پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

سرورق فورمز سماجی حلقے آپکے موضوع نئے جوابات آپکا اپنا بلاگ تہنیتی کارڈز تصاویر
واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

تو سازش کیا ہے؟

اس موضوع کے 1 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 74 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات اسی میں تلاش کریں موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-08, 06:19 AM   #1
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 5,798
کمائي: 95,630
ميرا موڈ:
شکریہ: 8,779
3,920 مراسلہ میں 8,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس  100 موضوعات 
کل ایوارڈ: 6
Default تو سازش کیا ہے؟

تو سازش کیا ہے؟

80 کی دہائی میں جب امریکہ کی خفیہ ایجنسیاں افغان مجاہدین کی دامے، درمے اور سخنے مدد کر رہی تھیں تو سی آئی اے کے کچھ اہلکار مجاہدین کی کارکردگی سے زیادہ مطمئن نہیں تھے۔ ایک امریکی اہلکار کی یادداشتوں کے مطابق اُنہوں نے کچھ مجاہدین کو مشورہ دیا کہ وہ خود کش حملہ آور کیوں نہیں تیار کرتے۔ مجاہدین رہنما ناراض ہوئے اور بولے اسلام میں خودکشی حرام ہے۔
دس سال سے زیادہ عرصے تک چلنے والی افغان مزاحمت میں ایک بھی خودکش حملہ نہیں ہوا۔
تو یہ کیسے ہوا کہ بیس سال بعد خودکش حملے نہ صرف حلال ہوئے بلکہ جہاد کی سب سے ارفع شکل قرار پائے۔ اور وہ ہی امریکی اہلکار جو خودکش حملوں کی راہ دکھا رہے تھے اب اپنی حواری حکومتوں کے حواری علما سے ایسے حملوں کے خلاف فتوے دلوا رہے ہیں لیکن یہ حملے کرنے والے جوق در جوق چلے آرہے ہیں۔
تو سازش کیا ہے؟
جناب یہ خودکش، خودکشی کرنے کے لئیے نہیں نکلتے۔ انکو بھیجنے والے جو جیکٹ انہیں پہناتے ہیں اس میں تالا لگا ہوتا ہے جس کی چابی بھیجنے والے کے پاس ہوتی ہے۔ جو بارود ان کی کمر کے گرد باندھا جاتا ہے اسے ہٹانے کی کوشش کریں تو پھٹ جاتا ہے۔
ہر خودکش حملہ آور کے پیچھے کہیں نہ کہیں ایک ریموٹ کنٹرول والا بیٹھا ہے۔ جس طرح آپ اپنا ریموٹ دبا کر ٹی وی کا چینل بدلتے ہیں اسی طرح کوئ دور بیٹھا ہوا پہلے ایک ریموٹ دبا کر خودکش حملہ آور کو دھماکے سے اڑاتا ہے پھر دوسرا ریموٹ اٹھا کر ٹیلیویژن پر بریکنگ نیوز میں اپنا کارنامہ لائیو دیکھنے لگتا ہے۔
بشکریہ
وسعت اللہ خان
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (21-11-08), زین الدین زیڈ ایف (21-11-08)
پرانا 21-11-08, 07:08 PM   #2
Senior Member
 
زین الدین زیڈ ایف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,127
کمائي: 22,652
ميرا موڈ:
شکریہ: 8,913
2,306 مراسلہ میں 3,562 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  100 موضوعات  1000 پوسٹس 
کل ایوارڈ: 7
Default جواب: تو سازش کیا ہے؟

شکریہ ۔ فیصل ناصر بھائی لیکن اس قسم کے موضوعات آپ ""سیاست"" والے سیکشن میں لگا سکتے ہیں ۔ شکریہ
زین الدین زیڈ ایف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات اسی میں تلاش کریں
اسی میں تلاش کریں:

آضافی تلاش
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

مراسلے کے قواعد
اپ موضوعات نہیں‌ بھیج سکتے ہیں
اپ مراسلات نہیں‌ بھیج سکتے ہیں
اپ فائلز منسلک نہیں کرسکتے ہیں
اپ اپنے مراسلات میں تبدیلیاں نہیں کر سکتے ہیں

BB code is کھلا
are کھلاجذبات
[IMG] code is کھلا
HTML کوڈ بند
Trackbacks are کھلا
Pingbacks are کھلا
Refbacks are کھلا


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دہشت گردی کیا ہے، کیا اس پر مسلمانوں کی اجارہ داری ہے؟ شیخ ہمدان سیاست 4 07-11-08 08:35 PM
2- قرآن کیا کہتا ہے؟ کیا قرآن نصیحت حاصل کرنے کے لئے ایک مشکل کتاب ہے؟ فاروق سرورخان علوم قرآن کریم 9 28-10-08 09:50 PM
کیا آپ کو تھپڑ مارنے کا شوق ہے؟ تو ادھر آییے پیاسا دلچسپ اور عجیب 30 13-08-08 04:56 PM
نادید ہ طاقتیں سازش کر رہی ہیں،صدر کو نہ ہٹاسکے تو دونوں اتحاد ی لانڈ ھی ج عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:43 PM
دہشت گردی کیا ہے، کیا اس پر مسلمانوں کی اجارہ داری ہے؟ حصہ سوئم شیخ ہمدان سیاست 6 01-04-08 12:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2009,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger