| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 265
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-05-11), یاسر عمران مرزا (18-05-11), محمد یاسرعلی (18-05-11), ارشد کمبوہ (18-05-11), بزم خیال (18-05-11), حیدر (18-05-11), حیدر Rehan (19-05-11), سیپ (18-05-11), سام (19-05-11), صبیحہ (18-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب جو کچھ پاک نیٹ پر ہورہا ہے وہ ٹھیک ہے۔ جواچھی شئرنگ کرے اسکوپوائنٹ دے دوبات ختم
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-05-11), یاسر عمران مرزا (18-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11), بزم خیال (18-05-11), حیدر (18-05-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایسا کیا لکھا جائے کہ اراکین پڑھنا شروع کریں تو اس پر کچھ لکھے بغیر رہ نہ سکیں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-05-11), یاسر عمران مرزا (18-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11), حیدر (18-05-11), حیدر Rehan (19-05-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
زیادہ تر ریسپانس کرنٹ افئیرز اور خبروں پر ہوتا ہے۔ چونکا دینے والی خبروںکے تھریڈ زیادہ جوابات حاصل کرتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-05-11), محمد یاسرعلی (18-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11), بزم خیال (19-05-11), حیدر (18-05-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بات پوائینٹ دے کر ختم کرنے کی نہیں ہمارا مقصد ہے کہ پاک نیٹ پر بہت کم ایسی پوسٹس سامنے آ رہی ہیں جن پر بحث نہیں ہو رہی جبکہ سنئیر ممبران جانتے ہیں کہ اس فورم پر ایسی ایسی پوسٹس سامنے آتی تھی کہ میرے جیسے اناڑی جواب دینے سے قبل کتنی دیر سوچتا رہتا تھا اور وہ پوسٹس معاشرے کی عکاسی کرتی تھیں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جاتا تھا اور آپ کی بات درست ہے کہ اچی شئیرنگ ہو رہی ہے آپ سے بھی امید ہے کہ آپ کی پوسٹس سامنے آئیں گی آپ کا شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تاہم ایسا کیا لکھا جائے تو وہ پھر ہم کو ہی لکھنا ہو گا ہم تو چاہتے ہیں کہ نئے اراکین دل کو چھو لینے والی تحاریر پوسٹ کریں ہم تو بزرگی میں آ چکے ہیں آپ جیسے لکھاری گم ہوتے نظر آ رہے ہیں جو کہ نہیں ہونا چاہیئے |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور یہ ہی تو ایک مسلئہ ہے دیکھیں آپ سنئیر ممبر بھی ہیں اور عہدہ دار بھی آپ بتائیں کہ چھ ماہ پہلے تک کیا پاک نیٹ پر صرف کنٹ افئیرز اور خبریں تھیں تب تو پاک نیٹ پر ہر وہ موضوع تھا جو ہم سوچتے تھے کسی نہ کسی کو اس موضوع میں اپنے اردگرد ہونے والے حقائق نظر آتے تھے اور ان پر گنھٹوں بحث ہوتی تھی تو میرے عزیز بھائی کیا پاک نیٹ پر اب ایسا نہیں ہو سکتا یا پاک نیٹ صرف خبروں تک ہی محدود ہو گیا ہے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نقوی بھائی آپ نے صحیح لکھا تھا دوسروں کو دعوت دی کہ انہیں لکھنا چاہئے ۔ میں نے تو بھائی اپنے بارے میں ہی لکھا تھا کہ ایسا کیا لکھا جائے کہ پڑھنے والا کچھ لکھے بنا رہ نہ سکے ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سچی بات ہے اب میں ویب پر اخبار پڑھنے کی بجائے پاک نیٹ سے خبر کی تصدیق کر لیتا ہوں ۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے ہمیں حالات حاضرہ پہ بات کرنے کے ساتھ ساتھ ہلکے پھلکے موضوعات پہ بھی گپ شپ کرنی چاہئیے اس طرح انسان بوریت اور یکسانیت کا شکار نہیں ہوتا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
محترم شاہد علی صدیقی آپ صرف شکریہ کا بٹن ہی دبائیں گے یا کچھ لکھنا بھی چاہیں گے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتی, ہوتا, فورم, کرتے, پاک, پسند, لکھے, لگ, نیٹ, چاند, چار, مزاحیہ, ایسا, انعامی, اراکین, اسلام, جائیں, جائے, حوالے, درکار, درخواست, روز, سامنے, ساتھ, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت | خرم شہزاد خرم | خبریں | 2 | 28-01-11 03:29 PM |
| صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:29 AM |
| اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:26 AM |
| صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 02:17 AM |
| میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:55 AM |