| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 241
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-04-10), وقاص احمد ضیاء (02-04-10), منتظمین (03-04-10), حیدر (05-04-10), راجہ اکرام (03-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10), عبداللہ آدم (06-04-10), عدنان دانی (02-04-10) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 12
کمائي: 480
شکریہ: 49
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھارون بھائی لکھتے رہے۔ آپ کا یہ مضون بہت ہئ اچھا ہے۔ اور ہم سب اس کو بہت پسند کرتے ہیں۔ اسکو جاری رکھیے۔ کیونکہ اس مضمون سے ہمیں اپنے بچپن کی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے وقاص احمد ضیاء کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,300
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ ہاورن بھائی بہت خوب ، اپ کا انداز بیاں بہت ہی اچھا ہے
بار بار پڑھنے کو من کررہا ہے ، اللہ تعالٰی مزید توفیق دے آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (11-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,300
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ ہاورن بھائی بہت خوب ، اپ کا انداز بیاں بہت ہی اچھا ہے
بار بار پڑھنے کو من کررہا ہے ، اللہ تعالٰی مزید توفیق دے آمین |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ ہارون بھائی!!
آپکا انداز تحریر بہت دلچسپ ہے۔ کام کی زیادتی کے باعث سرسری نظر ڈالنے کے ارادے سے آئی تھی کہ بعد میں تفصیل سے پڑھوں کی مگر تحریر نے تکمیل سے پہلے چھوڑا ہی نہیں اورجواب دئے بغیر رہا نہیں گیا۔ اسی طرح لکھتے رہئے،اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہا ہارون بھائی بہت خوب۔ ویسے آپ کلاس کے شور کرنے اور ڈیسک ہلانے کے بعد کے واقعات حٍذف کر گئے ہیں۔ لگتا ہے فلم کٹی ہوئی ہے ادھر سے۔
کیونکہ جب ہم 7thکلاس میں تھے تو ایک مرتبہ کلاس میں شور و غوغا ہوا۔میں جب پڑھائی میں منہمک ہوتا ہوں تو مجھے دنیا و ما فیہ کا علم نہیں ہوتا ۔ انچارج صاحب تشریف لے آئے۔ مجھ سے پوچھا کون شور کر رہا تھا؟ میں نے حیران ہو کر کہا کہ ہیں سر ادھر تو کوئی شور نہیں کر رہا تھا ۔ انچارج صاحب کا پارہ چڑھ گیا۔ پوری کلاس کو مرغا بنا دیا۔ اور راؤنڈ لگانے لگے ۔ہر راؤنڈ میں ہر لڑکے کی تشریف پر ایک سوٹا جبکہ مجھ غریب پر خصوصی کرم تھا مجھے دو سوٹوں سے فیضیاب کیا جاتا تھا۔ 15 منٹ بعد جب ہم کو بیٹھنے کو کہا گیا تو صورت حال یہ تھی کہ ہم لوگ بیٹھنے کے بجائے مرغا بننے کو ترجیح دے رہے تھے۔ آپ بخوبی اندازہ کر سکتے ہیں کہ کیوں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی باتیں اور یادیں کتنا سکھ دیتی ہیں
مزا آ گیا ہمارے بھی عربی کے ایک استاد عبدالرسول نے ایک بار ہمیں مرغا بننے کو کہا ، غلطی ہماری یہ تھی کہ ایک اور لڑکے کو مرغا بنوایا گیا تھا اور ہمیں اس کو جوتا اتار کر مارنے کو کہا گیا تھا ۔ ہم نے ان کے فرمان پر عمل کرنے کی جھجک دکھائی اور ان سے گزارش کی کہ یہ کچھ مناسب نہیں لگتا ، کوئی اور سزا اس بے چارے کو دے دیں ۔ بس ہمارا یہ کہنا تھا کہ ان کا پارا آسمان کو چھونے لگا اور ارشاد ہوا تم بھی کان پکڑ لو ۔ ساتھ ہی ایک اور لڑکے سے کہا کہ اب تم ان دونوں کو تین تین جوتے مارو ۔ یہ سنتے ہی ہم نے کان چھوڑ دئیے اور گزارش کی کہ اصول تعلم میں کہیں بھی کان پکڑوا کر جوتا کاری کا ذکر موجود نہیں ، اگر آپ یہ حکم واپس لیتے ہیں تو درست ورنہ ہم ہیڈ ماسٹر صاحب کے پاس جا رہے ہیں ، اور اگر وہاں بھی شنوائی نہ ہوئی تو ڈائریکٹر سکولز کے پاس ہم براہ راست جا سکتے ہیں ۔ یہ سننا تھا کہ عبدالرسول صاحب خون کے گھونٹ پیتے خاموش ہو گئے اور دوسرے لڑکے کو بھی کان چھوڑنے کا حکم دیا ، ساتھ ہی ہلکی سی آواز میں ہمیں کلاس سے دفع ہو جانے کا حکم دیا ، جو کہ ہم نے ان کے احترام میں مان لیا تھا ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
ام طلحہ بہن، یہ تو آپ کا حسن نظر ہے۔ میں نے تو نارمل انداز میں واقعات کو بیان کیا ہے۔ بہنوں اور بھائیوں کی یہی توجہ مجھے پاک نیٹ پر کھینچ کر لاتی ہے۔ اللٰہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
![]() لیکن واقعی ایک اور واقعہ کا ذکر کرنا بھول گیا تھا۔ چھٹی جماعت میں ڈرائینگ لی تھی، کیونکہ وہ ٹیچر بہت ہنس مکھ اور طلبہ سے پیار سے پیش آنے والے تھے۔ پورا سال ان کی کلاس ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں تھی۔ لیکن ساتویں جماعت میں مجھے پشتو کا انتخاب کرنا پڑا۔ اس کی وجہ بھی کچھ آپ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی طرح ہے۔ ہوا یوں کہ ڈرائینگ کے استاد عبید اللٰہ صاحب تھے۔ ایک بار کسی دوسرے استاد کی جگہ کلاس اٹینڈ کرنے آگئے تھے۔ ان کی عادت تھی، کہ اکثر کسی نہ کسی بات پر لطیفے سنایا کرتے تھے۔ اس دن بھی یہی کچھ چل رہا تھا۔ لڑکے بے اختیار ہنسے جارہے تھے۔ پتہ نہیں انہیں کس بات پر غصہ آیا کہ اچانک سب لڑکوں کو چپ رہنے کا کہہ کر ڈنڈا ہاتھ میں لئے باری باری سب کی پٹائی شروع کردی۔ جب میری باری آئی، تو مجھے بھی بہت مار پڑی۔ مجھے بہت غصہ آرہا تھا، کہ ایک طرف تو لطیفے سناتے ہیں، اور پھر ہنسنے پر مارتے بھی ہیں۔ اسی دوران یہ بات منہ سے نکل بھی گئی۔ بس پھرکیا تھا، میری تو شامت آگئی تھی۔ وہ مارتے ہی جارہے تھے۔ آخر میں مجھے کلاس میں ان سے بھاگنا ہی پڑا۔ ![]() ![]() ![]() اس واقعے کے بعد کچھ دنوں تک سب ساتھیوں نے مل کر ان کے ساتھ بات چیت کا بائیکاٹ کیا تھا۔ ہم ان کی کلاس میں جاکر خاموشی سے بیٹھتے۔ وہ کچھ بات کرتے تو ہوں ہاں میں جواب دیتے۔ وہ بھی آخر استاد تھے۔ ہماری خاموشی کو سمجھ گئے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے غلط مت سمجھو، تم سب میرے بیٹوں کی طرح ہو۔(ان کا اپنا بیٹا بھی ہمارا کلاس فیلو تھا۔( اللٰہ ان کو خوش رکھے۔ ہمارے سارے اساتذہ واقعی ماں باپ سے بڑھ کر پیار کرتے ہیں ہمیں۔ فرق اتنا ہے کہ ہمیں بعد میں ان کی توجہ اور پیار کا احساس ہوتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہی یادیں تو سرمایہ زندگی ہیں۔ انہی کو یاد کر کے تو خوش ہو لیتے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہم تو ابھی بھی ذرہ نوازیوں سے نوازے جا رہے ہیں لیکن آج کل اساتذہ کی اکثریت سختی کرنے کی بجائے کہتی ہے کہ
:: پڑھنا ہے تو پڑہو نہیں تو کھڈے میں وڑو:: کم از کم کالجز میں یہی حال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (06-04-10), شاہ جی 90 (06-04-10) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کلاس, پسند, وقت, لمحوں, نام, نعت, مسجد, آدمی, انداز, احتجاج, اردو, استاد, بچپن, توجہ, حصہ, دیکھا, دعائیں, شور, شروع, علم, عادت, عربی, غصے, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|