| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 748
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (09-11-11), skjatala (11-11-11), فیصل ناصر (06-11-11), یاسر عمران مرزا (08-11-11), محمدعدنان (06-11-11), wajee (06-11-11), احمد نذیر (06-11-11), احمد بلال (09-11-11), راجہ اکرام (09-11-11), رضی (06-11-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس دن "برادریوں کے بڑے" تحریک انصاف میں شامل ہو گئے "اُسی" دن تحریک انصاف الیکشن جیت جائے گی۔ لیکن تحریک بھی ہار جائے گی اور انصاف بھی،
ویسے یہ ڈاکٹر قدیر خان والا کیا چکر ہے؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-11-11), ھارون اعظم (06-11-11), یاسر عمران مرزا (08-11-11), محمدعدنان (06-11-11), احمد بلال (09-11-11), راجہ اکرام (09-11-11), رضی (06-11-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
صرف ایک جلسے کی کامیابی سے عمران خان کے جیتنے کی امید تو وہ مجھے تو ابھی نظر نہیں آرہی باقی کوئی معجزہ ہوجائے اس کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔
اور یہ بات میں نے پہلے بھی ایک جگہ کی تھی کہ عمران خان کو امیدواران کے چنائو میں بہت زیادہ احتیاط برتنا ہوگی کیونکہ اس وقت بہت سے موقع پرست سیاستدان دھڑا دھڑ تحریک انصاف میں داخل ہورہے ہیں۔ اور رہ گئی تشدد والی بات تو میرا خیال نہیںکہ عمران خان ایسا کرے گا۔ باقی وللہ علم
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-11-11), ھارون اعظم (06-11-11), یاسر عمران مرزا (08-11-11), احمد بلال (09-11-11), حیدر (08-11-11), رضی (06-11-11), سام (09-11-11), عبداللہ آدم (06-11-11) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے عرفان صدیقی کا کالم
![]() ![]() ہارون الرشید کا بلاگ : شمولیت سے انکار پر ڈاکٹر عبدلقدیر کو عمران خان کے حامی توہین کا نشانہ بنا رہے ہیں : عرفان صدیقی - Natamam.com شاید یہ خبر تحریک انصاف کے لوگوں کے غصے کا سبب بنی ہو: عمران خان کے پاس ٹیم ہے نہ جماعت ،انقلاب کیا لائیں گے، ڈاکٹر قدیرخان | Daily Asas |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (09-11-11), فیصل ناصر (06-11-11), گلاب خان (10-12-11), یاسر عمران مرزا (08-11-11), محمدعدنان (06-11-11), تبتیلا انجم (10-11-11), حیدر (08-11-11), راجہ اکرام (09-11-11), رضی (09-11-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ڈاکٹر صاحب کی یہ بات بہت حد تک درست معلوم ہوتی ہے کہ
"انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس نہ ٹیم ہے۔نہ جماعت ،وہ انقلاب کیا لائیں گے کیونکہ ون مین شو زیادہ دیر نہیں چلتا۔" |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہارون الرشید کے کالم کا ایک اقتباس:
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے معاف کرنا اگر میری بات غلط لگے تو۔
ویسے شرم آنی چاہیے ہم جیسے نوجوانوں کو۔ خاک پاکستان کا مستقبل بدلنا ہے ہم نے یہاں پر ایسے بیان دے رہیں ہیں جیسا آپ لوگ سب سے بڑے سیاستدان ہیں یا پھر آپ کو پروا ہی نہیںیا پھر آپ نے بس لوگوں کو دیکھنا ہے کہ کون کیا کر رہا ہے۔ عمران خان کی سوچ آپ لوگوں کو نظر کیوں نہیں آتئ آپ لوگ عمران خان پر ہی کیوں انحصار کر رہے ہیں؟ یا پھر نہیں کر رہے کون اور ہے جو ملک کو بچا سکتا ہے کون اور ہے جس کے اصول ابھی تک قائد اعظم جیسے ہے بتائیں عمران خان کے علاوہ کوئی اور ہے جو ابھی تک کسی کے آگے جھکا نہیں؟ سب پاکستان کے سیاستدان تو دیکھ چکے ہیں اپ اور کیا پھر وہی رائیتہ دوبارہ کھانا چاہتے ہیں۔ یہاں پر بہت سارے عقل مند لوگ ہیں مجھے سمجھ نہیں آتی کیسی باتیں کرتے ہیں او بھائیوں ملک ہمارا ہے اور ہمیں نے اس کو بنانا ہے ناکہ عمران خان نے ۔ پاکستان کی تحریک انصاف ایک ایسی تحریک ہے جس کو ٹھیک معنوں میں ایک تحریک کہا جا سکتا ہے۔ کیا کوئی اور تحریک نظر آئی ہے ابھی تک آپ کو؟ اگر ہاں تو اس میں شامل ہو جائیں اور اگر نہیں تو تحریک انصاف کا ساتھ دیں ۔ باتیں تو بہت ہیں لیکن بعد میں کرتا ہوں۔ ہمارا سارا گاوں میری وجہ سے تحریک میں شامل ہو رہا ہے۔ جوان بچے اور بوڑھے ۔ جس کو بھی عمران خان کا کہتا ہوں وہ کہتا ہے کہ وہ جھوٹ نہیں بولے گا۔ وہ ٹھیک کہتا ہے اور پھر لوگ تنگ آگئے ہیں یہاں کے مسلم لیک پی پی پی اور باقی سب سے۔ عمران خان اور تحریک انصاف کا خاص مشن ہے کہ اس ملک کو عظیم سے عظیم تر بنائے جائے آپ جیسے نواجوانوں کو شامل کرکے لیکن آفرین ہے ایسے نوجوانوں پر جن کو ابھی تک اچھے اور برے کی پہچان ہی نہیں ہو رہی عمران خان کے اس جلسے میں ہمارے گاوں کے ایک سو بندے اپنے اپنے خرچے سے گئے تھے جلسہ میں ۔ اور یہاں لوگ کہتے ہیں کہ سارا جلسہ اسٹیبلشمنٹ نے کروایا ۔ اور بھائی سب نے اپنا کرایا دیا تھا اور کھانا اپنے پلوں کھایا تھا۔ ہوش کریں اور تحریک انصاف کا ساتھ دیں ۔ تاکہ ہم اور ہماری آنے والی نسلیں خوش رہ سکیں۔ اور میری طرف سےسب کو عید مبارک۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (06-11-11), محمدعدنان (06-11-11), آبی ٹوکول (07-11-11), احمد نذیر (07-11-11), حیدر (08-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاست میں حصہ لینا ہر پاکستانی کا حق ہے۔ ورنہ خود عمران بھی اک کھلاڑی ہے تو اسے بھی سیاست میں حصہ نہیں لینا چاہئے۔ دوسرے بات یہ ہے کہ تحریک انصاف تھی جس نے ڈاکٹر صاحب کو جماعت میں شامل ہونے کی دعوت دی جو انہوں نے یہ کہتے ہوے ردّ کر دے کہ اللہ نے انہیں سب کچھ عطا کر دیا ہے لہذا وہ سیاست میں حصہ نہیں لینا چاہتے۔ جہاں تک خود ہارون صاحب کے اس سلسلے میں دالائل کا تعلق ہے تو جناب نہ تو ورلڈ کپ اکیلے عمران نے جیتا اور نہ ہی ہسپتال انہوں نے تن تنہا بنایا۔ تو اس طرح تو اکیلے عمران کو بھی کسی چیز کا کریڈٹ نہیں دیا جانا چاہئے۔ عجیب بات ہے کہ جو دلیل ہم اپنے حق میں استعمال کرتے ہیں' دوسرے ک حق میں استعمال کرتے ہوئے ہمیں تکلیف ہوتی ہے۔ ہمارے اہلِ قلم ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑے ہونے والے ہوتے تو ہمارہ یہ حالت نہ ہوتی جو اب ہے۔ بڑوں کی موت نے انہیں بڑا بنا دیا ہے اور کچھ نہیں۔ اب ایک اور پہلو سے دیکھیں اس معاملے کو۔ عرفان صدیقی اور عطا الحق قاسمی صاف کہتے ہیں کہ وہ نواز شریف کے طرف دار ہیں، ہارون صاحب تو یہ تک کہہ دیتے ہیں کہ میرا تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے، مگر مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے جتنا تلخ لہجہ ہارون صاحب کا ہوتا ہے' ان دونوں کا نہیں ہوتا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے جتنا تضاد ہارون صاحب میں نظر آتا ہے ان دونوں میں نظر نہیں آتا۔ ایک آزاد انسان کی حیثیّت سے سبھی کو اپنی رائے اور سوچ کے اظہار کا حق ہے۔ عمران نبی نہیں کہ اسکا کلمہ پڑھے بغیر کسی کا ایمان مکمل نہ ہو۔ اور نہ ہی عمران پاکستان کی "آخری" امید ہے۔ اک دن عمران نہیں رہے گا مگر پاکستان تب بھی ہوگا۔ آج اگر ایک جھوٹے الزام کی بنیاد پر ڈاکٹر قدیر پر کچھ احمق طعن کر رہے ہیں تو عمران نے ان کے مقابلے میں پاکستان کے لیئے کچھ بھی نہیں کیا۔ اس لئے عمران کے حمایتی دوستوں سے التماس ہے کہ ذرا دھیرے جناب۔ ایک جلسہ کر کہ ہی آپ لوگوں کا ظرف چھلک گیا۔ اور آپ اپنے سے اختلاف کرے والوں پر طعن کرنے لگے۔ اگر یہی کچھ کرنا ہے تو آپ کس چینج کی بات کر رہے ہیں؟
اتنی نہ بڑھا پاکیئ داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ' ذرا بندِ قبا دیکھ ا Khalid Mian
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور بھائی میں یہاں ایک بات واضح کردوں کہ میرا تحریک انصاف سے کوئی بیر نہیں۔ اور عمران خان میری پسندیدہ شخصیات میں شمار ہوتا ہے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (07-11-11), حیدر (08-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال سے ایسے جزبات ہوں تو ہی کوئی تحریک چلتی ہے جزبات کو پتا نہیں لوگ کیا سمجھتے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
باقی باتیں کل ان شاء اللہ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (07-11-11), حیدر (08-11-11) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہارون بھائی!
میرے خایل میں تحریک انساف کبھی ایم کیو ایم کی لائن پر نہیں چلے گی، تشدد او قتل و غارت گری وغیرہ. اپ نے اس پہلو سے انہیں زیادہ ہی نہیں بانس پر چڑھا دی((سمائلیز ((
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
باقی عمران خان مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی سے بہتر آپشن ہیں، لیکن ایسا نہ ہو حکومت میں آنے کے بعد 64 سالہ گند کا بہانہ کرکے تبدیلی اور انقلاب کی باتیں دم توڑ جائیں۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, قائداعظم, لوگ, نفرت, نظر, موقع, موت, ممکن, محبت, معلوم, اسلامی, جھوٹ, خلاف, خان, سیاست, عوامی, عمران, عمران خان, عدم, غلطی, غدار, صورتحال, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|