| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 220
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() مرزا صاحب؟؟؟؟ آپ سے کسی کو کیا پرابلم ہو سکتا ہے؟؟؟ اور اگر ہوتا ہے تو ہونے دو! آپ کیوں جا رہے ہو؟؟ صرف ایک یا دو لوگوں کی وجہ سے آپ اپنے اتنے سارے دوست چھور دو گے؟؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی مجھ سے تو نہیں کوئی غلطی ہو گئی جناب۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کیا ہوا بھائی ؟؟ مجھے اصل وقوعہ کا علم تو نہیں لیکن اندازہ ہے کہ کیا ہوا تھا ۔۔۔ لیکن آپ بھی دلبرداشتہ ہو رہے ہیں ۔۔۔ ۔ ایسے فیصلے سے یقینا سب کو ٹھیس پہنچے گی۔۔ آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ فیصلہ پر غور کریں ۔۔
شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق بھائی
آپکا یہ فیصلہ مناسب نہیں ہے دوستوں اور بھائی بہنوں کی محفل میں کبھی کبھار کچھ نا کچھ ہو ہی جاتا ہے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے آپ اس طرح سے اپنے آپ کو محدود کر لیں جو بھی ہوا وہ ختم کریں اور آگے کی طرف چلیں مل جل کر فورم کے ماحول کو خوشگوار رکھیں مجھے امید ہے آپ دوبارہ اُسی طرح فورم میں شرکت کرتے رہیں گے تمام ممبران سے عرض ہے کے ہنسی مذاق کرنا بہت اچھی بات ہے لیکن یہ خیال ضرور رکھیں کے اس دوران کسی کی دل شکنی نا ہوجائے ساتھ ساتھ تھوڑا سا برداشت کا بھی حوصلہ رکھنا چاہئے اس سلسلے میں میں آپ کے سامنے شاہ جی ( انجم شاہ ) کی مثال پیش کرنا چاہوں گا اپنے متعلق ہونے والے ہر کمنٹ کو شاہ جی جس حوصلے سے own کرتے ہیں وہ قابل تقلید ہے یاروں زندگی بہت مختصر ہے اس سے لطف اندوز ہوں نا کے چھوٹی چھوٹی باتوں سے اس کو مشکل بنائیں شکریہ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکی (23-09-09), مرزا محمد فاروق (26-09-09), معظم (22-09-09), ایس اے نقوی (22-09-09), رضی (23-09-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اور فیصل ناصر کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے
مرزا تم کو میرا بھی پتہ ہے کہ میرے پاس وقت کی کتنی کمی ہے اور مجھے کیا کیا نہیں کہا جاتا مگر پھر بھی میں آپ سب کے درمیان میں ہوں اور فیصل کی بات کا احترام کرتے ہوئے کہوں گا کہ فاروق جانی یہ سب دوستوں کا پیار ہے اگر وہ پیار میں کچھ کہہ بھی جائیں تو انکو دل پر مت لے یار تاہم میں اپنے آپ کو سامنے رکھتے ہوئے سب کو کہوں گا کہ کبھی کوئی ایسا لفظ نہ لکھیں کہ کسی کی دل آزاری ہو مرزا میری جان جانے انجانے میں ہم سب سے غلطیاں ہوتی ہیں اور ہمارا آپسی پیار یہ ہے کہ ہم چھوٹی چھوٹی باتوں کو اگنور کریں مجھے قوی امید ہے کہ تم سب کا دل نہیں توڑو گے اور جلد ہی واپسی کا سفر اختیار کرو گے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-09-09), فیصل ناصر (23-09-09), مرزا محمد فاروق (26-09-09), معظم (22-09-09), رضی (23-09-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ہوا بھائی مرزا بھائی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میںجینا لازم ہے/
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق بھائی لگتا ہے میں نے جو آپ کے مراسلات ایڈٹ کیے تھے آپ اس کا برا منا گئے ہیں ۔ فاروق بھائی its not fare یار
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,249
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہ ادھر بھی وہی مسائل ہیں۔ میرے بھائی فاروق (یا وہ بھائی کہ جو فاروق بھائی کی وجہ سے فورم چھوڑنے کا سوچ رہا تھا۔) ۔ ۔ یاد رکھنا میری ایک بات ۔
آپ جدھر مرضی چلے جاؤ ۔ ۔ ۔ اختلاف تو ہر جگہ پر ہو گا۔ کہیں شدید اور کیہں خفیف۔۔ ۔ مگر اختلاف ہوگا۔ کیا آپ ہر جگہ کو یوں ہی چھوڑ کر چل دو گے؟ کہاں تک ایسا کرو گے؟ کب تک ایسا کرو گے؟ ارے بھائی جس طرح اختلاف کرنا (یعنی مختلف بات کرنا)آپکا "حق" ہے اسی طرح دوسروں کا بھی۔ تاہم اس اختلاف کو برداشت کرنا دونوں کا "فرض"۔ اور فورم چھوڑ جانا برداشت نہیں کہلاتا ۔ کیا آپ لوگوں کا اپنے گھر میں اختلاف ہو تو گھر بھی چھوڑ جاؤ گے؟ جناب میں دونوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اختلاف کو دشمنی نہ سمجھیں ۔بلکہ اس کو رائے کا فرق سمجھیں اور اگر خؤد کو حق پر سمجھتے بھی ہیں تو بھی اپنی رائے بار بار بیان کریں ۔ ۔ ۔ سلجھے ہوئے انداز میئں اور باقی اللہ پر چھوڑ دیں۔ تاہم حد اخر پر میں یہ کہوں گا کہ اگر کوئی ناراض ہو کر فورم چھوڑ جانا چاہتا ہے تو اسکا مطلب یہی ہوگا کہ اس میں برداشت کی کمی ہوگی، سوچ سمجھ کی کمی ہو گی ۔ ۔ ۔اس لیے اس کی خاطر فورم چھوڑ جانا کچھ عقلمندی نہیں ہو گی۔ جو شخص اتنی سمجھ نہ رکھتا ہو کہ اختلاف اور دشمنی کا فرق نہ سمجھے، جو شخص محض ایک کی مخالفت کی وجہ سے باقی سب کی محبت کو بھُلا دے اور سب کو چھوڑ کر جا رہا ہو ۔ ۔ ۔ تو اسکو چلے جانا چاہیے نہ کہ اسکی خاطر سارے گھر کو اپنی جگہ ۔ میں مثال دوں گا اپنی اور باقی ممبرز کی۔ جماعت اسلامی اور سید مودودی کے مسئلہ پر میرے اور کافی ممبران کے اختلاف ہو سکتے ہیں (جیسا کہ کئی جگہ پر میری ان معالات پر وقاص بھائی، منتظمین بھائی، شافریشی بھائی و دیگر سے لمبی لمبی بحث ہو چکی ہوئی ہے) مگر نہ تو انہوں نے مجھ سے کسی قسم کی پرخاش رکھی اور میرے ساتھ سلوک میں فرق لائے اور نہ مجھے کسی قسم کی وارننگ دی ۔ یہ اس لیے تھا کہ وہ جانتے تھے جس طرح انکو اپنی رائے کا حق ہے اسی طرح مجھے بھی ہے۔ دوسری سب سے بڑی مثال ایم کیو ایم کی ہے۔ اس فورم کے ممبران کی اکثریت ایم کیو ایم مخالف ہے۔ جبکہ وقاص بھائی اور ایک اور بھائی ایم کیو ایم کے ہمدردین میں سے ہیں۔ باوجود ایم کیو ایم پر ہونے والی شدید ترین تنقید کے وقاص بھائی وغیرہ تحمل سے برداشت کرتے ہیں۔ نہ انہوں نے کبھی کہا کہ میں جا رہا ہوں اور نہ انکی وجہ سے کسی اور نے سوچا۔ رازی بھائی مشرف کو پسند کرتے ہیں جبکہ میں اپنی ہر دوسری بات میں مشرف کی مخالفت کرتا ہوں ۔لیکن اس فورم پر وہ ان چند لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے میری مدد کی۔ تو میری اس لمبی پوسٹ کرنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ میں آپ پر اختلاف اور دشمنی کا فرق واضح کر دوں۔ اگر آپ رائے کے اختلاف اور دشمنی میں تمیز کرنا شروع کر دیں تو کبھی بھی ان الجھنوں میں نہ پھنسیں۔ آخر میں اگر معاملہ آپکی پوسٹس کو ایڈٹ کیے جانا ہے تو ۔ ۔ ۔ فورم منتظمین کا فیصلہ آخری ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ وہ لوگ جان بوجھ کر ۔ ۔ ۔ یا محض مخالفت میں پوسٹس ایڈٹ کرتے ہیں۔ میری رائے میں اس فورم کے منتظمین نہایت سلجھے ہوئے اور صاف دماغ کے ہیں (ورنہ میں بھی ادھر نہ ہوتا) ورنہ میری بھی ہر پوسٹ ایڈٹ ہو رہی ہوتی۔ تاہم انکا فیصلہ ہے اگر لاگو کر دیا ہے تو آپ اپنا موقف بیان کر دیں باقی اللہ پر چھوڑ دیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکی (23-09-09), ملک بھائی (24-09-09), مرزا محمد فاروق (26-09-09), معظم (23-09-09), ایس اے نقوی (23-09-09), رضی (23-09-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جان نیلم سسٹر بھی نہیں آ رہیں ہیں اسی وجہ سے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خیر سے نیلم بہن کے مراسلے نظر آرہے ہیں
البتہ فاروق بھائی شاید ابھی تک دل گرفتہ ہیں میں دونوں سے ہی گذارش کرونگا کے بدر بھائی کے اس تھریڈ میں آکر تشریف لے آئیں ایک نہایت اہم اور سوچنے پر مجبور کر دینے والی خوفناک خبر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
میری تو سمجھ سے باہر ہے سب کچھ
آج مرزا فاروق سے فون پر تفصیلی بات ہوئی ہے انکو بہت سمجھایا ہے مگر وہ نہیں مان رہے ان کا موقف ہے کہ انہوں نے نیلم صاحبہ سے مذاق کیا تھا اور سوری بھی کہا تھا جبکہ میرا کہنا ہے کہ آپ (مرزا فاروق) کے سوری کہنے کے بعد ان سے اس موضوع پر بات نہیں ہوئی اور انکا مراسلہ خذف کر دیا گیا تھا یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ فورم پر کبھی بھی کسی رکن کو کسی دوسرے رکن پر مذاق میں بھی ایسا اٹیک کرنے کی اجازت نہ ہے جس سے اس کو تکلیف ہو چاہے ایسا مذاق کرنے والا میں خود کیوں نہیں ہوں یا انتظامیہ کا کوئی اور چونکہ مرزا فاروق صاحب نے ازراہ مذاق انکو بات کی جس پر ہم سب نے ان سے باز پرس کی اب باز پرس کرنے کی وجہ کیا تھی؟ وجہ یہ تھی کہ مرزا فاروق بھی اپنا ہے اور نیلم بھی اپنی ہے تاہم مرزا فاروق کے معذرت کرنے کے بعد ان سے دوبارہ اس موضوع پر بات نہیں کی گئی تپھر بھی وہ چلے گئے جس کےلئے آج ان سے فون پر بات کی اور ان سے واپسی کا کہا مگر انہوں نے واپسی کا ارادہ ظاہر نہیں کیا اور اگر نیلم بھی اسی وجہ سے نہیں آئیں گے کہ انکو ایسا مذاق کیا گیا تو میں یہاں یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہین کروں گا کہ پھر نیلم غلط ہو گی کیونکہ مرزا فاروق نے ان سے معذرت کر لی تھی پھر نیلم کا چلے جانا افسوس کا مقام ہو گا اور مرزا فاروق کی متعلقہ بات پر ان کو تنبیہ کی جانے کی وجہ یہ تھی کہ آئندہ کوئی رکن کسی کو بھی ایسا مذاق نہ کرے جس سے اسکو تکلیف ہو اب آپ لوگ بتائیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیئے تھا مجھے مرزا فاروق بھی اتنا ہی عزیز ہے جتنی نیلم ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-09-09), پاکستانی لڑکی (23-09-09), مرزا محمد فاروق (26-09-09), حیدر (23-09-09), رضی (23-09-09) |
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 12
کمائي: 480
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ہر کوئی اگر یونہی ایک دوسرے کی بات کو لے کے فورم چھوڑ دے تو پھر ہاں ہوا کا رخ ھوگا، بڑا آسان حل یہ ھے فاروق صاحب جس کو آپ سے تکلیف پہنچی اسے ذاتی پیغام کے ذریعے معاملے کو حل کیجیے اور تشریف لے آئےاگر کبھی دنیا والے آپ سے ناراض ھو جاتے ہیں تو دنیا چھوڑ دینگے آپ؟دل جیت لینے والے بنئے یوں میدان چھوڑ کر ہارنے والے نہیں۔شکرایہ
منتظرنگاھ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Tishnagi کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فرض, گذارش, پوسٹ, پسند, لوگ, محبت, مسائل, آدمی, اسلام, بھائی, جلد, حال, خوش, خدا, دوست, دل, زندگی, سفر, علم, عرض, غور, غلطی, غلطیاں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 20-12-10 07:27 PM |
| تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے | عبدالقدوس | کیرئر کی راہنمائی | 65 | 14-10-10 07:38 PM |
| صبح بخیر دوستوں | ایس اے نقوی | عمومی بحث | 112 | 17-09-09 12:46 PM |
| ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ | رضی | بچوں کے گیمز | 2 | 05-07-09 02:01 PM |