واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بُش کو جوتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-08, 01:13 PM   #1
بُش کو جوتا
طاھر طاھر آف لائن ہے 17-12-08, 01:13 PM

السلام علیکم،

ایک بڑی زبردست نظم پڑھی آپ سب کی خدمت میں حاضر ہے۔

بستے ملک میں آگ لگا کر --- آخر نکلا جوتے کھا کر
بش کو ہوئ تو ہو گی ندامت --- کہتا ہے نہی مجھ کو خفت
واہ رے او جانباز صحافی --- جرات ہے جینے کو کافی
تجھ پر نسلیں فخر کریں گی --- سچ کہنے سے نہیں ڈریں گی
وہ بھی دن ہے آنے والا --- بش کا منہ بھی ہو گا کالا
تھوکیں گے اس پر افغانی --- ہو گی غم انگیز کہانی
ظالم کا انجام یہی ہے --- دنیا کا پیغام یہی ہے
جب تک جیو محبت بانٹو --- انسانوں کا لہو نہ چاٹو
جگ میں ہمیشہ کون رہا ہے --- کیا کوئ فرعون رہا ہے
نہیں چلے گا نیوورلڈآرڈر --- پاگل بش اللہ سے ڈر
چند دنوں کا دانہ پانی --- اللہ باقی دنیا فانی

والسلام،

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

 
طاھر's Avatar
طاھر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 658
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-12-08), چیتا چالباز (17-12-08), میاں شاہد (17-12-08), Zullu230 (18-12-08), ام طلحہ (17-12-08), جیدی (17-12-08), خرم شہزاد خرم (17-12-08)
پرانا 17-12-08, 01:32 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بُش کو جوتا

بہت خوب جناب بہت شکریہ شئیر کرنے کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 01:41 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,208
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بُش کو جوتا

لیں‌جی ایک دُم والا شعر میری جانب سے بھی
؎
لیں‌جناب تو پھر فراز اور وصی کے بعد "بش"
؎
جوتا نہیں لگا تُجھے تو کیا ہوا اے بُش!
جرت تھی اُس جوان میں ہم سب ہی ہوئے خوش
؎
بُش چاہے قصائی ہو یا پرلے درجے کا کھوتا
الکمونیا میں لیکن ‌دوستو ایسا نہیں ہوتا
؎
بُش کو مارا ہے جو جوتا تو کوئی بات نہیں
اِن میں غیرت کی کمی ہے یہ نئی بات نہیں
؎
برستے ہوئے جوتے کا وہ نمبر بتلائیں گے کیا
پرلے درجے کے بے شرم بھلا شرمائیں گے کیا
؎
غیرت شرم کی اُن میں ایسی کمی تھی شاھد
کھائے تھے جوتے دو مگر کہنے لگے کہ واحد


نوٹ: پہلے کے علاوہ باقی سب فی البدیہ اشعار ہیں
__________________

Last edited by میاں شاہد; 17-12-08 at 01:50 PM.
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (17-12-08), جیدی (17-12-08), طاھر (17-12-08)
پرانا 17-12-08, 01:54 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بُش کو جوتا

واہ بھئی واہ زبردست ہے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (17-12-08)
پرانا 17-12-08, 02:14 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,208
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بُش کو جوتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
واہ بھئی واہ زبردست ہے
اُف سوکھی سوکھی واہ واہ

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (18-12-08)
پرانا 17-12-08, 02:18 PM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بُش کو جوتا

سوری شاہد بھائی۔جلدی میں رہ گیا تھا۔ بٹن دبادئے میں نے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 02:26 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,208
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بُش کو جوتا

اسے کہتے ہیں "اونٹ کے منہ میں زیرہ" چلو خیر ہے یہی سہی
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 07:06 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بُش کو جوتا

السلام علیکم،

اور اس شعر و شاعری کے بعد ایک کھیل

بش کو جوتا ماریں

آپ کی اطلاع کیلیئے کہ رائیٹر Reuters نیوز کی خبر میں یہ لنک موجود ہے

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (17-12-08)
پرانا 17-12-08, 07:07 PM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بُش کو جوتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
اسے کہتے ہیں "اونٹ کے منہ میں زیرہ" چلو خیر ہے یہی سہی
میاں صاحب !

بہت دیر تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بٹن دبانے کے بعد شکریہ ! اچھا ہے۔

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 08:26 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بُش کو جوتا

جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 08:41 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بُش کو جوتا

کیا آپ بش کو جوتے مارنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ کے پاس عراق یا امریکہ کا ویزہ نہیں ہے؟
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ بھی دل کی بھڑاس جوتے مار کر نکال سکیں؟
تو گبھرائیں‌نہیں بش چاچو آپ کے لیے میری سائٹ‌پر آئے ہیں جوتے کھانے جلدی کریں کہیں‌چلے ہی نا جائیں
دیوانگی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 08:51 PM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,208
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بُش کو جوتا

لو جی ایک جگہ میں‌نے 22 جوتے ٹکائے ہیں اب عبدالقدوس کے بلاگ پر جا رہا ہوں‌
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 09:04 PM   #13
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بُش کو جوتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
لو جی ایک جگہ میں‌نے 22 جوتے ٹکائے ہیں اب عبدالقدوس کے بلاگ پر جا رہا ہوں‌
کیا الکمونیہ میں ایسا ہی ہوتا ہے

ویسے بھی یہ کھیل آپ کو بہت پسند آیا ہو گا - بٹن جو دبانا پڑتا ہے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 09:10 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بُش کو جوتا

عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 09:15 PM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,208
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بُش کو جوتا

لو کر لو گل

یار 18 جوتے تو میری بیگم نے بھی بُش کوٹکادئے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-12-08)
جواب

Tags
color, com, images, فراز, پاک, پاگل, پسند, نیوز, محبت, اللہ, امریکہ, اشعار, جواب, خبر, دل, سوری, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عبدالقدوس, غم, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
ایک اور جوتا سیپ خبریں 15 02-05-09 02:05 PM
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger