واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


تاريك كمره

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-08, 12:32 PM   #1
تاريك كمره
Atia jamali Atia jamali آف لائن ہے 02-10-08, 12:32 PM

سوچيں ايك تاريك كمره جوسامان سے بهرا هوا هے,اور كوئ شخص اس كمرے كى صفائ كر رها هے,كيا وه كر پائے گا؟
همارا دل بهى اس كمره كى طرح هے,جس كو صاف كرنے كے لئے ضمير كى روشنى ضرورى هے
اگر اس دل ميں تعصب كى بدبودار لاش بهى پڑى هو تو صفائ اور بهى مشكل هے,
اس لئے تو خدا كهتا هے" يا ابن الوجود, حاسب نفسك في كل يوم من قبل ان تحاسب"(اے فرزندهستى,قبل اسكے كه تيرا حساب ليا جائے هر روز اپنے نفس كا حساب لے ليا كر"

 
Atia jamali's Avatar
Atia jamali
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 750
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (02-10-08), بھائی (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 12:55 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تاريك كمره

واہ واہ کیا بات ہے مجھے تو بالکل سجمھ ہی نہیں َاءی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 01:11 PM   #3
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاريك كمره

كيا سمجھ نهيں آيا, سيدهى سى بات هے هم ضمير كى روشنى ميں اپنے اعمال كو درست كر سكتے هيں, ضمير روشن نه هو تو اپنے عيب نظر نهيں آتے, اور اگر هم خود اپنے اعمال كو سهى نهى كريں گے تو خدا تو همارے اعمال كا حساب لے گا هى
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 02:18 PM   #4
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تاريك كمره

واہ آپ نے تو خوب سمجھایا اب تو میری سمجھ میں بھی آ گیا ھے
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 02:48 PM   #5
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاريك كمره

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yashaka مراسلہ دیکھیں
واہ آپ نے تو خوب سمجھایا اب تو میری سمجھ میں بھی آ گیا ھے
دعا كرو خليل (تهانيدار) كو بهى سمجه آگيا هو
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 02:58 PM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: تاريك كمره

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
دعا كرو خليل (تهانيدار) كو بهى سمجه آگيا هو
یا اللہ خلیل بھائی کو بھی سمجھ آجائے۔

لیں جی کر دی دعا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (02-10-08), ابن جلال (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 03:45 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: تاريك كمره

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
یا اللہ خلیل بھائی کو بھی سمجھ آجائے۔

لیں جی کر دی دعا۔
مجھے ایسا کیوں لگ رہا ھے کہ آپ احسان کر رہے ہیں۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 02-10-08, 05:39 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تاريك كمره

بھائی جی تعصب کی بدبو دار لاش کی صفائی کیسے ممکن ہے، یہ بھی تو بتائیں نا۔
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 08:56 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تاريك كمره

مجھے سب سمجھ ہے مجھے سب پتا ہے
مجھے کوئی کاکا نہ سمجھیں۔۔



















وصی ظفر وزیر کالا قانون نے کہا تھا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 02-10-08, 08:58 PM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاريك كمره

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے سب سمجھ ہے مجھے سب پتا ہے
مجھے کوئی کاکا نہ سمجھیں۔۔



















وصی ظفر وزیر کالا قانون نے کہا تھا
اچھا کہا ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 02:04 AM   #11
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاريك كمره

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شہزاد وحید مراسلہ دیکھیں
بھائی جی تعصب کی بدبو دار لاش کی صفائی کیسے ممکن ہے، یہ بھی تو بتائیں نا۔
جتنى جلدى دفن كرسكيں كرديں,اور پهر محبت كے پهولوں سے اس دل كے كمره كو سجائيں
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (03-10-08), ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 02:06 AM   #12
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاريك كمره

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے سب سمجھ ہے مجھے سب پتا ہے
مجھے کوئی کاکا نہ سمجھیں۔۔



















وصی ظفر وزیر کالا قانون نے کہا تھا
خليل برا مان گئے,سورى
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 08:13 AM   #13
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاريك كمره

سب سے پہلے ایک بلب لگاؤ روشنی کے واسظہ
اچھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اچھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
J.S (03-10-08), ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 01:00 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: تاريك كمره

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
خليل برا مان گئے,سورى
او نہیں او نہیں او نہیں او نہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 04:24 PM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تاريك كمره

اقتباس:
سب سے پہلے ایک بلب لگاؤ روشنی کے واسظہ
اگر بجلی ہی نہ ہو تو--------
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (03-10-08)
جواب

Tags
وزیر, نظر, ممکن, محبت, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, خدا, دل, دعا, شہزاد, شخص, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
السلام عليك يا سيدة خديجة الکـــبری(کی برسی) محمدخلیل آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 9 22-08-10 01:27 PM
بچہ: امي امي ايك روپيہ ديجئے فقير كو دينا ہے۔ The Great قہقہے ہی قہقے 2 13-10-09 10:37 PM
ايك چھوٹے جہاز The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 12:05 PM
لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك چیتا چالباز نماز 5 08-04-09 03:32 AM
بنكوں كى ويب سائٹ ہيك كركے وہاں سے رقم منتقل كرنا چیتا چالباز اسلام اور عصر حاضر 1 23-01-09 08:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger