واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے--

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-11, 07:36 PM   #1
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے--
ننھا بچہ ننھا بچہ آن لائن ہے 20-09-11, 07:36 PM

اسلامُ علیکم۔۔
اس تھریڈ میں آپ دوسروں کے نک نیم دستخط اور اُنکی پروفائل کے بارے میں سب کہ سکتے ہیں۔
فورم پر کسی چیز کے بارے میں کوئی سوال جو آپ کہ دماغ میں کھٹک رہا ہو۔۔ جلدی سے بیان کریں

آپ کی اُلجھن کا حل پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر تلاشا جائے گا۔

تو دیر کس بات جی۔۔

ننھا بچہ's Avatar
ننھا بچہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 744
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
کاشف اکرم وارثی (21-09-11), پاکستانی (27-09-11), نیلم خان (04-10-11), نبیل خان (21-09-11), مرزا عامر (21-09-11), حیدر (21-09-11), عبداللہ آدم (20-09-11), عروج (21-09-11)
پرانا 20-09-11, 07:40 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے میں ایک مسئلہ بیان کرنا چاہوں گا

جناب حیدر صاحب کُچھ عرصہ قبل چیخ چیخ کر اپنے دستخط میں اعلان کر رہے تھے کہ
اقتباس:
میں اپنے مستقبل کے لئے چھُٹی پر ہوں
اور آج دیکھیں تو پوچھتے ہیں
اقتباس:
مستقبل کس کے اختیار میں ہے
کوئی ان سے پوچھے اتنی چھُٹیوں مستقبل کی خاطر آپ کس سے ملتے رہے ہیں یا کس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہو

امید ہے جلدی اس اُلجھن کو دور کیا جائے گا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-09-11), نبیل خان (21-09-11), حیدر (21-09-11)
پرانا 20-09-11, 07:59 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ حیدر پائی جان کے دستخط نہ تھے بلکہ عدنان پائی جی کے دستخط تھے........... پہلے اپ عینک کا نمبر چیک کرواؤ ننھے منے ٹنکو منکو بچے............... !!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
کاشف اکرم وارثی (21-09-11), پاکستانی (27-09-11), ننھا بچہ (20-09-11), نبیل خان (21-09-11), حیدر (21-09-11)
پرانا 20-09-11, 08:26 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
فورم پر کسی چیز کے بارے میں کوئی سوال جو آپ کہ دماغ میں کھٹک رہا ہو
كسي ساتھي كي پوسٹ جب جب ہم پسندكي وجہ سے يا كسي اور وجہ سے اسے كمائي ديتےہيں۔۔ اور ساتھ ہي كوئي كمنٹس كرتےہيں۔۔۔ تو اس كا ايك ميسج متعلقہ ساتھي كے پاس جاتا ہے۔۔۔ ليكن ہوتا يہ ہے كہ اس ميسج ميں يہ كہيں درج نہيں ہوتا كہ يہ كمنٹس آپ كي كس پوسٹ پر كي گئي ہے اور كہاں كي گئي ہے۔۔۔ تا كہ اگر اس كو ديكھنا ہو تو ديكھا جا سكے۔۔۔۔۔ مجھے تو اس حوالے سے ہميشہ ہي دشواري رہي ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (20-09-11), محمد یاسرعلی (20-09-11), مرزا عامر (21-09-11), آبی ٹوکول (21-09-11), ایکسٹو (21-12-11), حیدر (21-09-11), عروج (21-09-11)
پرانا 20-09-11, 08:30 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یہ حیدر پائی جان کے دستخط نہ تھے بلکہ عدنان پائی جی کے دستخط تھے........... پہلے اپ عینک کا نمبر چیک کرواؤ ننھے منے ٹنکو منکو بچے............... !!!
وہ صرف چھُٹی پر ہیں
یہ مستقبل کے لئے چھُٹی پر تھے شائید آپ کی نظر نہ پڑھی ہو

اگلا سوال ٹنکو منکو نے بارے میں ہوگا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (21-09-11), حیدر (21-09-11)
پرانا 20-09-11, 08:31 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
كسي ساتھي كي پوسٹ جب جب ہم پسندكي وجہ سے يا كسي اور وجہ سے اسے كمائي ديتےہيں۔۔ اور ساتھ ہي كوئي كمنٹس كرتےہيں۔۔۔ تو اس كا ايك ميسج متعلقہ ساتھي كے پاس جاتا ہے۔۔۔ ليكن ہوتا يہ ہے كہ اس ميسج ميں يہ كہيں درج نہيں ہوتا كہ يہ كمنٹس آپ كي كس پوسٹ پر كي گئي ہے اور كہاں كي گئي ہے۔۔۔ تا كہ اگر اس كو ديكھنا ہو تو ديكھا جا سكے۔۔۔۔۔ مجھے تو اس حوالے سے ہميشہ ہي دشواري رہي ہے۔۔۔
جی ہاں جناب یہ دشواری تو اکثر پیش آتی ہے
چلیں اس کا حل بھی تلاچ کرتے ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-09-11)
پرانا 20-09-11, 08:35 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بس اپنے ہی پسند ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بس اپنے ہی پسند ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بس اپنے ہی پسند ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بس اپنے ہی پسند ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بس اپنے ہی پسند ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بس اپنے ہی پسند ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

Last edited by محمدخلیل; 20-09-11 at 08:43 PM.
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-09-11), حیدر (21-09-11)
پرانا 20-09-11, 08:42 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
كسي ساتھي كي پوسٹ جب جب ہم پسندكي وجہ سے يا كسي اور وجہ سے اسے كمائي ديتےہيں۔۔ اور ساتھ ہي كوئي كمنٹس كرتےہيں۔۔۔ تو اس كا ايك ميسج متعلقہ ساتھي كے پاس جاتا ہے۔۔۔ ليكن ہوتا يہ ہے كہ اس ميسج ميں يہ كہيں درج نہيں ہوتا كہ يہ كمنٹس آپ كي كس پوسٹ پر كي گئي ہے اور كہاں كي گئي ہے۔۔۔ تا كہ اگر اس كو ديكھنا ہو تو ديكھا جا سكے۔۔۔۔۔ مجھے تو اس حوالے سے ہميشہ ہي دشواري رہي ہے۔۔۔
جی ہاں جناب یہ دشواری تو اکثر پیش آتی ہے
چلیں اس کا حل بھی تلاش کرتے ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 10:38 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے میں ایک مسئلہ بیان کرنا چاہوں گا

جناب حیدر صاحب کُچھ عرصہ قبل چیخ چیخ کر اپنے دستخط میں اعلان کر رہے تھے کہ

اور آج دیکھیں تو پوچھتے ہیں

کوئی ان سے پوچھے اتنی چھُٹیوں مستقبل کی خاطر آپ کس سے ملتے رہے ہیں یا کس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہو

امید ہے جلدی اس اُلجھن کو دور کیا جائے گا
پہلے آپ کہہ رہے تھے کہ دوسروں کی اُلجھن کو بیان کیا جا سکتا ہے اور اس کا حل تلاشا جائے گا۔ اب تلاشو اس اُلجھن کا حل۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (21-09-11), عبداللہ آدم (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 11:30 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,548
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
كسي ساتھي كي پوسٹ جب جب ہم پسندكي وجہ سے يا كسي اور وجہ سے اسے كمائي ديتےہيں۔۔ اور ساتھ ہي كوئي كمنٹس كرتےہيں۔۔۔ تو اس كا ايك ميسج متعلقہ ساتھي كے پاس جاتا ہے۔۔۔ ليكن ہوتا يہ ہے كہ اس ميسج ميں يہ كہيں درج نہيں ہوتا كہ يہ كمنٹس آپ كي كس پوسٹ پر كي گئي ہے اور كہاں كي گئي ہے۔۔۔ تا كہ اگر اس كو ديكھنا ہو تو ديكھا جا سكے۔۔۔۔۔ مجھے تو اس حوالے سے ہميشہ ہي دشواري رہي ہے۔۔۔
لاگن ھونے کے بعد لیٍفٹ سائیڈ پر آپ جب اپنی پروفائیل انفارمیشین دیکھتے ہیں جیسا کہ نیچے سرخ رنگ میںدیکھائی گئی ہے۔ اس میں لفظ چیک پر کلک کریں آپکا سارا بینک اکاونٹ کھل جائے گا۔ اور وہاں سے آپ دیکھ سکتے ہیں

خوش آمدید, رضی.
آپ کی آخری آمد تھی: 21-09-11 ، بوقت : 01:08 AM
ذاتی پیغامات: نا پڑھے ہوئے : 0, تمام 305.
کمائي: 29,426 [چیک]
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (21-09-11), حیدر (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 12:43 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پہلے آپ کہہ رہے تھے کہ دوسروں کی اُلجھن کو بیان کیا جا سکتا ہے اور اس کا حل تلاشا جائے گا۔ اب تلاشو اس اُلجھن کا حل۔۔۔۔
وہ سیاسی بیان تھا
دراصل یہ اُلجھن آپ کی پیدا کردہ ہے
لہذا جلد از جلد اس کا حل پیش کریں وہرنہ لاوہ کسی بھی دب پھت سکتا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 12:45 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
لاگن ھونے کے بعد لیٍفٹ سائیڈ پر آپ جب اپنی پروفائیل انفارمیشین دیکھتے ہیں جیسا کہ نیچے سرخ رنگ میںدیکھائی گئی ہے۔ اس میں لفظ چیک پر کلک کریں آپکا سارا بینک اکاونٹ کھل جائے گا۔ اور وہاں سے آپ دیکھ سکتے ہیں

خوش آمدید, رضی.
آپ کی آخری آمد تھی: 21-09-11 ، بوقت : 01:08 AM
ذاتی پیغامات: نا پڑھے ہوئے : 0, تمام 305.
کمائي: 29,426 [چیک]

ارے واہ
شکریہ جناب
ایک اُلجھن تو حل ہوئی
اب حیدر بھائی کے دستخط والی اُلجھن باقی ہے

Last edited by ننھا بچہ; 21-09-11 at 05:13 PM.
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-09-11), رضی (21-09-11), عروج (21-12-11)
پرانا 21-09-11, 04:57 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار سادہ سی بات ہے
میں نے مستقبل کے لیے چھٹی کی تھی۔۔۔۔
لیکن مستقبل کمینہ قابو ہی نہیں آیا۔
بھلا مستقبل بھی قابو میں آتا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-11, 05:15 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مستقبل کو پکڑنے کے ناکام کہانی سنا ڈالیں
کہا ملنے کا پروگرام تھا۔ ہاتھ کیوں نہیں آیا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-09-11)
پرانا 21-09-11, 05:51 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار ننھے وہ تمہارے دستخط ہی گائب ہیں کافی عرصے سے............ کوئی خاص وجہ؟؟

رفحان جیلی نا سہی ڈنگ ڈونگ ہی لکھ کر لگا دو
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-09-11)
جواب

Tags
color, green, size, کوئی, پہلے, لب, نیم, چیز, آئیے, آزاد, اُلجھن, اُنکی, بیان, بول, بنیاد, تھریڈ, جی۔۔, جلدی, جائے, حل, دیر, دوسروں, دماغ, دستخط, سوال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کی محمد سے وفا تُو نے تو ھم تیرے ھیں،یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 5 27-10-11 04:16 PM
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 06:57 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger