واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بم دھماکوں سے سبھی خوف زدہ ایسے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-05-09, 10:55 PM   #1
بم دھماکوں سے سبھی خوف زدہ ایسے ہیں
چیتا چالباز چیتا چالباز آف لائن ہے 12-05-09, 10:55 PM

اب درندوں سے نہ حیوانوں سے ڈر لگتا ہے
کیا زمانہ ہے کہ انسانوں سے ڈر لگتا ہے

عزتِ نفس کسی شخص کی محفوظ نہیں
اب تو اپنے ہی نگہبانوں سے ڈر لگتا ہے

ڈنکے کی چوٹ پہ ظالم کو برُا کہیں گے
مجھے سولی سے نہ زندانوں سے ڈر لگتا ہے

خونریزی کا یہ عالم ہے خدا خیر کرے
اب مسلمانوں کو مسلمانوں سے ڈر لگتا ہے

بم دھماکوں سے سبھی خوف زدہ ایسے ہیں
گھر میں رکھے ہوئے گلدانوں سے ڈر لگتا ہے
__________________
فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے ،
میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو،

 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 680
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (31-05-09), shafresha (13-05-09), فیصل ناصر (13-05-09), wajee (30-05-09), ام غزل (13-05-09), ابو عمار (25-12-09), ابن آدم (12-05-09), بزم خیال (25-12-09), تلاش (13-05-09), راجہ اکرام (25-12-09), رضی (31-05-09), سحر (30-05-09), شہزاد وحید (13-05-09), عامرشہزاد (25-12-09)
پرانا 13-05-09, 12:28 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب چیتا بھائی

بم دھماکوں سے سبھی خوف زدہ ایسے ہیں
گھر میں رکھے ہوئے گلدانوں سے ڈر لگتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (15-05-09), ام غزل (13-05-09), رضی (31-05-09)
پرانا 13-05-09, 04:16 AM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو اگر آہٹ بھی مت پوچھو دوستو
کسی اپنے کے کھو جانے کا ڈر لگتا ہے


اضافے کے ساتھ ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-05-09), چیتا چالباز (15-05-09), منتظمین (13-05-09), wajee (30-05-09), ابو عمار (25-12-09), رضی (31-05-09), سحر (30-05-09), عامرشہزاد (25-12-09)
پرانا 13-05-09, 04:21 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خنجر چھپائے ہوئے کچھ دوست ملا کرتے ہیں
اپنے گھر کی طرف جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے

ایک اور اضافے کے ساتھ ۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (15-05-09), wajee (30-05-09), ام غزل (13-05-09), رضی (31-05-09), سحر (30-05-09)
پرانا 13-05-09, 09:54 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مکمل کر کے سرورق پر اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-05-09), چیتا چالباز (15-05-09), ام غزل (13-05-09), رضی (31-05-09), سحر (30-05-09)
پرانا 13-05-09, 12:09 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,825
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی سیاہ کاری بھی تسلیم ہے ہمیں‌لیکن
دلِ ناداں کعبے کے پاسبانوں سے ڈر لگتا ہے
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-05-09), چیتا چالباز (15-05-09), wajee (30-05-09), ام غزل (13-05-09), رضی (31-05-09), عامرشہزاد (25-12-09)
پرانا 13-05-09, 12:09 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بات ہے چالباز جی
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (15-05-09), ام غزل (13-05-09), رضی (31-05-09)
پرانا 13-05-09, 12:25 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
مکمل کر کے سرورق پر اپلائی کریں
مکمل تو چیتا چالباز ہی کریں گے
میں نے تو اسی زمین پر اپنے ہی الفاظ لکھے ہیں

اور لگتا ہے پورے ٹرائیکا نے یہی کام کیا ہے

شام کو پوچھ کر اپلائی کرتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (15-05-09), ام غزل (13-05-09), رضی (31-05-09)
پرانا 13-05-09, 10:34 PM   #9
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں پورے ٹرائیکا نے یہی کام کیا ہے ، آپ چیتا چالباز سے بات کرکے اس کو ایک کرسکتے ہیں ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-05-09), چیتا چالباز (15-05-09), رضی (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 08:59 AM   #10
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
جی ہاں پورے ٹرائیکا نے یہی کام کیا ہے ، آپ چیتا چالباز سے بات کرکے اس کو ایک کرسکتے ہیں ۔
میری طرف سے اجازت ہے بسم اللہ
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-09), ام غزل (30-05-09), رضی (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 09:04 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ سارے شاعر یہی پر آ گے ہیں کیا

اب تو ہمیں ان شاعروں سے بھی ڈر لگتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-09), چیتا چالباز (06-06-09), ام غزل (30-05-09), رضی (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 05:56 PM   #12
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چیتا چالباز مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے اجازت ہے بسم اللہ
بہت شکریہ بھائی آپ کا مگر ایک بات ہے اگر آپ ہی اپنے اس تھریڈ کو ایک کرکے لگا دیں تو اچھا رہے گا ، ورنہ ہم تو ہیں ہی ۔
ایک بار پھر شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-09), چیتا چالباز (06-06-09), رضی (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 01:45 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,548
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں تو ان صاحب ایوان حیوانوں سے ڈر لگتا ہے

پہلا مصرعہ خود لکھ لیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-09), چیتا چالباز (06-06-09)
پرانا 25-12-09, 04:18 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بم دھماکوں سے سبھی خوف زدہ ایسے ہیں
گھر میں رکھے ہوئے گلدانوں سے ڈر لگتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-12-09, 06:34 AM   #15
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے تو سبھی تھے بصورت ایک جسم و جاں
اب اپنی ہی جانوں سے ڈر لگتا ہے
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-09), چیتا چالباز (30-08-10)
جواب

Tags
color, پہلے, ڈر, لگتا, مکمل, اپنی, ایسے, اللہ, بھائی, بم, جسم, خوف, خود, خدا, دھماکوں, دوست, رکھے, زمانہ, زدہ, سبھی, شخص, شریف, ظالم, عالم, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا Zullu230 شعر و شاعری 7 23-04-10 11:40 PM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:18 AM
ایسا بھی ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔ وسیم عمومی بحث 1 23-04-09 12:01 AM
ایسے مناظر آپ نے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے‌!!! قیصرجی دلچسپ اور عجیب 5 05-11-08 04:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger