| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بوجھو تو جانیں السلامُ علیکم دوستو امید ہے آپ سب بفضل اللہ عزوجل بالکل فائن شائن ہونگے اور اپنی اپنی زندگی کو خوب اچھے طریقے سے انجوائے کررہے ہوگے۔ دوستو !ایک بہت اچھے اور دلچسپ سلسلے کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ جی اس تھریڈمیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ سب سے پہلے میںچند سوال پوچھوں گا جو کہ بہت آسان ہونگے۔ اور جو ان تمام سوالوں کا درست جواب دے گا وہ نیکسٹ سوالات کرے گا اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہے گا انشاءاللہ۔ اور اسی طرح کھیل کھیل میں ہمارے علم میں اضافہ بھی ہوتا رہے گا ۔ کیوں جی ہے نہ زبردست سلسلہ، امید کرتا ہوں کہ یہ سلسلہ آپ کو کافی پسند آیا ہوگا۔ چلیں جی اب باتیں ختم کام شروع سوال نمبر ۱۔ کس شخص کا برتھ ڈے ہر سال نہیں آتا؟ سوال نمبر ۲۔ دھوپ میں کیا خشک نہیں ہوتا؟ سوال نمبر۳۔ وہ کون ہے جو بغیر پاﺅں کے بھاگتا ہے اور لوٹ کر نہیں آتا؟ سوال نمبر۴۔ وہ کون سا ایسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاﺅں ہوتے ہیں ؟ سوال نمبر۵۔ ایک ہاتھی ایک چیونٹی کو پکڑنے کے لئے اس کے پیچھے لگا ہے ،چیونٹی جاکر مسجد میں چھپ جاتی ہے، ہاتھی کو پتہ چل جاتا ہے ، بوجھو تو کیسے ؟ کوشش کیجئے بہت آسان سے سوال ہیں ۔ انشااللہ بہت جلد دوبارہ اسی تھریڈ میں ملاقات ہوگی (بشرطِ زندگانی)۔ اللہ حافظ آپ سب کا اپنا عدنان
__________________
گُم سُم ! http://www.mobiles.pak.net |
|
|
|
|
|
#2 | ||||||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
[ اقتباس:
__________________
آئیڈیا کبھی نہیں مرتا آئیڈیا تو بُلٹ پروف ہوتا ہے
![]() |
||||||
|
|
|
| خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان (27-07-08) |
|
|
#3 | ||||
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,359
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سالگرہ ہر سال نہیں آتیاقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
||||
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,316
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال نمبر ۱۔ کس شخص کا برتھ ڈے ہر سال نہیں آتا؟
29 فروری کو پیدا ہونے والے والے شخص کی سوال نمبر ۲۔ دھوپ میں کیا خشک نہیں ہوتا؟ پسینہ سوال نمبر۳۔ وہ کون ہے جو بغیر پاﺅں کے بھاگتا ہے اور لوٹ کر نہیں آتا؟ وقت سوال نمبر۴۔ وہ کون سا ایسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاﺅں ہوتے ہیں ؟ ہر پرندے کے سر،پر،پاؤں ہوتے ہیں سوال نمبر۵۔ ایک ہاتھی ایک چیونٹی کو پکڑنے کے لئے اس کے پیچھے لگا ہے ،چیونٹی جاکر مسجد میں چھپ جاتی ہے، ہاتھی کو پتہ چل جاتا ہے ، بوجھو تو کیسے ؟ چیونٹی نے اپنی جوتیاں مسجد کے باہر اتاری تھی Last edited by سیپ; 26-07-08 at 11:46 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
29 فروی کو ہوتا ہے میں نے غلط لکھ دیا اور ثوبیہ جی نے بھی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,359
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,316
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پھر آپ غلطی کر گئی ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,316
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,060
کمائي: 87,133
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,030
6,131 مراسلہ میں 10,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال
صرف ایک کس چیز کے ٹوٹنے کی آواز نہیں ھوتی؟ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 77
ميرا موڈ:
شکریہ: 16
14 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1۔ 29فروری کو پیدا ہونے والے کا
2۔ پسینہ 3۔ جھوٹ 4۔سبھی کے سر پر اور پائوں ہوتے ہیں 5۔ کیونکہ ہاتھی نے وہاں چیونٹی کی چپل دیکھ لی تھی |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,359
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 77
ميرا موڈ:
شکریہ: 16
14 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,316
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورم, پسند, نیند, مسجد, اللہ, بھائی, جواب, جلد, زندگی, سال, سالگرہ, شخص, عبدالقدوس, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بوجھو تو جانیں | سیپ | دلچسپ اور عجیب | 17 | 17-11-08 06:44 PM |
| تجھ بدن پر ہم نے جانیں واریاں جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 0 | 13-06-08 04:10 PM |
| بُتوںکو کبھی آپ سچا نہ جانیں | میاں شاہد | حفیظ جالندھری | 0 | 17-04-08 09:53 AM |
| الیکشن کمیشن اپنے دفاتر نہ بچا سکا تو 18 فروری کو انسانی جانیں کیسے محفوظ رہیں گی‘ ثروت قادری | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:15 PM |
| بوجھو تو جانیں | عدنان | گپ شپ | 6 | 27-12-07 12:46 AM |