واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بنتِ حوا کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-11, 09:44 AM   #1
بنتِ حوا کے نام
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 05-12-11, 09:44 AM




بچپن سے جوانی تک
لڑکی سے عورت بننے تک
عورت سے ماں بننے تک
بنت ِ حوا کی زندگی میں
کتنے دور آتے ہیں
کتنے رشتے چھوٹتے ہیں
کتنے نئے رشتے جنم لیتے ہیں
کتنے دکھ اٹھاتی ہے
کتنی قربانیاں دیتی ہے
ہاں وہی بنت ِ حوا
جسے کبھی دیوی بنا کے پوجا گیا
تو کبھی اس کے پیروں تلے جنت بچھائی گئی
کبھی بیٹی کے صورت میں رحمت کہلائی
تو کبھی بہن کے روپ میں
گھر کی عزت ٹھہری
یہی بنت ِ حوا
جب بیوی بنی تو
شریک حیات قرار پائی
اسی کی کوک سے
پیغمبروں اور رسولوں نے جنم لیا
اے ابن ِ آدم
کیا تو نے
کچھ پل کے لیے ہی سہی
کبھی یہ سوچاہے
کہ بنت ِ حوا کتنی عظیم ہے
ہر روپ میں
ہر دکھ سکھ میں
تیرے کام آتی ہے
تیرا ساتھ دیتی ہے
مگر
اے ابن ِ آدم
کیا تو نے اس کے حقوق ادا کیے؟
کیا تو نے کو
اس کا اصل مقام دیا ؟
اگر نہیں تو کیوں ؟
کیا انسان نہیں یہ بنت ِ حوا ؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 129
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (05-12-11), نبیل خان (05-12-11), محمد یاسرعلی (05-12-11), بنت حوا (05-12-11), سیپ (06-12-11), سحر (05-12-11), عبدالقدوس (05-12-11)
پرانا 05-12-11, 10:09 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بنتِ حوا کے نام

خلیل بھائی اس نظم کو یہاں گپ شپ میں پوسٹ کرنے کی سمجھ نہیں آئی۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 11:02 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (05-12-11), سیپ (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 11:44 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,303
کمائي: 26,675
شکریہ: 8,552
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو پھر کس سے سمجھا جائے جناب ؟
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
.net, لیا, نام, مقام, ماں, آتی, انسان, ابن, ادا, بیٹی, بیوی, بننے, بنا, جنت, حیات, حقوق, دکھ, دیتی, دور, رشتے, زندگی, ساتھ, عورت, عزت, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger