واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

بے پردہ عورت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-11, 05:39 PM   #1
بے پردہ عورت
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 31-10-11, 05:39 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
%D8%A8%DB%92-%D9%BE%D8%B1%D8%AF%DB%81-%D8%B9%D9%88%D8%B1%D8%AA.jpg

ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 397
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (31-10-11), نبیل خان (31-10-11), مون (31-10-11), احمد نذیر (01-11-11), بنت حوا (31-10-11), حسن قادری (02-11-11), شمشاد احمد (01-11-11), عروج (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 06:23 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کس نے کہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (31-10-11), سیپ (31-10-11), شمشاد احمد (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 07:00 PM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ کس نے کہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایک حدیث کا مفہوم تھا کہ ایسا باپ، بھائی، شوہر دیوث ہوتے ہیں۔
اور دیوث کی تفصیلی تعریف اور انجام علمائے کرام سے پوچھ لیں۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (31-10-11), مون (31-10-11), بنت حوا (31-10-11), شمشاد احمد (01-11-11), عروج (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 08:29 PM   #4
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
معاف کیجئے گا مگر کچھ احادیث کے مفہوم خود سے ہی اخذ کر لیئے گئے ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-11-11), مون (31-10-11), منتظمین (31-10-11), ارشد کمبوہ (01-11-11), بنت حوا (31-10-11), شمشاد احمد (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 08:37 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (01-11-11), بنت حوا (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 08:39 PM   #6
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,921
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حدیث میں ہونا نہ ہونا الگ بحث ہے ، یہ تو کامن سنس کی بات ہے ۔ باپ ، بھائی اور شوہر اگر نہ چاہے تو عورت کیسے بے پردگی کر سکتی ہے ؟
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (31-10-11), محمد یاسرعلی (31-10-11), ارشد کمبوہ (31-10-11), بنت حوا (31-10-11), شمشاد احمد (01-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11), عروج (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 08:56 PM   #7
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
معاف کیجئے گا مگر کچھ احادیث کے مفہوم خود سے ہی اخذ کر لیئے گئے ہیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ آنٹی جی۔
اقتباس:
جو شخص اپنے اہل وعیال اور محرم عورتوں کے بارے دینی غیرت و حمیت سے خالی ہو یعنی ان کی بے حیائی، عریانی اور فحاشی کو دیکھے لیکن خاموش رہے تو وہ دیوث ہے۔ ایسے شخص کے بارے حدیث میں ہے کہ اللہ تعالی ایسے شخص کی طرف قیامت والے دیکھے گا بھی نہیں۔
ومَن لا يغار على أهله ومحارمه : يُسمَّى : " ديّوثاً " ، والدّياثة من الرّذائل الّتي ورد فيها وعيد شديد ، وما ورد فيه وعيد شديد يعدّ من الكبائر عند كثير من علماء الإسلام ، جاء في الحديث : ( ثلاثة لا ينظر اللّه عزّ وجلّ إليهم يوم القيامة : العاقّ لوالديه ، والمرأة المترجّلة ، والدّيّوث )- رواه النسائي ( 2561 ) وصححه الألباني في صحيح سنن النسائي .
حوالہ

اس کے علاوہ گوگل میں لفظ "دیوث" لکھ کر بہت کچھ معلوم کیا جاسکتا ہے۔
لفظ دیوث میں مجھے ایک واقعہ یاد آگیا، یونیورسٹی میں ایک پروفیسر صاحب اور ان کی بیوی اکٹھے ہی پڑھاتے تھے۔پروفیسر صاحب کی بیوی بہت زیادہ فیشن ایبل تھی۔ ایک دن پروفیسر صاحب لفظ دیوث پر لیکچر دے رہے تھے۔ آخر میں طلباء نے کہا کہ سر ہمیں خاص سمجھ نہیں آئی کوئی مثال دے کر سمجھائیں۔
پروفیسر صاحب کہنے لگے: "کہ اگر آپ نے دیوث دیکھنا ہے تو مجھے دیکھ لو، میری بیوی پوری یونیورسٹی میں بنا پردے کے گھوم رہی ہے۔ اور میں کچھ بھی نہیں کہتا۔ میں ایک دیوث ہوں۔ " یہ کہہ کر پروفیسر صاحب رو پڑے۔
اس واقعہ کا ذکر کسی طالبعلم نے پروفیسر صاحب کی بیوی سے بھی کردیا۔
اس دن کے بعد ان کی وہی بیوی اتنی باپردہ ہوگئیں۔ کہ ان کے ہاتھ بھی نظر نہیں آتے تھے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (31-10-11), محمد یاسرعلی (31-10-11), بنت حوا (31-10-11), حسن قادری (02-11-11), سیپ (31-10-11), شمشاد احمد (01-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11), عروج (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 09:32 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ ارشد بھائی ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 09:32 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
حدیث میں ہونا نہ ہونا الگ بحث ہے ، یہ تو کامن سنس کی بات ہے ۔ باپ ، بھائی اور شوہر اگر نہ چاہے تو عورت کیسے بے پردگی کر سکتی ہے ؟
بلکل ٹھیک کہا ھے آپ نے ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (01-11-11), شمشاد احمد (01-11-11), عروج (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 10:02 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
ایک حدیث کا مفہوم تھا کہ ایسا باپ، بھائی، شوہر دیوث ہوتے ہیں۔
اور دیوث کی تفصیلی تعریف اور انجام علمائے کرام سے پوچھ لیں۔
بھائی جان ننگے سر اور بات ہے اور بے پردہ اور بات ہے۔
خدا کا خوف کر لیا کریں کیونکہ ایسی جاہلانہ باتیں حدیث بنا کر دورخ کی آگ بنا رہیے ہیں۔
باقی باتیں چھوڑ کر قرآن اور حدیث کو لائٹ نہیں لینا چاہیے کہ جیسے دل کیا ویسے اس کا ترجمہ بنا لیں امید ہے کہ میری بات اپ کہ اچھی نہیں لگی ہوگی
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-11-11), منتظمین (31-10-11), ارشد کمبوہ (01-11-11), سیپ (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 10:16 PM   #11
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ آنٹی جی۔

حوالہ

اس کے علاوہ گوگل میں لفظ "دیوث" لکھ کر بہت کچھ معلوم کیا جاسکتا ہے۔
لفظ دیوث میں مجھے ایک واقعہ یاد آگیا، یونیورسٹی میں ایک پروفیسر صاحب اور ان کی بیوی اکٹھے ہی پڑھاتے تھے۔پروفیسر صاحب کی بیوی بہت زیادہ فیشن ایبل تھی۔ ایک دن پروفیسر صاحب لفظ دیوث پر لیکچر دے رہے تھے۔ آخر میں طلباء نے کہا کہ سر ہمیں خاص سمجھ نہیں آئی کوئی مثال دے کر سمجھائیں۔
پروفیسر صاحب کہنے لگے: "کہ اگر آپ نے دیوث دیکھنا ہے تو مجھے دیکھ لو، میری بیوی پوری یونیورسٹی میں بنا پردے کے گھوم رہی ہے۔ اور میں کچھ بھی نہیں کہتا۔ میں ایک دیوث ہوں۔ " یہ کہہ کر پروفیسر صاحب رو پڑے۔
اس واقعہ کا ذکر کسی طالبعلم نے پروفیسر صاحب کی بیوی سے بھی کردیا۔
اس دن کے بعد ان کی وہی بیوی اتنی باپردہ ہوگئیں۔ کہ ان کے ہاتھ بھی نظر نہیں آتے تھے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پردے کے متعلق سورہ نور،سورہ النساء میں مکمل ہدایت موجود ہیں ، بے پردہ خواتین بلا شبہ بہت عذاب کی حقدار ہیں مگر آپ نے جو حدیث کا مفہوم بیان کیا ہے وہ میں نے پہلی بار پڑھا ہے ۔

’’سوال: “دیوث“ کسے کہتے ہیں ؟

جواب: جو لوگ باوجود قدرت اپنی عورتوں اور محارم کو بے پردگی سے منع نہ کریں وہ “دیوث“ ہیں۔ رحمت عالمیان، سلطان دو جہان صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عبرت نشان ہے، “تین شخص کبھی جنت میں داخل نہ ہوں گے دیوث اور مردانی وضع بنانے والی عورت اور شراب نوشی کا عادی۔ (محمع الزوائد ج4 ص 599 حدیث 7722) مردوں کی طرح بال کٹوانے اور مردانہ لباس پہننے والیاں اس حدیث پاک سے عبرت حاصل کریں، چھوٹی بچیوں کے لڑکوں جیسے بال بنوانے اور انہیں لڑکوں جیسے کپڑے اور ہیٹ وغیرہ پہنانے والے بھی احتیاط کریں۔ حدیث پاک میں یہ جو فرمایا گیا کہ، “کبھی جنت میں داخل نہ ہوں گے، یہاں اس سے طویل عرصے تک جنت میں داخلے سے محرومی مراد ہے۔ کیونکہ جو بھی مسلمان اپنے گناہوں کی پاداش میں معاذاللہ عزوجل دوزخ میں جائیں گے وہ بالآخر جنت میں ضرور داخل ہوں گے۔ مگر یہ یاد رہے کہ ایک لمحے کا کروڑواں حصہ بھی جہنم کا عذاب کوئی برداشت نہیں کر سکتا لٰہذا ہمیں ہر گناہ سے بچنے کی ہر دم کوشش اور جنت الفردوس میں بے حساب داخلے کی دعا کرتے رہنا چاہئیے۔ “دیوث“ کے بارے میں حضرت علامہ علاؤالدین خصکفی علیہ رحمۃ القوی فرماتے ہیں۔ “دیوث“ وہ شخص ہوتا ہے جو اپنی بیوی یا کسی محرم پر غیرت نہ کھائے۔ (الدرالمختار معہ ردالمحتار ج2 ص 113) معلوم ہوا کہ باوجود قدرت اپنی زوجہ، ماں بہنوں اور جوان بیٹیوں وغیرہ کو گلیوں بازاوں، شاپنگ سینٹروں اور مخلوط تفریح گاہوں میں بے پردہ گھومنے پھرنے، اجنبی پڑوسیوں، نا محرم رشتے داروں، غیر محرم ملازموں، چوکیداروں اور ڈرائیوروں سے بے تکلفی اور بے پردگی سے منع نہ کرنے والے دیوث، جنت سے محروم اور جہنم کے حقدار ہیں۔ میرے آقا اعلٰی حضرت، امام اہلسنت، مجدد دین و ملت، مولانا شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں۔ “دیوث سخت اخبث فاسق (ہے) اور فاسق معلن کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی۔ اسے امام بنانا حلال نہیں اور اس کے پیچھے نماز پڑھنی گناہ اور پڑھی تو پھیرنا واجب۔“ (فتاوٰی رضویہ جدید ج2 ص 583 )
یہ تحریر، شیخ طریقت، امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تحریر فرمائی ہے۔
(ادارہ) سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (02-11-11), محمد یاسرعلی (31-10-11), ارشد کمبوہ (01-11-11), حسن قادری (02-11-11), شمشاد احمد (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 12:09 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
حدیث میں ہونا نہ ہونا الگ بحث ہے ، یہ تو کامن سنس کی بات ہے ۔ باپ ، بھائی اور شوہر اگر نہ چاہے تو عورت کیسے بے پردگی کر سکتی ہے ؟
جيسا كہ آج كي بہت ساري عورتيں كرتيں ہيں۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (01-11-11), حسن قادری (02-11-11), عروج (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 12:14 AM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی جان ننگے سر اور بات ہے اور بے پردہ اور بات ہے۔
خدا کا خوف کر لیا کریں کیونکہ ایسی جاہلانہ باتیں حدیث بنا کر دورخ کی آگ بنا رہیے ہیں۔
باقی باتیں چھوڑ کر قرآن اور حدیث کو لائٹ نہیں لینا چاہیے کہ جیسے دل کیا ویسے اس کا ترجمہ بنا لیں امید ہے کہ میری بات اپ کہ اچھی نہیں لگی ہوگی
ويسے نقطہ كوئي اہم ہي لگتا ہے۔۔۔ قدرے وضاحت فرما ديں اس كي تو مجھ سميت بہت سوں كي سمجھ داني ميں آساني سے آ جائے گا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 11:42 AM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی جان ننگے سر اور بات ہے اور بے پردہ اور بات ہے۔
خدا کا خوف کر لیا کریں کیونکہ ایسی جاہلانہ باتیں حدیث بنا کر دورخ کی آگ بنا رہیے ہیں۔
باقی باتیں چھوڑ کر قرآن اور حدیث کو لائٹ نہیں لینا چاہیے کہ جیسے دل کیا ویسے اس کا ترجمہ بنا لیں امید ہے کہ میری بات اپ کہ اچھی نہیں لگی ہوگی
یعنی خلیل بھائی، آپ کی بات کا مطلب ہے کہ مارکیٹ و بازاروں میں اگر کوئی ننگے سر عورت نظر آجائے تو وہ بے پردہ نہیں ہے (بلکہ پردہ سے ہے) بس دیکھنے والی آنکھ چاہیے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (02-11-11)
پرانا 01-11-11, 11:44 AM   #15
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات گھوم پھر کا اسی بات پر آجاتی ہے جیسا کی آنی جی نے فرمایا ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
حدیث میں ہونا نہ ہونا الگ بحث ہے ، یہ تو کامن سنس کی بات ہے ۔ باپ ، بھائی اور شوہر اگر نہ چاہے تو عورت کیسے بے پردگی کر سکتی ہے ؟
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, ہوتے, کہا, کرام, کس, پوچھ, پردہ, ورحمتہ, لیں۔, لیئے, مفہوم, ایسا, اللہ, السلام, انجام, بھائی،, بے, باپ،, تفصیلی, تعریف, حدیث, خوب, خود, شوہر, عورت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے پاکستانی عوام کے اجتماعی شعور سے زیادہ طاقتور نہیں عارف اقبال خبریں 1 18-04-11 11:22 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger