واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


تصویر کا دوسرا رخ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-09, 05:13 PM   #1
تصویر کا دوسرا رخ
طاھر طاھر آف لائن ہے 03-02-09, 05:13 PM

السلام علیکم،

ایک صاحب کسی میگزین کے مطالعہ میں مصروف تھے کہ ان کی چھوٹی پیٹی بھی برابر میں آکھڑی ہوئ، اور اچک اچک کر ان کے مطالعہ میں خلل ڈالنے لگی۔ تنگ آ کر صاحب نے برابر پڑے ہوئے پرانے اخبار سے دنیا کا نقشہ پھاڑا اور اس کے چھے سات ٹکڑے کر کے اس کے حوالے کیئے اور کہا کہ جاؤ اس کو جوڑ کر لے کے آؤ۔

ان کے خیال میں ان چھے سات ٹکڑوں کو جوڑنے میں کم از کم ایک دن لگے گا اور وہ اس دوران کچھ دیر کیلیئے میگزین سکون سے پڑھ لیں گے۔ لیکن، کچھ ہی دیر بعد بچی اخبار کے ٹکڑوں کو جوڑ کر دوبارہ لے آئ اور نقشہ بھی بالکل صحیح انداز میں جڑا ہوا تھا۔ حیرت سے انہوں نے پوچھا کہ یہ کس نے جوڑا ہے۔ کیا امی نے تمہاری مدد کی ہے؟ نہیں - پھر تم نے اتنی جلدی اسے کیسے جوڑ‌لیا؟

بچی نے جواب دیا، ابو، اس کے دوسری طرف ایک آدمی کی تصویر تھی میں نے اس کے چہرے کو جوڑا تو نقشہ مکمل جڑ گیا ! یہ کہہ کر بچی اپنے باپ کو حیران و پریشان چھوڑ کر کھیلنے چلی گئ۔

کہانی کا سبق !

دوستو ! دنیا میں جو کچھ بھی آپ کے مشاہدات میں آتا ہے اس کے دو رخ ہوتے ہیں۔ جب کبھی آپ کسی مشکل اور پیچیدہ صورتحال سے دوچار ہوں، اس کی دوسری طرف دیکھنا نہ بھولیں، ہو سکتا ہے تصویر کا دوسرا رخ‌آپ کو اس مشکل سے نکلنے میں مدد کر دے۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

 
طاھر's Avatar
طاھر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 334
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-02-09), محمدمبشرعلی (24-11-11), waseemsv (07-02-09), ابو عمار (03-02-09), سیپ (03-02-09), عبدالقدوس (03-02-09)
پرانا 03-02-09, 06:18 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تصویر کا دوسرا رخ

Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
بہت گہری بات ہے،،،،،،،،،،،،،
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-09, 06:51 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,370
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تصویر کا دوسرا رخ

مجھے بہت دیر سے آپ کی جانب سے ایسے مضمون کا انتظار تھا ۔۔۔ شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-09, 06:54 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تصویر کا دوسرا رخ

پسند کرنے کا شکریہ جناب !
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-09, 01:47 PM   #5
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تصویر کا دوسرا رخ

--------------------------------------------------------------------------------

Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
بہت گہری بات ہے،،،،،،،،،،،،،

کتنی گہری ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟/
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, مکمل, آدمی, تصویر, جواب, صورتحال, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 03-05-11 08:59 PM
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
تصویر کا دوسرا رخ - سیکیورٹی اداروں کی غلطیاں ھارون اعظم پاکستان میں دہشت گردی 4 27-02-10 01:53 PM
کولمبس – تصویر کا دوسرا رخ طاھر عمومی بحث 4 25-12-09 04:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger