واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بیسٹ آف اقبال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 09:20 AM   #1
بیسٹ آف اقبال
سامیہ بٹ سامیہ بٹ آف لائن ہے 14-08-11, 09:20 AM

گونگی ہو گئی آج کچھ زبان کہتے کہتے
ہچکچا گیا میں خود کو مسلمان کہتے کہتے
یہ بات نہیں کے مجھ کو اس پر یقین نہیں
بس ڈر گیا خود کو صاحب امان کہتے کہتے
توفیق نہ ہوئی مجھے اک وقت کی نماز کی
اور چپ ہوا موذن اذان کہتے کہتے
کسی کافر نے جو پوچھا کہ یہ کونسا ہے مہینہ
شرم سے پانی ہوا میں رمضان کہتے کہتے
میری طاق میں گرد سے اٹکی کتاب کا جو پوچھا
میں گڑھ گیا زمین میں قرآن کہتے کہتے
یہ سن کے چپ سند لیاقبال اس نے
یوں لگا جیسے رک گیا ہو وہ مجھے حیوان کہتے کہتے
__________________
آئنیہ میرا بہترین دوست ہے کیونکہ جب میں روتی ہوں تو یہ مجھ پر ہنستا نہیں ہے

 
سامیہ بٹ's Avatar
سامیہ بٹ
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 172
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (14-08-11), معظم (14-08-11), سائل (14-08-11), سحر بٹ (23-08-11)
جواب

Tags
کونسا, کتاب, گڑھ, گئی, گرد, پوچھا, پانی, یقین, وقت, ڈر, قرآن, لگا, نماز, مسلمان, آج, اقبال, امان, اذان, جیسے, خود, رک, رمضان, زمین, زبان, سند


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورلڈبیسٹ میئر2010 فرحان دانش خبریں 0 26-05-10 10:55 PM
آئی ایم دا بیسٹ شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 16-02-10 09:25 PM
ورلڈبیسٹ میئرز فرحان دانش خبریں 3 03-02-10 10:19 PM
ایسٹ اینڈ ویسٹ فیصل ناصر گپ شپ 7 14-05-09 11:07 PM
رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘ Real_Light خبریں 6 01-08-08 08:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger