واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بیوی کیسی ہو؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-09, 05:28 PM   #1
بیوی کیسی ہو؟
شہباز نزیر شہباز نزیر آف لائن ہے 10-02-09, 05:28 PM

اتنی کم عمر نہ ہو کہ اس کی سہیلیاں"انکل" کہنے لگیں۔
اتنی چالاک بھی نہ ہو کہ مرد کو پان کی پڑیا سمجھ کر جیب میں ڈال لے۔
اتنی گوری بھی نہ ہو کہ ٹی وی والے پیچھے بھاگتے رہیں۔

اتنی موٹی بھی نہ ہو کہ تین بندوں کے کھانے سے ناشتہ کرے۔
اتنی خوش اخلاق بھی نہ ہو کہ محلے والے بے تکلف ہونے لگے۔

 
شہباز نزیر's Avatar
شہباز نزیر
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 293
Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 05:35 PM   #2
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بیوی کیسی ہو؟

اتنی کم عمر نہ ہو کہ اس کی سہیلیاں"انکل" کہنے لگیں۔
اتنی چالاک بھی نہ ہو کہ مرد کو پان کی پڑیا سمجھ کر جیب میں ڈال لے۔
اتنی گوری بھی نہ ہو کہ ٹی وی والے پیچھے بھاگتے رہیں۔
اتنی کالی بھی نہ ہو کہ بھٹے والے رشتہ داری جوڑنے لگے۔
اتنی موٹی بھی نہ ہو کہ تین بندوں کے کھانے سے ناشتہ کرے۔
اتنی خوش اخلاق بھی نہ ہو کہ محلے والے بے تکلف ہونے لگے۔













آپک کا کیا




















خیال ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
شہباز نزیر کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (11-02-09)
پرانا 10-02-09, 05:41 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیوی کیسی ہو؟

"
اتنی خوش اخلاق بھی نہ ہو کہ محلے والے بے تکلف ہونے لگے۔"

بھت اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 05:55 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیوی کیسی ہو؟

اتنی لمبی نہ ہو کہ سیڑھی لگے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 12:08 AM   #5
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیوی کیسی ہو؟

اتنی کڑوی نہ ہو کہ زہر اچھا لگے
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 03:00 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیوی کیسی ہو؟

اتنا بولے نہ ، کے ٹی وی لگے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 03:10 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیوی کیسی ہو؟

بیوی کیسی ہو؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 02:27 PM   #8
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیوی کیسی ہو؟

یہ تو آپ پر منحصر ہے
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 02:29 PM   #9
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیوی کیسی ہو؟

اتنی چپ نہ رہے کہ گھر قبرستان لگے
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, system, خوش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
چاند جیسی بیوی وسیم قہقہے ہی قہقے 4 10-08-08 07:12 PM
بیوی کیسی ہو۔۔۔۔؟ Zullu230 قہقہے ہی قہقے 1 06-09-07 01:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger