واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بےوقوفانہ سوالات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-05-11, 02:14 AM   #1
بےوقوفانہ سوالات
وقار وقار آف لائن ہے 15-05-11, 02:14 AM

السلام علیکم
زندگی میں کچھ ایسے سوالات ہوتے ہیں جو بظاہر بے وقوفانہ لگتے ہیں لیکن ان کا جواب کسی کے پاس نہیں ہوتا اس کی لاجک کسی کے پاس نہیں ہوتی
میں یہاں کچھ اسی قسم کے بےوقوفانہ سوالات پوچھوں گا
آپ سب کو ان کے جواب دینے ہیں
نہ سوال سیئریس ہوں گے نہ مجھے سیئریس قسم کے جواب دینے ہیں آپ

پہلا سوال


بزرگ کہتے ہیں ہر کام صلاح مشورے سے کرنا چاہیے
وہی بزرگ کمرہء امتحان میں صلاح مشورے سے روکتے ہیں

ایسا کیوں

وقار
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 560
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-05-11), فرحان دانش (15-05-11), کنعان (15-05-11), یاسر عمران مرزا (16-05-11), نورالدین (16-05-11), منتظمین (15-05-11), حیدر (15-05-11), شمشاد احمد (16-05-11), عبداللہ آدم (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 05:25 AM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,787
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر کام و جگہ کے کچھ رولز ہوتے ہیں صلاح مشورہ کے لئے ایک سال دیا جاتا ھے جس میں اساتذہ و بزورگ آپ کی ہر طرح کی رہنمائی کرتے ہیں اس لئے ان رولز کے تحت کمرہ امتحان میں صلاح مشورہ اپلائی نہیں ہوتا۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (16-05-11), یاسر عمران مرزا (16-05-11), منتظمین (15-05-11), محمد یاسرعلی (15-05-11), حیدر (15-05-11), سام (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 08:21 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیوں کہ صلاح و مشورہ کا ٹیم ختم ہو چکا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-05-11), نورالدین (16-05-11), حیدر (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 08:23 AM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سوال

ایک سوال میرا بھی ہے

محاورہ ہے زندگی چار دن کی ہے ۔ ۔ تو پھر یہ ٹیسٹ میچ پانچ دن کا کیوں ہوتا ہے ۔ ۔ ؟
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (16-05-11), فیصل ناصر (15-05-11), فرحان دانش (15-05-11), یاسر عمران مرزا (16-05-11), نورالدین (16-05-11), منتظمین (15-05-11), حیدر (15-05-11), راجہ اکرام (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 11:17 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وقار مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم


پہلا سوال


بزرگ کہتے ہیں ہر کام صلاح مشورے سے کرنا چاہیے
وہی بزرگ کمرہء امتحان میں صلاح مشورے سے روکتے ہیں

ایسا کیوں
ایسا ہرگز نہیں ہے۔ کیونکہ جو بزرگ صلاح مشورے کی صلاح دیتے ہیں وہ کمرہ امتحان میں نہیں گھر میں پائے جاتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-05-11), کنعان (15-05-11), منتظمین (15-05-11), شمشاد احمد (16-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 11:26 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ایسا ہرگز نہیں ہے۔ کیونکہ جو بزرگ صلاح مشورے کی صلاح دیتے ہیں وہ کمرہ امتحان میں نہیں گھر میں پائے جاتے ہیں۔
گھر سے منع کر کے بھیجتے ہیں بزرگ
کہ بیٹا کمرہ امتحان میں کوئی کسی کا دوست نہیں
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
وقار کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 11:28 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
ایک سوال میرا بھی ہے

محاورہ ہے زندگی چار دن کی ہے ۔ ۔ تو پھر یہ ٹیسٹ میچ پانچ دن کا کیوں ہوتا ہے ۔ ۔ ؟
ہاں جی دسو سارے بڑا اوکھا سوال اے
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
وقار کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 03:49 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,787
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
ایک سوال میرا بھی ہے

محاورہ ہے زندگی چار دن کی ہے ۔ ۔ تو پھر یہ ٹیسٹ میچ پانچ دن کا کیوں ہوتا ہے ۔ ۔ ؟
محاورہ میں جتنے مرضی دن بڑھا لیں کیا جاتا ھے کسی کا، جیسے نو دو گیارہ
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-11, 04:16 PM   #9
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وقار مراسلہ دیکھیں
میں یہاں کچھ اسی قسم کے بےوقوفانہ سوالات پوچھوں گا
آپ سب کو ان کے جواب دینے ہیں
نہ سوال سیئریس ہوں گے نہ مجھے سیئریس قسم کے جواب دینے ہیں آپ
ہاہاہاہاہا ویسے ایک بات ہے یار آپ نے یہاں خواہ مَخواہ بیوقوفانہ کا لاحقہ لگانے کا تکلف کیا آپ اپنے پوچھے گئے کسی بھی سوال پر یہ تکلف نہ بھی کریں تو احباب پر سوالات کی معنویت آشکار ہوہی جاتی ہے
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (16-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 02:01 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.........................................

Last edited by عبداللہ آدم; 16-05-11 at 02:02 AM. وجہ: dup
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-11, 02:02 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہا ویسے ایک بات ہے یار آپ نے یہاں خواہ مَخواہ بیوقوفانہ کا لاحقہ لگانے کا تکلف کیا آپ اپنے پوچھے گئے کسی بھی سوال پر یہ تکلف نہ بھی کریں تو احباب پر سوالات کی معنویت آشکار ہوہی جاتی ہے
تھوڑا ہتھ ہولا سرکار

بچہ ابھی کچا ہے...........
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 02:06 AM   #12
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
تھوڑا ہتھ ہولا سرکار

بچہ ابھی کچا ہے...........
ہاہاہاہاہاہا نہیں یار آپنا پرا ہے نوا نوا آیا ہے ناں اس لیے فری کررہا ہوں ویسے غلطی تو میں بھی کر گیا دیکھتا ہوں کہ پکڑتا ہے کہ نہیں
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-05-11, 02:21 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہا

یہ غلطی پیر ساب ہی پکڑ سکتے ہیں. ویسے پکر میں نے بھی لی ہے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 02:45 AM   #14
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ہاہاہا

یہ غلطی پیر ساب ہی پکڑ سکتے ہیں. ویسے پکر میں نے بھی لی ہے!!!
بس ہُن مُٹھ رکھیں سنگیاں جئے پھر لئی آ تےےےےےےےےےے
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-05-11, 11:01 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہا ویسے ایک بات ہے یار آپ نے یہاں خواہ مَخواہ بیوقوفانہ کا لاحقہ لگانے کا تکلف کیا آپ اپنے پوچھے گئے کسی بھی سوال پر یہ تکلف نہ بھی کریں تو احباب پر سوالات کی معنویت آشکار ہوہی جاتی ہے
ہمہ احباب یک قسم است علاوہ از راقم الحروف
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (16-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11)
جواب

Tags
color, ہوتے, ہوتا, کمرہ, کرتے, گے, ھے, پاس, قسم, لگتے, لیکن, مشورے, ایسے, السلام, امتحان, بے, جگہ, جواب, دینے, دوست, روکتے, زندگی, سوالات, سال, صلاح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger