واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بہادری یا حماقت ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-11, 02:36 PM   #1
بہادری یا حماقت ؟
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 15-12-11, 02:36 PM

کیا یہ بابا جی کی بہادری ہے ؟؟



ویسے میرے خیال سے یہ کام کوئی بوڑھا ہی کرسکتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 16-12-11 at 12:08 AM..

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 382
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (18-12-11), کنعان (16-12-11), نورالدین (16-12-11), مرزا عامر (16-12-11), ایکسٹو (16-12-11), عبداللہ آدم (19-12-11), عروج (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 03:29 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,608
کمائي: 172,641
شکریہ: 8,813
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو یہ حماقت کیسے لگی ۔
ان بابا جی نے ٹرین آنے سے پہلے تمام لوگون کو ریلوے لائن سے ہٹایا اس میں حماقت کیسی ؟
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-12-11)
پرانا 15-12-11, 03:35 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ہٹایا کس طرح یہ بھی دیکھیں ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-12-11)
پرانا 15-12-11, 03:44 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامربھائی ہٹایا کیسے میٹرنہیں کرتا
only the matter hat how he managed to do it
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-12-11)
پرانا 15-12-11, 03:46 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

با با جی کو کشمیر یا افغانستان بھیج دیا جائے ۔ کافی کارآمد ہے ہٹانے میں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-12-11), فیصل ناصر (15-12-11), عبداللہ آدم (19-12-11)
پرانا 15-12-11, 03:49 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
آپ کو یہ حماقت کیسے لگی ۔
ان بابا جی نے ٹرین آنے سے پہلے تمام لوگون کو ریلوے لائن سے ہٹایا اس میں حماقت کیسی ؟
بہن جی کیا اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنا حماقت نہیں کہلاتی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (15-12-11)
پرانا 15-12-11, 03:52 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,608
کمائي: 172,641
شکریہ: 8,813
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہن جی کیا اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنا حماقت نہیں کہلاتی
اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جان بچانا حماقت قطع نہیں ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 03:52 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہن جی کیا اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنا حماقت نہیں کہلاتی
ممکن ہے حماقات کہلاتی ہوں فیصل بھائی مگراپنی زندگی خطرے میں ڈال کر کسی کو بچانا اِنسانیت کہلائے شاید۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-11, 03:58 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وڈیو کو 13 سیکنڈ سے 22 سیکنڈ تک دیکھیں ۔ بابا جی کی حماقت کھل کر سامنے آ جائے گی
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-12-11), عبدالقدوس (15-12-11), عبداللہ آدم (19-12-11)
پرانا 15-12-11, 04:06 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابا جی جان نہیں بچا رہے بلکہ سرکس دکھارہے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
سحر (15-12-11), عبداللہ آدم (19-12-11)
پرانا 15-12-11, 04:08 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ویڈیوکے پہلے حصے میں لوگوں کوریلوے لائن سے ہٹانابلاشُبہ بابا جی کی بہادری ہے
لیکن
ویڈیو کے دُوسرے حصے میں یعنی 26 سیکینڈ میں باباجی نے جوجمپ لگائی وہ کافی دیرمیں لگائی یعنی خود کو بہادر ثابت کرنے کی کوشش کی جوحماقت ہی کہلائے گی۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (15-12-11)
پرانا 15-12-11, 04:34 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,083
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,356 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے یہ بابا جی کا تجربہ ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-11, 05:06 PM   #13
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابا کی ،،،،کیا بات ہے،،،،،،،،،،،،، ان نے سوچا مردہ سوالاکھ ہوتا ہے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-11, 09:49 PM   #14
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ چھوڑیں حماقت ہے یا نہیں، آپ بتائیں آپ میں اتنا دم ہے، ، ، ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-11, 10:14 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
یہ چھوڑیں حماقت ہے یا نہیں، آپ بتائیں آپ میں اتنا دم ہے، ، ، ؟
زندگی اللہ کی نعمت ہے ۔ کم از کم اسے برباد کرنے کا مجھ میں تو دم نہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
only, right, ہٹایا, کیسی, کیسے, کوئی, کان, کرسکتا, کس, ٹرین, پہلے, یا, لگی, لیکن, بہادری, بوڑھا, بابا, تمام, جائے, حماقت, خیال, دیکھیں, ریلوے, زندگی, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger