واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بہترین ویب براوزر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-11, 03:33 PM   #1
بہترین ویب براوزر
زارا زارا آف لائن ہے 18-02-11, 03:33 PM

السلام علیکم

1.jpg

Name:  2.jpg
Views: 59
Size:  20.7 KB

Name:  3.jpg
Views: 58
Size:  25.2 KB

Name:  4.jpg
Views: 58
Size:  19.1 KB


 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 283
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-02-11), ھارون اعظم (18-02-11), یاسر عمران مرزا (18-02-11), نورالدین (18-02-11), محمد عاصم (18-02-11), ابن جمال (18-02-11), عبدالقدوس (18-02-11), عروج (18-02-11)
پرانا 18-02-11, 04:38 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کروم سب سے اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-02-11)
پرانا 18-02-11, 04:43 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں گوگل کروم استعمال کرتا ہوں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-02-11)
پرانا 18-02-11, 04:58 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,320
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,870 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی گوگل کروم چلاتا ہوں ۔

بہتر ہوگا کہ ہم وجہ بھی بیان کرتے چلیں ۔

۱۔ سادہ انٹرفیس ( بٹن چھوٹے اور ویب پیج زیادہ دیکھنے کی سہولت )
۲۔ کوکی ( بہت سارے لاگ ان اکاؤنٹ کو آن رکھنے کی سہولت )
۳ ۔ ایکس ٹینشن ( اگر کوئی اضافی سہولت چاہیے ہو تو ایکسٹینشن آسانی سے انسٹال کرلینا)
۴ ۔ ویب پیج ز کھولنے میں تیز رفتار
۵ ۔ سادہ ٹول ز
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-02-11), عبداللہ آدم (19-02-11)
پرانا 18-02-11, 05:04 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بھی براؤزر اچھا نہیں ہے۔ ہر ایک میں بہت سی خامیاں ہیں۔ گوگل کروم سسٹم کی میموری کا کباڑا کر دیتا ہے۔ فائر فاکس سٹارٹ ایسے ہوتا ہے جیسے ریلوے کا انجن دھیرے دھیرے، انٹرنیٹ ایکسپلورر براؤزنگ کی لیے ٹھیک ہے مگر اس میں کوئی کشش، باکمال پلگ انز اور کسٹم فنکشنیلٹی نہیں ہے۔

سفاری اور اوپرا تو کسی کھاتے میں ہی نہیں آتے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-02-11), ارشد کمبوہ (18-02-11), عبدالقدوس (18-02-11), عبداللہ آدم (19-02-11)
پرانا 18-02-11, 07:00 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس تو فائرفاکس بہترین کام کرتا ہے جمبو جیٹ کی رفتار سے۔ اور میں اکثر 50 سائٹس پہلے سے ہی کھلی چھوڑ دیتا ہوں اور فائرفاکس بندکردیتا ہوں یوں بار بار ایڈریس ٹائپ کرنا نہیں پڑتا اور نا ہی بک مارک کرنا پڑتا ہے
کروم کا تجربہ کافی برا رہاتھا اس کے بعد آج تک استعمال نہیں کیا
انٹرنیٹ ایکسپلورر پہیوں کے بغیر گاڑی ہے
اوپرا،سفاری میں سفاری قدرے بہتر ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-02-11, 09:13 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوپرا زیادہ اچھا چلتا ہے میرے پاس
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-02-11, 09:46 PM   #8
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس بھی دو سال سے اوپیرا ہے اور سپر فاسٹ جا رہا ہے .......کیونکہ میں نے کبھی کسی دوسرے کو چیک ہی نہیں کیا .......چیک تو تب کروں گا نا جب مجھے اوپیرا سے شکایت ہو گی
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-11, 10:21 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فائرفاکس استعمال کرتاہوں اوراسے بہتر پایاہے
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-02-11, 08:23 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجے سپیڈ وائز پہلے فائرفاکس پسند تھا لیکن اوپیرا کو دیکھا تو وہ اس سے بی تیز ہے۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-02-11, 11:33 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے سب ہی چیک کئے سوائے سفاری کے
فائر فاکس از بیسٹ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (20-02-11)
جواب

Tags
color, ہوں۔, کوئی, کروم, کرتے, کرتا, گوگل, گوگل کروم, ویب, وجہ, چھوٹے, چاہیے, آج, ایکس, السلام, انٹرنیٹ, استعمال, بہترین, بیان, براوزر, دیکھنے, رفتار, رکھنے, زیادہ, سادہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روزانہ 30 منٹ کی چہل قدمی آنت سیپ شعبہ طب 2 03-01-11 04:45 PM
روزآنہ ایک قیمتاً سافٹ وئیر بالکل مفت۔۔۔۔۔۔۔ Farrukh سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 07-04-09 02:31 PM
ڈزائینر حضرات سے مدد چاہے خرم شہزاد خرم گپ شپ 19 22-01-09 08:31 AM
ایک سگار روزانہ محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 0 14-04-08 09:28 PM
پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم اور وزراء کے خلاف جمع کرائے جانے والے ریفرینسز اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیئے عبدالقدوس سیاست 0 05-11-07 09:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger