واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


تم جیتو یا ہارو سنو ؎!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-03-11, 11:49 PM   #1
تم جیتو یا ہارو سنو ؎!
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 29-03-11, 11:49 PM

ہمیں تم سے پیار ہے !


تم سرخرو ہوگے
تم جو کرو حوصلہ
جیتو گے تم سدا
ہے یہ اپنی دعا
پر
تم جیتو یا ہارو
سنو!!
ہمیں تم سے پیار ہے
ہمیں تم سے پیار ہے






کامیاب رہو ہر قدم
قوم کی عزت ہو تم


__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 395
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), saraah (30-03-11), کنعان (30-03-11), بزم خیال (31-03-11), حیدر (29-03-11), سیفی خان (30-03-11)
پرانا 29-03-11, 11:52 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تم جیتو یا ہارو
سنو!!
ہمیں تم سے پیار ہے
ہمیں تم سے پیار ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), فیصل ناصر (30-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 30-03-11, 12:07 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,249
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سُنو
اگر تم
جیت کر آ سکتے ہو
تو آو
ورنہ میرے وطن کے راستے میں
کوئی کہکشاں نہیں ہے
اور یاد رکھنا
اگر تم نہ جیت سکے
تو انڈیا سے منگوائے ہوئے
ٹماٹروں کی وہی پیٹیاں
جو بند سرحدوں پر پڑے پڑے
گل سڑ چُکی تھیں
ان سے تمہارا استقبال کروں گا
ہاں میں تم سے اسی طرح پیار کروں گا
ہاں میں تم سے اسی طرح پیار کروں گا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), saraah (30-03-11), فیصل ناصر (30-03-11), ھارون اعظم (30-03-11), ننھا بچہ (30-03-11), محمد عاصم (30-03-11), بزم خیال (31-03-11), طاھر (30-03-11), عبداللہ آدم (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 03:34 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدربھائی نے انوکھے پیارکی بات کرکے بات ہی ختم کر دی۔

زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-03-11), ھارون اعظم (30-03-11), بزم خیال (31-03-11), حیدر (30-03-11), سیپ (30-03-11), عبداللہ آدم (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 08:02 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشا اللہ ایسا وقت اللہ نہیں دکھائے گا ایک یہی تو مان ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 08:09 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی بات نہیں
پھر کھیلیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-03-11), ھارون اعظم (30-03-11), بزم خیال (31-03-11), حیدر (30-03-11), سحر (30-03-11), عبداللہ آدم (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 08:52 PM   #7
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : M A Ansari مراسلہ دیکھیں
انشا اللہ ایسا وقت اللہ نہیں دکھائے گا ایک یہی تو مان ہے
ہمارا آپ کا یہ مان اب ٹوٹنے والا ہے پاکستانی بہت بُرا کھیل رہے ہیں میں نے تو میچ دیکھنا بند کر دیا ہے، جو ابھی پوزیشن ہے اللہ ہی مدد فرمائے تو ہم جیت سکتے ہیں ورنہ نہیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 09:56 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ہار بھی گئے تو کوئی بات نہیں
اس کرکٹ ٹیم نے اپنی محنت کی ہے ، اب ہم نے ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک مہذب قوم ہیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-03-11), ھارون اعظم (30-03-11), ایکسٹو (30-03-11), بزم خیال (31-03-11), حیدر (30-03-11), سیپ (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 10:24 PM   #9
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی بات نہیں ہم پھر دوبارہ نئے جذبے سے آئیں گے . انشا اللہ
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-03-11), بزم خیال (31-03-11), حیدر (30-03-11), سیپ (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 10:38 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گرتے ہیں شہسوار ہی میدان ِ جنگ میں

وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیا وہ چاہتے تھے کہ ہم ہار جائیں ؟
کیا وہ چاہیے تھے کہ قوم کے دل ٹوٹیں ؟
نہیں میرے خیال میں کبھی نہیں ۔ ہمیں دکھ ہے تو اُن کو ہم سے زیادہ دکھ ہے ۔ ان دکھ کے لمحات میں پاکستانی ٹیم کو پوری قوم کی ضرورت ہے آئیے ان کے دکھ میں شریک ہوں ۔ وہ ہمارے ہیں ۔ کوشش تو کی مگر جیتنا تو کسی 1 نے تھا ۔ مصباح الحق گریٹ ہے وہ بڑی محنت سے ٹیم کو فتح کے قریب لایا مگر اس وقت اس کا ساتھ دینے والا کوئی نہ رہا ۔
بہرحال ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

تم جیتو یا ہارو سنو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ہمیں تم سے پیار ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ہاں ہمیں تم سے پیار ہے ۔ ۔ ۔ ۔

پاکستان زندہ باد

پاکستانی کرکٹ ٹیم زندہ باد
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-03-11), بزم خیال (31-03-11), حیدر (30-03-11), سیپ (30-03-11), سحر (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 11:06 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہماری ٹیم نے محنت کی، پوری قوم نے دعائیں کی مگر پھر بھی
اگر ہماری دعا قبول نہیں ہوئی ہے تو یقینآٓ اس میں ہمارے لیئے کوئی نہ کوئی بہتری ہوگی ۔
love u Pakistan
love you Pakistani Team
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-03-11), حیدر (30-03-11), سحر (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 11:44 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,249
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہر حال صاحبقران عزیز معاملہ کُچھ یُوں رہا کہ انڈیا کے بیٹسمینوں نے اپنی پوری کوشش کی کہ مہمان پاکستان جیت جائے۔اس مقصد کے لیے انہوں نے سر دھڑ کی بازی لگا ڈالی۔ لیکن پاکستانی شاہینوں نے میزبانوں کی عزت کی خاطر انکی ایک نہ چلنے دی اور بھارت کو درجنوں رنز سے فتح یاب کروا کر ہی سکون کا سانس لیا۔ ہمسائیوں کا کھیل کے میدان میں ایک دوسرے کے لیے یہ ایثار قابل داد ہے۔ میں اس پر دونوں ٹیموں اور خاص کر پاکستان کو اس بات کی مبارکباد پیش کرتا ہوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-03-11), عبداللہ آدم (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 09:30 AM   #13
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھیل کا میدان جیت کی چاشنی سے لبریز ہوتا ہے تو دوسری طرف ہار سے دل آزاری کا سبب ۔ مگر کھیل کھیل ہوتا ہے کیونکہ کھیل کبھی ختم نہیں ہوتا ۔ اس بار نہیں تو اگلی بار سہی ۔
تم جیتو یا ہاروہمیں تم سے پیار ہے
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-11, 12:31 PM   #14
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل پیار ہے جی نا بھی کرنا چاہیں تو امڈ آتا ہے گھٹی میں جو پڑا ہے
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-11, 12:37 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

I Love PAkistan۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, feature, red, size, ہوگے, کروں, پیار, پڑے, یا, وطن, قدم, اپنی, انڈیا, استقبال, تمہارا, جیتو, حوصلہ, دعا, رہو, رکھنا, راستے, سنو, سدا, طرح, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیوی کا دل جیتو حنا خان قہقہے ہی قہقے 3 17-12-10 10:15 AM
اس گنگا میں کتنی نہائی ،بھارتی اداکارہ نیتو سے میچ فکسنگ کی تحقیقات جاویداسد خبریں 1 10-09-10 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger