|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 810
|
||||
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عورتوں میں برداشت کا مادہ کم ہی ہوتا ہے وہ بھی زبانی حد تک۔ لیکن کسی عورت کی طرف سے مرادنگی کا مظاہرہ نہ صرف حیران کن ہے بلکہ دلچسپ بھی ہے۔ ایسا اُس وقت ہوتا ہے جب ظلم اور نا انصافی کا گراف آخری حدوں کو چھونے لگے۔
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (08-04-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ غالباً بنگلہ دیش یا انڈیا کی تصویر ہے، کیونکہ ابھی ہمارے یہاںعورتوں کو "اتنی آزادی" نہیںملی۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ تو ایسا ہوا ہوگا جو یہ خاتون اس حد تک مجبور ہو گئی۔
ویسے معذرت کیساتھ زلفی بھائی خواتین میں برداشت کا مادہ بدرجہ اتم موجود نہ ہوتا تو اس دنیا کا چلنا ہی ناممکن تھا۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے ٹھیک کہا ام طلحہ کہ عورت میں برداشت کا مادہ بہت زیادہ ہوتا ہے ، اتنا کہ مرد کبھی اس لیول تک نہیں پہنچ سکتا ، اگر ایسا نہ ہو تو ایک معاشرے کو بنانے والی عورت ہر دوسری آفت پر اپنی برداشت کھو کر اسی طرح بازاروں میں تماشہ بنتی ہوئی نظر آئے،
اور شاہد بھائی کی بات کہ ہمارے معاشرے میں ابھی عورت کو اتنی آزادی نہیں ملی تو میں اس بات سے بھی اتفاق نہیں کرتی کیونکہ جو تصویر میں نظر آرہا ہے وہ احتجاج تو ہو سکتا ہے مگر آزادی نہیں ،اور احتجاج کا حق ہمارا مذہب عورت کو سب سے ذیادہ دیتا ہے۔ شکریہ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,747
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جمہوریت کا ڈھنڈورا پیٹنے والے انڈیا کی اصل تصویر
اقلیتوں پر طرح طرح کے مظالم ڈھائے جاتے ہیں یہاں تک سننے میں آیا ہے کہ اگر کسی بڑے شہر میں کوئی واقعہ ہو جائے تو مسلمان گھرانوں کی فیملیاں اپنے جواں لڑکوں کو گھر سے دور کہیں چلے جانے کا کہ دیتی ہیں نہیں تو گورنمنٹ کے اہلکار گھروں میں گھس کر جواں لڑکوں کو اٹھوا لیتے ہیں اور ان کا کوئی قصور ہو یا نہ ہو ان پر تشدد کرتے ہیں |
|
|
|
|
|
#10 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصویر کے بارے میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ یہ تو اب معمول کی باتیں ہیں۔دنیا کے ہر کونے میں ایسا ہر روز دیکھنے کو ملتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور جناب یہ عورتیں جو عورتوں کے حق کے لیے سراپا احتجاج بنی ہیں وہ خود ہی ایک عورت کو پیٹ رہی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ فرق صرف یہ ہے کہ اس نے پولیس کی وردی پہنی ہوہی ہے۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہترین تبصرہ ہے ۔۔۔۔۔ شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیر آید درست آید |
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (10-04-09) |
![]() |
| Tags |
| color, images, pakistani, پولیس, پسند, نظر, معذرت, احتجاج, بھائی, تصویر, خواتین, شہر, عورت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 11 | 03-05-11 08:59 PM |
| ایک اور تصویر | فیصل ناصر | گپ شپ | 22 | 10-04-09 05:28 AM |
| ایک تصویرجوآپکوگھما دےگی۔ | arslansun | دلچسپ اور عجیب | 0 | 03-02-09 02:10 PM |
| لاہور دھماکے کی تصویر | ابن جلال | خبریں | 10 | 09-10-08 01:02 PM |