واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

بھوک ،بسکٹ، گوریلہ جنگ ،اور میاں جی کی ای میلز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-08, 11:29 AM   #1
بھوک ،بسکٹ، گوریلہ جنگ ،اور میاں جی کی ای میلز
لاسلکی لاسلکی آف لائن ہے 24-07-08, 11:29 AM

میری ای میل کوئی کوڈورڈز میں‌تو نہ تھی مگر میاں جی جواب دینے میں کافی ہچکچاہٹ دیکھا رہا تھا۔ اسی اڈھیربن میں مجھے چائے کی طلب ہوئی ۔۔۔
میں‌نے چائے بنائی اور ساتھ بسکٹ کھانے لگا کوئی دو تین بسکٹ کھانے کے بعد مجھے خیال آیابسکٹوں کے مزے تو بہت ہیں مگر بھوک صحیح کھانا ہی مٹا سکتی ہے۔۔
اس کی مثال یہ ہوگی کہ گوریلہ جنگ سے دشمنوں کی فوج کو تنگ اور پریشان کیا جاسکتا ہے ایمونیشنز تباہ کیا جاسکتاہے اور اسی طرح چھوٹے موٹے بے شمار نقصان کیے جاسکتے ہیں‌مگر ان کے علاقوں‌پر قبضہ فوج ہی کر سکتی ہے ۔
بالکل اسی طرح جس طرح بسکٹ ہمارے معدے کے ساتھ گوریلہ جنگ کرتے ہوئے بھوک سے آنکھ مچولی کھیلتے ہیں ۔اور پھر جب تندوری فوج (روٹیاں) اور ساتھ بحری فوج (پانی ) سے حملہ کرتے ہیں‌تو بھوک چاروں شانے چت ۔۔۔
اور اکثرانسان بھی چاروں شانے چت ہو جاتا ہے۔
میں پھر بھی میاں جی کی ای میل کا انتظار کرتا رہا اللہ خیر کرے کہیں وہ بھی سو نہ گئے ہوں۔
(لاسلکی)

لاسلکی's Avatar
لاسلکی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 433
Reply With Quote
لاسلکی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (24-07-08)
پرانا 24-07-08, 11:42 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھوک ،بسکٹ، گوریلہ جنگ ،اور میاں جی کی ای میلز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
میری ای میل کوئی کوڈورڈز میں‌تو نہ تھی مگر میاں جی جواب دینے میں کافی ہچکچاہٹ دیکھا رہا تھا۔ اسی اڈھیربن میں مجھے چائے کی طلب ہوئی ۔۔۔
میں‌نے چائے بنائی اور ساتھ بسکٹ کھانے لگا کوئی دو تین بسکٹ کھانے کے بعد مجھے خیال آیابسکٹوں کے مزے تو بہت ہیں مگر بھوک صحیح کھانا ہی مٹا سکتی ہے۔۔
اس کی مثال یہ ہوگی کہ گوریلہ جنگ سے دشمنوں کی فوج کو تنگ اور پریشان کیا جاسکتا ہے ایمونیشنز تباہ کیا جاسکتاہے اور اسی طرح چھوٹے موٹے بے شمار نقصان کیے جاسکتے ہیں‌مگر ان کے علاقوں‌پر قبضہ فوج ہی کر سکتی ہے ۔
بالکل اسی طرح جس طرح بسکٹ ہمارے معدے کے ساتھ گوریلہ جنگ کرتے ہوئے بھوک سے آنکھ مچولی کھیلتے ہیں ۔اور پھر جب تندوری فوج (روٹیاں) اور ساتھ بحری فوج (پانی ) سے حملہ کرتے ہیں‌تو بھوک چاروں شانے چت ۔۔۔
اور اکثرانسان بھی چاروں شانے چت ہو جاتا ہے۔
میں پھر بھی میاں جی کی ای میل کا انتظار کرتا رہا اللہ خیر کرے کہیں وہ بھی سو نہ گئے ہوں۔
(لاسلکی)
یعنی کہ آتے ہی جنگ شروع
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (24-07-08)
پرانا 24-07-08, 11:45 AM   #3
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوک ،بسکٹ، گوریلہ جنگ ،اور میاں جی کی ای میلز

یہ تو ہمارے شاھین ہیں جو آسمان کی بلندیوں‌پر گشت کرتے رہتے ہیں
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 11:49 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھوک ،بسکٹ، گوریلہ جنگ ،اور میاں جی کی ای میلز

ورنہ؟ میاں جی ؟ خیر نہیں؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 01:48 PM   #5
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوک ،بسکٹ، گوریلہ جنگ ،اور میاں جی کی ای میلز

میاں جی طنز پروف ہیں
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 02:11 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھوک ،بسکٹ، گوریلہ جنگ ،اور میاں جی کی ای میلز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
میاں جی طنز پروف ہیں
یعنی کہ آہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 02:26 PM   #7
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بھوک ،بسکٹ، گوریلہ جنگ ،اور میاں جی کی ای میلز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یعنی کہ آہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخو آہو۔۔۔۔۔۔ماشااللہ بہت ہی ۔۔۔۔۔مگر آپ سے مطلب؟
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
اللہ, جواب, عبدالقدوس, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپرآرٹ، پارٹ 3 زارا گپ شپ 7 15-03-11 01:30 PM
پیپرآرٹ، پارٹ 2 زارا گپ شپ 5 15-03-11 01:30 PM
پیپرآرٹ، پارٹ 5 زارا گپ شپ 1 17-02-11 06:28 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، نتائج تفسیر حیدر ہاکی 0 19-05-08 09:46 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger