واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بھائیو! اس تصویر کا کیا مطلب سمجھانا ذرا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-11, 10:45 AM   #1
بھائیو! اس تصویر کا کیا مطلب سمجھانا ذرا؟
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 28-10-11, 10:45 AM

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
Name:  abcd.jpg
Views: 102
Size:  41.0 KB


 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 434
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (31-10-11), احمد نذیر (28-10-11), حیدر (29-10-11), سیفی خان (29-10-11)
پرانا 28-10-11, 10:59 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,662
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی مسلمان ملک کا فوجی اہلکار ہوگا جو ہشت گردی میں ملوث کسی شخص کی عورت سے اس کے شوہر بھائی باپ کے بارے میں پوچھتا ہوگا اور نہ بتانے کی صورت میں بچی کے قتل کی دھمکی دے رہا ہوگا۔

مجھے تو ایسا لگ رہا ہے لیکن ممکن ہے امریکا کے ہر قول پر آمنا و صدقنا کہنے والوں کو کوئی طالبان نظر آرہا ہو جس نے کسی عورت کے بچے کو قتل کرنے کا ارادہ کیا ہو اور اسی وقت کسی نے تصویر اتاری ہو۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (29-10-11), نبیل خان (31-10-11), احمد نذیر (28-10-11), ارشد کمبوہ (31-10-11), حیدر (29-10-11), حسن قادری (29-10-11), رضی (29-10-11), سیفی خان (29-10-11), سام (30-10-11)
پرانا 28-10-11, 11:00 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,662
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لاعلمی کی صورت میں اپنی اپنی ذہنیت کی بات ہے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (31-10-11), ارشد کمبوہ (31-10-11), حیدر (29-10-11), رضی (29-10-11)
پرانا 28-10-11, 11:34 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ اسرائیلی فوجی کے سوا کوئی نہیں ہے، ایسی کمینگی میں وہ ٹاپ اف دی لست ہیں
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (29-10-11), نبیل خان (31-10-11), wajee (28-10-11), احمد نذیر (30-10-11), ارشد کمبوہ (31-10-11), حیدر (29-10-11), حسن قادری (29-10-11), رضی (29-10-11), سیفی خان (29-10-11), سام (30-10-11)
پرانا 28-10-11, 11:41 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کشمیر،فلسطین، بھارتی یا اسرائیلی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (29-10-11), نبیل خان (31-10-11), ارشد کمبوہ (31-10-11), حیدر (29-10-11), رضی (29-10-11), سیفی خان (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 12:38 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چھوٹی سکول کی بچیاں ہیں، جو غالبا کوئی مظاہرہ وغیرہ کر رہیں، ان کو حراساں کیا جا رہا ہے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-10-11), نبیل خان (31-10-11), ارشد کمبوہ (31-10-11), حیدر (29-10-11), سیفی خان (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 12:39 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو اس تصوير ميں عقل و خرد سے خالي صرف آرڈر كو فالو كرنے والا بے ضمير انسان نما درندہ نظر آ رہا ہے؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (29-10-11), نبیل خان (31-10-11), احمد نذیر (30-10-11), ارشد کمبوہ (31-10-11), حیدر (29-10-11), حسن قادری (29-10-11), رضی (29-10-11), سیفی خان (29-10-11), عبیداللہ عبید (29-10-11), عبداللہ آدم (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 04:51 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو یہ "ڈیمو پکچر" لگ رہی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-10-11), نبیل خان (31-10-11), ارشد کمبوہ (31-10-11), سیفی خان (29-10-11), شمشاد احمد (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 06:52 AM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کا ایک منظر ۔ ۔ ۔ جس میں ”” دہشت گرد ““ کو قابو کر لیا گیا
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (29-10-11), نبیل خان (31-10-11), احمد نذیر (30-10-11), ارشد کمبوہ (31-10-11), حسن قادری (29-10-11), شمشاد احمد (30-10-11), عبیداللہ عبید (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 09:16 AM   #10
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غالبا یہ بچی دہشت گرد ہے کیونکہ مسلمان ہے اور اسرائیلی سپاہی نے اسے پاوں کے نیچے رکھ، کے غیرت مسلم کو للکارا ہے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (29-10-11), نبیل خان (31-10-11), احمد نذیر (30-10-11), ارشد کمبوہ (31-10-11), رضی (29-10-11), شمشاد احمد (30-10-11), عبیداللہ عبید (29-10-11), عروج (01-11-11)
پرانا 30-10-11, 08:02 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اسرائیلی سپاہی کم از کم نہیں ہے

مجھے یہ شام یا لیبیا کی فوج لگ رہی ہے
ایسے ہتھیار عرب ہی استعمال کرتے ہیں
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-10-11, 09:27 PM   #12
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,827
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسرائيلي حاقد يضع قدمية فوق بنت فلسطينية

An Israeli Soldier Putting his foot on a Palestinian young girl


اسرائيلي حاقد يضع قدمية فوق بنت فلسطينية
لتصل الصورة في لكل العالم خلال 24 ساعه
ماعليك غير الضغط علي زر المشاركة فقط
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-10-11), ننھا بچہ (30-10-11), نبیل خان (31-10-11), منتظمین (30-10-11), احمد نذیر (01-11-11), ارشد کمبوہ (31-10-11), حیدر (30-10-11)
پرانا 31-10-11, 05:29 PM   #13
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی مطلب یہ کہ ان فوجیوں کے سینے مسلمان بچوں کے لیے بھی دل نہیں ہوتا۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 09:04 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,303
کمائي: 26,675
شکریہ: 8,552
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہیں اصل دہشت گرد جو امریکہ بہادر کی گود میں‌ بیٹھ کر دہشت گردی کر رہے ہیں
کاش مسلمان بیدار ہو جائیں اورمیدان جہاد کا انتخاب کر لیں

جہاد اصل ہے کیا تلوار اٹھا کر دیکھ
میدان میں آکر دیکھ زخم کھا کر دیکھ
پروانہ جل رہا ہے پر جل رہا ہے کیوں
یہ راز جاننا ہے تو خود کو جلا کر دیکھ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 09:28 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہاد اصل ہے کیا تلوار اٹھا کر دیکھ
میدان میں آکر دیکھ زخم کھا کر دیکھ
پروانہ جل رہا ہے پر جل رہا ہے کیوں
یہ راز جاننا ہے تو خود کو جلا کر دیکھ

بہت خوب بھائی جان
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), ارشد کمبوہ (01-11-11), عروج (01-11-11)
جواب

Tags
فوجی, کوئی, وقت, لگ, نظر, ملک, ممکن, مسلمان, مطلب, اپنی, ایسا, اللہ, السلام, بھائی, بھائیو, بچے, باپ, تصویر, دے, رحمتہ, سمجھانا, شوہر, شخص, طالبان, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یو ٹیوب کی ویڈیو لگانا : باتصویر فیصل ناصر پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 22 21-08-11 09:24 PM
اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 03-05-11 08:59 PM
ایر بلیو ہوائی جہاز کےکریش کی مزید تصویریں ناصحی خبریں 6 29-07-10 10:21 PM
ٹوکیو میں چہرے کی شناخت اور 8 منتخب چہروں کی خود بخود تصویر لینے والے کیمرے کی نمائش وجدان دلچسپ اور عجیب 2 15-05-08 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger