واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بہنیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-11, 07:44 AM   #1
بہنیں
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 04-07-11, 07:44 AM

بہت چنچل بہت خوشنما سی ہوتی ہیں بہنیں

نازک سا دل رکھتی ہیں معصوم سی ہوتی ہیں بہنیں

بات بات پر روتی ہیں لڑتی ہیں نادان سی ہوتی ہیں بہنیں

ہیں رحمت سے بھرپور اللہ کی نعمت ہیں بہنیں

گھر بھی مہک اٹھتا ہے جب مسکراتی ہیں بہنیں

ہوتی ہے عجیب سی کیفیت جب چھوڑ کے (پیا گھر) چلی جاتی ہیں‌ بہنیں

گھر لگتا ہے سُونا سُونا کتنا رلا جاتی ہیں بہنیں
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
شکریہ: 1,554
2,995 مراسلہ میں 8,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 385
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-07-11), shafirajput (24-12-11), skjatala (04-07-11), فیصل ناصر (16-07-11), نیلم خان (01-08-11), نورالدین (04-07-11), نبیل خان (11-07-11), محمد یاسرعلی (04-07-11), محمدخلیل (04-07-11), احمد نذیر (04-07-11), احمد بلال (01-08-11), بزم خیال (16-07-11), حمیرا کنول (16-07-11), روشنی (04-07-11), راجہ اکرام (04-07-11), سامیہ بٹ (26-07-11), سحر بٹ (16-07-11), عبدالقدوس (09-07-11), عروج (13-08-11)
پرانا 04-07-11, 09:20 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت بہت ہی خوب صورت
ہیں رحمت سے بھرپور اللہ کی نعمت ہیں بہنیں
واقعی بھائی یہ بات وہی سمجھ سکتا ہے جس کی کوٕئی بہن نہیں ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-08-11), عبدالقدوس (09-07-11)
پرانا 04-07-11, 10:17 AM   #3
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم ،
اللہ تعالٰی کی نعمتیں ہیں یہ بہنیں اور بیٹیاں ،اللہ تعالیٰ ہم سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے،سدا اللہ کی امان میں رہیں آمین!
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-07-11), گلاب خان (09-07-11), نیلم خان (01-08-11)
پرانا 04-07-11, 11:19 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت خوب شیئرنگ ہے مکرمی گلاب بھائی
جیتے رہیں
اللہ سب بہنوں، بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
اور ہم میں سے جو جس حد تک مکلف ہے اپنے فرائض بخوبی ادا کرنے کی کوشش کرے ۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-07-11), skjatala (08-07-11)
پرانا 08-07-11, 08:25 AM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھائی بہت خوب
بہیں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں لیکن ان کی اہمیت کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے اصل گھر کو چلی جاتی ہیں چھوٹے ہو تے تو وہ بہت ہی ذیادہ لڑتیں ہیں پر اُن کے چلے جانے کے بعد ہی ان کی کمی محسوس ہو تی ہے۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا اپنی اچھی تحریر کے لئے بہت بہت شکریہ
__________________
As you Sow' So Shall you Reap
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-08-11)
پرانا 08-07-11, 08:42 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,303
کمائي: 26,675
شکریہ: 8,552
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت خوب شیئرنگ ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-08-11)
پرانا 09-07-11, 03:48 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,532
شکریہ: 1,554
2,995 مراسلہ میں 8,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : روشنی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ،
اللہ تعالٰی کی نعمتیں ہیں یہ بہنیں اور بیٹیاں ،اللہ تعالیٰ ہم سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے،سدا اللہ کی امان میں رہیں آمین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
آمین ثم آمین
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-08-11)
پرانا 16-07-11, 12:49 AM   #8
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات بات پر روتی ہیں لڑتی ہیں نادان سی ہوتی ہیں بہنیں

گھر بھی مہک اٹھتا ہے جب مسکراتی ہیں بہنیں
بہت خوبصورت شیئرنگ ہو شکریہ
__________________
ہمیشہ خوش ریو
i am only responsible 4 what i say not 4 what u understand.
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-08-11)
پرانا 16-07-11, 12:51 AM   #9
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات بات پر روتی ہیں لڑتی ہیں نادان سی ہوتی ہیں بہنیں

گھر بھی مہک اٹھتا ہے جب مسکراتی ہیں بہنیں
بہت خوبصورت شیئرنگ ہو شکریہ
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-08-11)
پرانا 26-07-11, 09:53 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب شیئرنگ ہے

شکریہ
سامیہ بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-08-11)
پرانا 01-08-11, 08:19 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے گلاب بھائ

بہت شکریہ
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 02:46 AM   #12
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,532
شکریہ: 1,554
2,995 مراسلہ میں 8,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اچھی شئیرنگ ہے گلاب بھائ

بہت شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
نیلم بہن پسند کرنے پر آپ کا بہت شکریہ
رمضان المبارک کی آمد آپ کو بہت مبارک ہو

گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 03:02 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
نیلم بہن پسند کرنے پر آپ کا بہت شکریہ
رمضان المبارک کی آمد آپ کو بہت مبارک ہو

بہت شکریہ آپ کو بھی مبارک ہو ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (13-08-11)
پرانا 12-08-11, 07:39 AM   #14
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب شیئرنگ ہے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (13-08-11)
جواب

Tags
ہیں‌, ہوتی, کیفیت, پیا, لگتا, چھوڑ, چلی, نادان, نعمت, مہک, مسکراتی, معصوم, اٹھتا, اللہ, اسلام, بہنیں, بھرپور, جاتی, خوشنما, دل, رکھتی, روتی, رلا, رحمت, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger