واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

بن لادن کے بارے میں فلم پر پابندی۔

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-07-10, 10:51 AM   #1
بن لادن کے بارے میں فلم پر پابندی۔
فاروق سرورخان فاروق سرورخان آن لائن ہے 18-07-10, 10:51 AM

ابن لادین کے بارے میں فلم پر پابندی۔

لگتا ہے ابن لادین کی مزید مشہوری ، حکومت نہیں چاہتی؟

‭BBC Urdu‬ - ‮فن فنکار‬ - ‮’تیرے بن لادن‘ فیصلہ ہفتے بعد‬

بن لادن
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

Last edited by منتظمین; 20-07-10 at 12:06 PM..

فاروق سرورخان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
شکریہ: 7,152
2,977 مراسلہ میں 8,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 803
6 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (18-07-10), پاکستانی (18-07-10), نورالدین (19-07-10), مرزا عامر (18-07-10), حیدر (20-07-10), شاہ جی 90 (25-07-10)
پرانا 18-07-10, 02:11 PM   #2
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,492
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
جس شخص‌کے بارے میں‌ یہ تھریڈ بنایا گیا ہے میں اس پر بات نہیں‌ کرنا چاہتا لیکن حیرت انگیز بات ہے کہ فاروق صاحب دین کا گہرا علم رکھنے والے مفتی اور علماء حضرات کو کسی کو "لادین" کہنے کا اختیار دینے کے روادار نہیں لیکن خود اس قسم کے بیانات بلاتردد جاری فرماتے رہتے ہیں۔ کہاں‌گئی قرآن فہمی اور قرآنی احکام ؟
"و لا تنابزوا بالالقاب ۔ ۔ "؟؟؟؟؟؟؟
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
15 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (18-07-10), فیصل ناصر (18-07-10), فاروق سرورخان (19-07-10), فرحان دانش (18-07-10), پاکستانی (18-07-10), ھارون اعظم (18-07-10), مرزا عامر (18-07-10), ابن آدم (19-07-10), احمد بلال (19-07-10), بلال اویسی (19-07-10), حیدر (20-07-10), راجہ اکرام (19-07-10), شاہ جی 90 (25-07-10), طارق راحیل (18-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 18-07-10, 03:37 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،
جس شخص‌کے بارے میں‌ یہ تھریڈ بنایا گیا ہے میں اس پر بات نہیں‌ کرنا چاہتا لیکن حیرت انگیز بات ہے کہ فاروق صاحب دین کا گہرا علم رکھنے والے مفتی اور علماء حضرات کو کسی کو "لادین" کہنے کا اختیار دینے کے روادار نہیں لیکن خود اس قسم کے بیانات بلاتردد جاری فرماتے رہتے ہیں۔ کہاں‌گئی قرآن فہمی اور قرآنی احکام ؟
"و لا تنابزوا بالالقاب ۔ ۔ "؟؟؟؟؟؟؟
والسلام علیکم
میں کسی کی طرفداری تو نہیں کر رہا لیکن انتا ضرور کہوگا کہ جب مفتی اعظم نے بھی کہہ دیا کہ پھٹنے اور پھاڑنے والے مسلمان نہیں تو آپ کیا کہیں گے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-07-10), مرزا عامر (18-07-10), اویسی (19-07-10), احمد بلال (19-07-10), حیدر (20-07-10), شاہ جی 90 (25-07-10)
پرانا 18-07-10, 04:38 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں کسی کی طرفداری تو نہیں کر رہا لیکن انتا ضرور کہوگا کہ جب مفتی اعظم نے بھی کہہ دیا کہ پھٹنے اور پھاڑنے والے مسلمان نہیں تو آپ کیا کہیں گے؟
کونسے مفتی اعظم ؟؟؟؟؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-10), مرزا عامر (18-07-10), احمد بلال (19-07-10), حیدر (20-07-10), شاہ جی 90 (25-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 18-07-10, 05:12 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
کونسے مفتی اعظم ؟؟؟؟؟؟؟
بابا ٹیلی فون سرکار
عبدالقدوس آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-10), ھارون اعظم (19-07-10), منتظمین (18-07-10), مرزا عامر (18-07-10), اویسی (19-07-10), احمد بلال (19-07-10), حیدر (20-07-10), سحر (18-07-10), شاہ جی 90 (25-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 18-07-10, 09:43 PM   #6
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,827
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ہو سکتا ھے یہ فلم پاکستان میں ریلیز کرنے پر حکومت کو تھریٹ ملے ہوں اور حالیہ حالات کی پیش نظر اس فلم کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت دینا مزید مشکلات کا باعث ہو۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-07-10), نورالدین (19-07-10), مرزا عامر (18-07-10), اویسی (19-07-10), احمد بلال (19-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 18-07-10, 10:21 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے فلم ہے کمال کی

امریکہ کی آشروات لینے کے لیے سب ڈرامہ ہے
فلم نہ بھی ریلیز ہوتو اس اسے پہلے ہی سب کے پاس آجاتی ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-10), نورالدین (19-07-10), مرزا عامر (18-07-10), اویسی (19-07-10), ابن آدم (19-07-10), حیدر (20-07-10), عبدالقدوس (18-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 18-07-10, 11:17 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

ہو سکتا ھے یہ فلم پاکستان میں ریلیز کرنے پر حکومت کو تھریٹ ملے ہوں اور حالیہ حالات کی پیش نظر اس فلم کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت دینا مزید مشکلات کا باعث ہو۔

والسلام
انٹرنیٹ کلبوں میں دھماکوں کی کڑی اس فلم سے جاملتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-10), کنعان (19-07-10), مرزا عامر (18-07-10), اویسی (19-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 19-07-10, 01:00 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں کسی کی طرفداری تو نہیں کر رہا لیکن انتا ضرور کہوگا کہ جب مفتی اعظم نے بھی کہہ دیا کہ پھٹنے اور پھاڑنے والے مسلمان نہیں تو آپ کیا کہیں گے؟
ہم کہتے ہیں حکومت کے مشیر ملے ہوئے ہیں۔۔ بات یہاں بھی کوئی مختلف نہیں۔۔

آپ کسی کی طرف داری کیوں کریں گے۔ فورم کے بڑے ہیں اس لئے آپکا حق سے فورم کی معتبر شخصیت کے کہے گئے الفاظ کو پروٹیکٹ‌کرنا کسی کی سائیڈ ‌نہ لے کے۔

انتہا ہو گئی ۔۔
میں تو اسے بھی شخصیت پرستی کہوں گا۔جو نام دیکھ کے بال گول کر دیتے ہیں۔
احمد بلال آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-10), مرزا عامر (19-07-10), اویسی (19-07-10), ابن آدم (19-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 19-07-10, 01:24 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق سرور صاحب نہایت ادب سے التماس سے نام کی تصحیح کر دیں۔
میری بات کا غصہ لگے تو سورہ حجرات کی تلاوت کر لیجیے گا۔
احمد بلال آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-10), مرزا عامر (19-07-10), ابن آدم (19-07-10), حیدر (20-07-10), راجہ اکرام (19-07-10)
پرانا 19-07-10, 01:34 AM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
فاروق سرور صاحب نہایت ادب سے التماس سے نام کی تصحیح کر دیں۔
میری بات کا غصہ لگے تو سورہ حجرات کی تلاوت کر لیجیے گا۔
فاروق سرور صاحب کے نام میں ایسی کونسی خرابی ہے جو آپ انکے کی تصحیح کروا رہے ہیں بھائی-
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-10), اویسی (19-07-10), ابن آدم (19-07-10), احمد بلال (19-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 19-07-10, 02:16 AM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بن لادن ایک دہشگ گرد ہی تو ہے اس سے زیادہ اس کی حیثیت کیا ہے؟
منتظمین آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-10), مرزا عامر (19-07-10), اویسی (19-07-10), حیدر (20-07-10), رضی (19-07-10)
پرانا 19-07-10, 02:26 AM   #13
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,827
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بن لادن ایک دہشگ گرد ہی تو ہے اس سے زیادہ اس کی حیثیت کیا ہے؟
السلام علیکم

یہ کون ھے اور کون نہیں مجھے اس سے کوئی ہمدردی نہیں مگر

جیسا آپ فرما رہے ہیں اس پر ابھی ایسا کچھ بھی کنفرم نہیں‌ کیونکہ ہو سکتا ھے یہ امریکہ کی حراست میں ہی ہو اور امریکہ اس کا نام استعمال کر کے اپنے مقاصد حاصل کر رہا ھو اور جب اس کی ضروریات پوری ہو جائیں گی تو اسے بھی پاکستان کی حدود میں کہیں موت کے گھاٹ اتار کر پھینک دیا جائے گا اور لکھ دیا جائے گا کہ کسی بڑے حملہ کی ناکام کوشش میں مارا گیا۔ لیکن اگر سیاق و سباق سے بھی دیکھیں تو یہ بھی کنفرم ھے کہ اسے زندہ پکڑ کر کبھی بھی نہیں دکھایا جائے گا جب بھی دکھایا جائے گا مرا ہوا ہی دکھائیں گے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-07-10), فاروق سرورخان (19-07-10), نورالدین (19-07-10), مرزا عامر (19-07-10), اویسی (19-07-10), حیدر (20-07-10), راجہ اکرام (19-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 19-07-10, 10:43 AM   #14
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

یہ کون ھے اور کون نہیں مجھے اس سے کوئی ہمدردی نہیں مگر

جیسا آپ فرما رہے ہیں اس پر ابھی ایسا کچھ بھی کنفرم نہیں‌ کیونکہ ہو سکتا ھے یہ امریکہ کی حراست میں ہی ہو اور امریکہ اس کا نام استعمال کر کے اپنے مقاصد حاصل کر رہا ھو اور جب اس کی ضروریات پوری ہو جائیں گی تو اسے بھی پاکستان کی حدود میں کہیں موت کے گھاٹ اتار کر پھینک دیا جائے گا اور لکھ دیا جائے گا کہ کسی بڑے حملہ کی ناکام کوشش میں مارا گیا۔ لیکن اگر سیاق و سباق سے بھی دیکھیں تو یہ بھی کنفرم ھے کہ اسے زندہ پکڑ کر کبھی بھی نہیں دکھایا جائے گا جب بھی دکھایا جائے گا مرا ہوا ہی دکھائیں گے۔

والسلام
خدا کرئے یہ وقت جلد آئے یہ اور اس جیسے لادین اورخودکشی والے اپنے انجام کر پہنچیں، آمین
اویسی آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-10), منتظمین (19-07-10), مرزا عامر (19-07-10), ابن آدم (19-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 19-07-10, 11:33 AM   #15
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
خدا کرئے یہ وقت جلد آئے یہ اور اس جیسے لادین اورخودکشی والے اپنے انجام کر پہنچیں، آمین
ابھی رہنے دو یار اسی بہانے امریکہ کی وکالت کرنے والا کا پتہ چلتا رہتا ہے
ابن آدم آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-10), حیدر (20-07-10), راجہ اکرام (19-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
entertainment, url, ہفتے, فیصلہ, فلم, قرآن, قرآنی, لا, لادن, چاہتا, مزید, مشہوری, www, السلام, انگیز, ابن, جاری, حکومت, حیرت, حضرات, خود, دین, رکھنے, علم, علماء

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger