سب بیویوں کو
معصوم
اور
بہت نیک سمجھتا ہوں

سچی



( اللہ معاف کرے ۔۔ اتنا بڑا جھوٹ بولنے پر(
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (06-01-10), ام طلحہ (06-01-10), حیدر (29-06-10)
جواب

Tags
ہوگئے, ہاں, کھول, کدھر, پاوں, یا, لکھنا, لگے, چاری, مزید, آج, اتنے, ارے, بھائی, بیویوں, بے, بنا, بس, خلاف, دھاگہ, دھاگے, دل, شروع, ظالم, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیویوں کے لطیفے۔۔۔۔۔۔ منتظمین قہقہے ہی قہقے 107 18-05-12 10:28 PM
فوجی افسران بیویوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 11 26-12-10 07:15 PM
بیویوں کی فوج malik akmal دیگر تحقیقات 12 27-10-10 08:50 PM
بیویوں کے لطیفے ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 123 19-10-09 10:05 AM
بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔ aruz گپ شپ 39 28-05-09 03:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger