واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بس یادیں رہ جاتیں ھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-10-08, 01:51 AM   #1
بس یادیں رہ جاتیں ھیں
تانیہ رحمان ستارہ تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے 08-10-08, 01:51 AM

کچھ لکھنے لگی تو سمجھ نہیں آرہی تھی کیا لکھوں ملکی حالات پر بھی زور وشور سے لکھا جا رہا ھے ۔اور کیا خوب لکھا جا رہا ھے۔ جس کی وجہ سے لوگ مزید پرشان ھیں ۔ شاعری بھی اپنے عروج پر ھے ۔توا یک دم مجھے اپنے بچپن سے تھوڑے بڑے ھونے کا ایک واقعہ یاد آگیا۔تو سوچا تھوری سی یاد تازہ کر لی جائے۔ ھوا کچھ یوں دوستوں کہ جب میں چھوٹی تھی۔تو مجھے کہیں بھی رہنے کی اجازت نہیں تھی۔سب بہن بھائی رشتےداروں کے ہاں رہتے تھے ،لیکن مجھے والدین نہیں رہنے دیتے تھے ۔کہ بیٹی کو کچھ ھو نا جائے ، یا پھر امی ابو میرے بغیر رہ نہیں سکتے تھے۔ کچھ تو تھا جس کی پردہ داری تھی ۔ سردی کے دن تھے مجھے اپنی خالہ کے گھر رہنے کا اتفاق ھوا۔میری دو عدد خالیں اور ایک ماموں ساتھ رہتے تھے۔رات کو میں اور میری دونوں خالہ ایک ھی کمرے میں سوئے ۔ماموں اور ان کی فیملی نیچھے والی منزل پر تھے۔اچانک آواز آئی ۔میری بڑی خالہ نے چھوٹی خالہ سے کہا کہ لگتا ھے ۔ باھر کوئی گھوم رہا ھے۔چھوٹی نے کہا کہ بھائی ھوں گے سو جاو۔اب اس کھسر پھسر میں پوری طرح میں بھی جاگ چکی تھی۔ نہیں بھائی نہیں چور لگتا ھے ۔ یہ میری بڑی خالہ تھیں ۔میری لحاف کے اندر بری طرح جان نکلی ھوئی تھی۔اور یہی لگتا تھا کہ ابھی چور آجاہیں گے اور ھم سب کو باندہ دیں گے،لیکن اس کے ساتھ ایک عجیب خوشی کی لہر بھی دوڑگیی کہ اگلے دن اخبار اور ٹی وی پر ھم سب کو دکھایا جائے گا ،اور میں انتظار میں تھی کہ کب چور اندر آئے گا،اب وہ آواز اوپر جاتی اور پھر سیڑہیاں اترنے کی آواز آتی ۔تھوڑی دیر میں یہ آواز اب جلدی جلدی آنے لگی تو چھوٹی خالہ نے ھمت کر کے دروازہ کھلا اب ان کے پیچھے میری بڑی خالہ،لگتا ھے آواز کچن سے آرہی ھے۔کوئی چور ھے ،اور میں دل میں خوفزادہ بھی ھوں اور خوش بھی،خوشی سے ذیادہ جان نکلی ھوئی تھی۔میریٰ بڑی خالہ نے میرے نانا کی خالی بندوق بغیر گولیوں کے اٹھا لی ۔اب آواز بند ھو چکی تھی۔لگتا ھے چور یا تو بھاگ گیا ھے یا پھر چھپ گیا ھے۔اور میں چور بن کر ایک انکھ سے اندھیرے میں کچھ دیکھنے کی کوشش کر رہی تھی۔کہ اتنے میں چھوٹی خالہ نے کچن کی لایٹ ان کی تو کیا دیکھتے ھیں کہ گڈوی میں بلی کا منہ پھنسا ھوا ھے ۔ گڈوی دودھ کا برتن گھڑے کی طرح ھوتا ھے لیکن چھوٹا سا ۔اب بلی نے دودھ پینے کے لیے منہ گڈوی میں ڈالا ۔ تو وہ نکل نہیں سکتا تھا۔ڈر اور خوف سے جب بلی سیڑہیاں چڑتی یا اترتی تو یوں لگتا کہ چوربھاگ رہا ھے ،جب پتہ چلا کہ چور نہیں ھے اور میں ٹی وی اور اخبار میں نہں آسکوں گی۔تو اپنے ارمانوں پر لحاف اڑو کر سو گیی۔

 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
تانیہ رحمان ستارہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 329
Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 01:58 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بس یادیں رہ جاتیں ھیں

واہ تو آپ کو اخبار یا ٹی وی چینل میں آنے کا اتنا زیادہ شوق تھا ۔ اس وقت تو تھا بھی صرف پی ٹی وی
آج تو اتنے چینل ہے کہ نام ہی پتہ نہیں‌
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 02:00 AM   #3
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بس یادیں رہ جاتیں ھیں

نہیں مجھے ریڈوا میں آنے کا شوق تھا۔ اس وقت ریڈوا ابھی شروع ھوا تھا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 02:05 AM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بس یادیں رہ جاتیں ھیں

یہ ریڈوا کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 02:07 AM   #5
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بس یادیں رہ جاتیں ھیں

جیس پر آپ پشتو گانا سن رہئے تھے۔ تصویر نہیں آتی۔ بس آواز آتی ھے. radio
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 02:10 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بس یادیں رہ جاتیں ھیں

اچھا اب سمجھ گیا۔
ابھی پنجابی گانا آرہا ہے ۔
آپ کو پشتو آتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 02:12 AM   #7
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بس یادیں رہ جاتیں ھیں

تھوڑی سی آتی ھے ایک دوست سے سیکھی ھے۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 02:19 AM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بس یادیں رہ جاتیں ھیں

تو پھر علاقائی زبانوں کے سیکشن میں ذیلی فورم "پشتو" میں آئو وہاں کچھ اور سیکھ جائوگی۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 02:22 AM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بس یادیں رہ جاتیں ھیں

زین میرا خیال ھے ایک کشتی ٹھیک ھے۔ یہاں وہاں جانے سے اچھا ھے ۔ کسی ایک زبان کو پورا وقت دے سکوں ۔تو ذیادہ سیکھ پاوں گیی۔ کیا خیال ھے۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 02:30 AM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بس یادیں رہ جاتیں ھیں

آپ کی مرضی۔ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 02:38 AM   #11
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بس یادیں رہ جاتیں ھیں

ہاں یہ تو ھے ۔ مرضی ضروری ھے۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 02:43 AM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بس یادیں رہ جاتیں ھیں

یہاں‌ مرضی سے ہی سب کچھ ہوتا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, لوگ, چینل, چور, بھائی, بچپن, تصویر, دوست, دل, شاعری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ زبیر پروین شاکر 16 26-12-11 02:21 PM
دردِ فراق کی دو صورتیں ھیں Ashfaq Ahmed گپ شپ 1 25-01-11 06:47 PM
وہ ظلمتیں ھیں کہ شاید قبول شب بھی نہ ہوں The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:28 PM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger