واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


تین سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-10, 11:01 PM   #1
تین سوال
سیپ سیپ آف لائن ہے 26-12-10, 11:01 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

Attached Images
 


 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (27-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (27-12-10), شبنم (29-12-10), عبداللہ آدم (26-12-10)
پرانا 26-12-10, 11:36 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1.نہ خریدتا..............

2.بے حسی میں توڑا جاتا ہے

3.پاگل ہوتے ہیں...........یا ہو جاتے ہیں تب
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 12:12 AM   #3
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,921
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1۔ بازار میں ہر چیز کاروبار کے لیے بکتی ہے ، محبت انمول ہے بک نہیں سکتی اور نہ ہی خریدی جا سکتی ہے ۔

2- پھول توڑنا خوشی کی علامت ہے ، اور دل توڑنا ایک حادثاتی امر ہے ، حادثے ہوتے ہیں خوشی سے نہیں کیے جاتے ۔

3- پیار کیا نہیں جاتا پیار ہو جاتا ہے ، انجام سے بے نیاز۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 02:23 AM   #4
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے تو بکتی نہیں ہے ورنہ پیسے والے ساری خدید لیتے
پھول اور دل توڑنا نہیں چاہیے ۔ پھول ڈالی پت ہی اچھا لگتا ہے اور دل میں خدا رہتا ہے ۔۔۔جو کرتے ہیں غلط کرتے ہیں
جو پیار کا انجام جانتے ہیں ۔۔۔ وہ کبھی غلطی نہیں کرتے ۔۔ یا پھر پیار نہیں کرتے ۔۔۔ ویسے بھی آجکل کا پیار ملاوٹ والا ہے ۔ جلدی ختم ہو جاتا ہے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 09:48 AM   #5
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر وہ محبت نہیں کوئی اور چیز ہوتی ۔۔۔لیکن اگر واقعی محبت ہی ہوتی بکنے کے لیے تو جتنی بار خریدنے کی سکت ہوتی اتنی بار خرید لیتی


دل توڑا جاتا ہے انکشاف راز کے لیے
شائد اقبال نے کہا ہے
طائرِ دل کے لیے غم شہپرِ پرواز ہے
راز ہے انسان کا دل غم انکشاف راز ہے

پیار عموما بہادر لوگ کرتے ہیں تو انجام کا کیا ڈر ؟
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
سیپ (27-12-10), عبداللہ آدم (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 09:57 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل بھی نہ خریدتا۔۔۔۔ کیوں کہ محبت خریدی یا بیچی نہیں جاتی۔۔۔ اور جہاں محبت خریدی یا بیچی جاتی ہے اس کو بازار نہیں بلکہ کچھ اور کہتے ہیں۔۔۔۔ اس کے نام سے شائستگی مانع ہے۔

دل تو‎ڑنے والا اپنی اصلیت دیکھانا ‌چاہتا ہے۔ اسی لیے تو‎ڑتا ہے۔

حقیقی پیار کا برا انجام نہیں ہوتا بلکہ وہ عین مطلوب ہے۔۔۔ فسق کا برا انجام ہوتا ہے۔۔۔اور اس کا انجام یہی ہوتا ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-12-10), سیپ (27-12-10), عبداللہ آدم (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 10:23 AM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی محبت کا کوئی فائدہ نہیں جو خرید کر حاصل کی گئی ہو ۔
محبت تو خود اپنے آپ کو آپ کے حوالے کرتی ہے کسی قیمت کے بغیر ۔
مفت ملنے کی چیز ہے اس پر پیسے خرچ کرنے کی کیا ضرورت ہے

دل توڑنا ، اس بارے میں‌کچھ نہیں کہوں گی
بس ایک بات کہوں گی کہ اگر سامنے والا آپ کی محبت کا جواب محبت سے نہیں دے پاتا تو اس کو دل توڑنا نہیں‌ کہتے ۔
اس لیے کہ آپ کو اگر اس سے محبت ہے اور آپ اس میں‌ مجبور ہیں اور سامنے والے شخص کو آپ سے محبت نہیں تو وہ بھی مجبور ہے ۔ ہم کسی کو محبت کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے ہیں‌۔

محبت کا انجام اچھا ہی ہوتا ہے اگر واقعی خلوص نیت سے بے غرضی کے ساتھ کی جائے تو ۔

محبت دینے کا نام ہے لینے کا نہیں ۔
اور جہاں انا ہوتی ہے وہاں محبت نہیں ہوتی ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-12-10), آبی ٹوکول (27-12-10), سیپ (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 04:18 PM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ایسی محبت کا کوئی فائدہ نہیں جو خرید کر حاصل کی گئی ہو ۔
محبت تو خود اپنے آپ کو آپ کے حوالے کرتی ہے کسی قیمت کے بغیر ۔
مفت ملنے کی چیز ہے اس پر پیسے خرچ کرنے کی کیا ضرورت ہے

دل توڑنا ، اس بارے میں‌کچھ نہیں کہوں گی
بس ایک بات کہوں گی کہ اگر سامنے والا آپ کی محبت کا جواب محبت سے نہیں دے پاتا تو اس کو دل توڑنا نہیں‌ کہتے ۔
اس لیے کہ آپ کو اگر اس سے محبت ہے اور آپ اس میں‌ مجبور ہیں اور سامنے والے شخص کو آپ سے محبت نہیں تو وہ بھی مجبور ہے ۔ ہم کسی کو محبت کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے ہیں‌۔

محبت کا انجام اچھا ہی ہوتا ہے اگر واقعی خلوص نیت سے بے غرضی کے ساتھ کی جائے تو ۔

محبت دینے کا نام ہے لینے کا نہیں ۔
اور جہاں انا ہوتی ہے وہاں محبت نہیں ہوتی ۔
بہت خوب ڈاکٹر صاحبہ کاش کہ ہماری نوجوان نسل اس " محبت آثاری " کے خبط سے باہر نکل آئے تو حقیقی " تصور محبت " کو آپکی باتوں کے تناظر میں جان پائے ۔ ۔ ۔ ۔ مگر کیا کیا جائے یہاں ہر دوسرا شخص اس پیار کہ خبط میں مبتلا ہے۔ برا ہو " ان شاعروں کا " کہ جنھوں نے ساری قوم کو محبت کے جنسی تناظر میں مبتلا کردیا ۔ ۔ ۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-12-10), سیپ (27-12-10), سحر (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 05:40 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیپ کا سوال یہ نہیں کہ محبت بازار میں بکتی ہے یا نہیں۔۔۔۔ بلکہ پوچھا یہ گیا ہےکہ اگر بکتی ہوتی تو آپ کتنی مرتبہ خریدتے۔۔۔۔۔

میرا جواب ہے کہ ایک مرتبہ خریدتا۔۔۔

دل اس لئے توڑا جاتا ہے کہ ۔۔۔۔ اکثر دل توڑنے والا کسی خوش فہمی کا شکار ہوتا ہے۔۔۔۔

ہر پیار کا برا انجام نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔ لیکن جب پیار ہو جاتا ہے تو انجام کی پرواہ نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ پیار ہی سب کچھ ہوتا ہے۔۔
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
saraah (27-12-10), سیپ (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 06:10 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوالوں کے جواب تو خیر کیا دینے ہیں
بس صرف یہی عرض ہے
کے محبت give & take کا نام نہیں ہے
جب آپ کسی سے اس لئے محبت کرو کے جوابا وہ بھی آپ سے محبت کرے تو یہ تو ایک طرح کا سودا ہوا
اور سودے کو محبت نہیں کہتے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
saraah (27-12-10), سیپ (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 06:15 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب آپ کسی سے اس لئے محبت کرو کے جوابا وہ بھی آپ سے محبت کرے تو یہ تو ایک طرح کا سودا ہوا
اور سودے کو محبت نہیں کہتے


عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 06:23 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پائی جی کنفوژن آلی تے کوئی گل نئی کیتی

آپ اس طرح بھی کہہ سکتے ہیں کے

میں کسی سے محبت کرکے اس سے عوض میں کچھ توقعات قائم کروں اور اگر وہ توقعات پوری نا ہوں تو محبت کو الزام دوں "پیار کا انجام برا ہوتا ہے "

اے کیڑی محبت اے ؟



نوٹ : عام فہم بات انداز میں بات کی گئی ہے کسی بھی واقعے کا اس سے کوئی تعلق نا لیا جاوے

Last edited by فیصل ناصر; 27-12-10 at 06:26 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
saraah (27-12-10), سیپ (27-12-10), عبداللہ آدم (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 06:46 PM   #13
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سچیویشن دی گئی ہے اس کے مطابق جواب دینا ہے اسکو فرض کرلینا ہے ۔۔۔وہ حقیقت ہے یا نہیں یہ بات معنے نہیں رکھتی ۔۔۔سوال کرنے والے نے کہا ہے اگر محبت بکتی۔۔۔یہ نہیں پوچھا کہ بک سکتی ہے نہیں وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔


@شمشاد بھائی
۔۔۔بازار کو جو بھی کہیں ۔۔۔۔کم از کم محبت اسے بھی نہیں کہتے
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (27-12-10), سیپ (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 08:22 PM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر محبت دو طرفہ اور بلا شرط ہو تو....................سودا تو نہ ہوا نا.................!!!

یہ میرا پوائنٹ ہے.................."ِپیسل بھائی"...........

نوٹ::اس پوسٹ میں ہجہ کی کوئی غلطی نہیں ہے..............
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (27-12-10)
جواب

Tags
ہوتے, کیے, کاروبار, پھول, پیار, پاگل, یا, ورحمتہ, لوگ, چیز, محبت, اللہ, السلام, انمول, انجام, بے, تین, تب, جاتا, حسی, خدا, دل, سکتی, سوال, علامت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین سوالوں کا ایک جواب زارا بچوں کا پاک نیٹ 4 02-02-12 02:15 PM
تحفظ نسواں بل نےخواتین کے لئے جرائم آسان بنادئے ،،تشویشناک اضافہ ریکارڈ ALI-OAD خبریں 5 26-12-10 01:35 PM
طاہر پلازہ میں جاں بحق ہونے والی خواتین کی تدفین، سوئم آج ہو گا عبدالقدوس خبریں 2 13-04-08 09:19 AM
:::سوات میں سیکورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا::: ابو کاشان خبریں 0 09-01-08 11:15 PM
ہم خواتین پر حملہ نہیں کرتے،ترجمان بیت اللہ محسود عبداللہ حیدر خبریں 0 30-12-07 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger