واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بہروپیا پکڑا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-11, 08:05 PM   #1
بہروپیا پکڑا گیا
محمد عاصم محمد عاصم آف لائن ہے 16-04-11, 08:05 PM

پچھلے کئی ماہ پہلے یہاں ایک تھریڈ لگا تھا جس میں ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی کہ ایک شخص جس کا نام آصف تھا اور اس کا دعویٰ تھا کہ اس کے ہاتھ پر مختلف معجزات رونما ہو رہے ہیں، میں نے وہ ویڈیو دیکھی تو اُسی وقت سمجھ گیا کہ یہ کوئی دونمبری کر رہا ہے اور اس شخص کی باتوں سے ہی ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے کوئی جاہل قسم کا انسان باتیں کر رہا ہو اس کی پہلی بات ہی جہالت پر مبنی تھی کہ میرے ہاتھ پر معجزات ہوتے گئے۔ اور جب کہ معجزات صرف نبی کے ہاتھ پر رونما ہوتا ہے۔
اس ویڈیو کے متعلق اب مجھے ایک اور ویڈیو ملی جس میں اسی شخص کو پولیس والوں نے پکڑ لیا اور اس سے تفتیش کی گئی تو اس نے مان لیا کہ وہ دھوکہ بازی ایسا سب کچھ کر رہا تھا۔
اصل میں ہمارے ملک میں علم کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کو آسانی سے بیوقوف بنایا جاسکتا ہے اسی قسم کا ایک واقعہ چکوال کے ایک گاؤں میں پیش آیا کہ اس شخص کا دعویٰ تھا کہ نبیﷺ اس کے گھر میں بنفسِ نفیس خود تشریف لائے اور اس کی دلیل یہ اس نے پیش کی کہ دیکھیں ان کے نعلین مبارک کا نشان صحن میں موجود ہے اس کا باطل دعویٰ تھا کہ اس میں سے روشنی اتنی زیادہ نکل رہی تھی کہ چاروں طرف نور ہی نور چھا گیا تھا، پہلی دفعہ ہی جب میں نے یہ خبر سُنی تو میں نے اُسی وقت کہا کہ یہ توہینِ رسالتﷺ سے کم نہیں ہے کیونکہ اس میں جس نشان کو نبیﷺ کی طرف نسبت دی جارہی تھی وہ ۵ سے ۶ فٹ بڑا تھا اور جب کہ نبیﷺ کا قد مبارک بھی ۶ فٹ کے قریب تھا۔
اب لوگ آنکھیں بند کر کے اس کی زیارت کرنے پورے پاکستان سے وہاں جانے لگے۔
اب وہ ویڈیو دیکھیں۔
اس ویڈیو میں آپ اس شخص کے باطل دعوے دیکھیں۔



اور اس ویڈیو میں پولیس کی ہراست میں اپنے جھوٹا ہونے کا عتراف کر رہا ہے۔



اسی کے ساتھ وہ چکوال والے پہرپیے کا بھی ڈرامہ دیکھ لیں



اگر کوئی چاہتا ہے کہ وہ ان دھوکہ بازوں سے بچ سکے تو اس کو چاہیے کہ وہ قرآن اور حدیث کا علم حاصل کرئے پھر ان شإءاللہ کوئی بھی دھوکے باز اس کو دھوکہ نہ دے سکے گا۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

Last edited by محمد عاصم; 16-04-11 at 08:14 PM..

 
محمد عاصم's Avatar
محمد عاصم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 266
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (18-04-11), فیصل ناصر (16-04-11), گوندل (17-04-11), محمدخلیل (16-04-11), مرزا عامر (16-04-11), ایکسٹو (17-04-11), ارشد کمبوہ (17-04-11), سیفی خان (16-04-11), شبنم (16-04-11), عبداللہ آدم (17-04-11), عبداللہ حیدر (17-04-11)
پرانا 16-04-11, 08:09 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

اللہ ہم سب کو سوچنے اور سمجھنے کیساتھ ساتھ عقل استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

شیئرنگ کا شُکریہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-11, 08:24 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ قرب قیامت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ بچے گا وہی جو قرآن و سنت کو تھامے گا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (16-04-11), ارشد کمبوہ (17-04-11)
پرانا 17-04-11, 12:02 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چکوال میں تو نبی علیہ السلام کا پا؃ؤں کا نشان ہونے کا دعوٰی کیا گیا تھا شاید. ...
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (17-04-11)
پرانا 17-04-11, 07:02 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
چکوال میں تو نبی علیہ السلام کا پا؃ؤں کا نشان ہونے کا دعوٰی کیا گیا تھا شاید. ...
جی ہاں اور وہ 6 فٹ کے قریب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نعوذ بااللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (19-04-11)
پرانا 17-04-11, 07:56 PM   #6
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علم وعمل سے دوری ایسے ہی شعبدوں، جادو ٹونوں اور عجائبات کی راہ دکھاتی ہے۔ اللہ ہم سب کوصحیح راستے کی طرف ہدایت دے۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (19-04-11)
پرانا 18-04-11, 02:45 PM   #7
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Thank you For Nice Sharing
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (19-04-11)
جواب

Tags
feature, گھر, گئی, پہلی, پہلے, پولیس, پاکستان, ویڈیو, وقت, قرآن, نام, ملک, انسان, اتنی, بازی, جاہل, جانے, حدیث, خود, خبر, دے, شخص, علم, صحن, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملنگا کی ہیٹ ٹرک، کینیا 142 رنز پر ڈھیر، سری لنکا 9 وکٹ سے میچ جیت گیا گلاب خان کرکٹ 0 02-03-11 04:00 AM
گھر کی ملکہ کے لئے نیکیوں کے ڈھیر گلاب خان عورت کہانی 3 10-03-10 01:44 AM
کپاس کا ڈھیر نایب ناظم گپ شپ 0 25-10-08 06:55 PM
میاں جی اور ڈھیروں شکریہ لاسلکی خاص آفرز اور اعلانات 32 30-05-08 09:51 AM
قائد اعظم ٹرافی:بولرز کا راج،دانش کنیریا 4وکٹ لے اڑے،حیدر آباد193رنز پر ڈھیر عبدالقدوس کرکٹ 0 27-10-07 11:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger