واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


تین کی کہانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-11, 03:29 PM   #1
تین کی کہانی
آبی ٹوکول آبی ٹوکول آن لائن ہے 25-05-11, 03:29 PM

کہتے ہیں پچھلے وقت اچھے تھے
سچ کی زیادتی تھی
جھوٹ ملتا نہ تھا
چھپر کے تھے تین پرنالے
دو بند تھے ایک کھلتا نہ تھا
جو کھلتا نہ تھا اس کے نیچے تھے تین شہر
دو چھپے ہوئے ایک دکھتا نہ تھاجو دکھتا نہ تھا اس میں تھے تین کمہار
دو اندھے تھے ایک کو دکھتا نہ تھاجسکو دکھتا نہ تھا اس نے بناے تین پیالے
دو کچے بنے ایک پکتا نہ تھاجو پکتا نہ تھا اس میںڈالے تین دانے چاول
دو کچے تھے ایک گلتا نہ تھا جو گلتا نہ تھا اسے کھانے بیٹھے تین پہلوان
دو بھوکے تھے ایک " رجتا " نہ تھاجو رجتا نہ تھا اسے دیکھنے آئے تین طبیب
دو گونگے تھے ایک بولتا نہ تھاجو بولتا نہ تھا اسے گھمایا تین بیلوں کے ساتھ
دو کھڑئے ہوئے اوی ایک چلتا نہ تھاجو چلتا نہ تھا اسے ماریں تین چھمکیں
دو لگ نہ خطا گئیں اور ایک لگی نہیں جو لگی نہیں اسے دکھایا تین ترخانوں کو
دو چھپ گئے ایک ملتا نہ تھا جو ملتا نہ تھا اسے ہوا تین روپے جرمانہ
دوکھوٹے تھے ایک چلتا نہ تھاجو چلتا نہ تھا اسے دکھایا تین صرّافوں کو
دو ان سیکھ تھے ایک کو آتا کچھ نہ تھاجسے آتا کچھ نہ تھا اس پر چھوڑے تین کتے
دو چپ تھے ایک بھونکتا نہ تھاجو بھونکتا نہ تھا اسے ڈالے تین پٹے
دو تنگ تھے اور ایک آتا نہ تھاجو آتا نہ تھا اسے دکھایا تین موچیوں کو
دو اندھے تھے ایک کو دکھتا نہ تھا جسے دکھتا نہ تھا اسے دیکھنےآئے تین حکیم
دو بہرے تھے ایک سنتا نہ تھا..................
نوٹیہ قصہ منظوم انداز میں ایک ویب سائیٹ پر پڑھا بہت مزہ آیا قصہ طویل تھا اور سرائیکی میں تھا ہم نے کچھ ترمیم اور اضافہ جات کے ساتھ اس کا ترجمہ کرکےآپ لوگوں کے لیے پیش کیا مزہ نہ آئے تو پیسے واپس ۔ ۔۔ ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

 
آبی ٹوکول's Avatar
آبی ٹوکول
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 439
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (25-05-11), فاروق سرورخان (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), مہتاب (26-05-11), محمدخلیل (25-05-11), محمدعدنان (25-05-11), wajee (26-05-11), ارشد کمبوہ (27-05-11), روشنی (26-05-11), سام (25-05-11), سحر (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11), طاھر (26-05-11), عروج (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 03:33 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
بہت اچھی شیئرنگ ہے آبی بھائی ۔ جزاک اللہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (25-05-11), فخر بٹ (26-05-11), آبی ٹوکول (25-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 09:43 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آبی 25 تاریخ کو آپ کو کچھ ہو جاتا ہے یا آپ کی آئی ڈی بقول حیدر ہیک تو نہیں ہوگئی- بہرحال زبردست!
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), فخر بٹ (26-05-11), آبی ٹوکول (25-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 09:48 PM   #4
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
آبی 25 تاریخ کو آپ کو کچھ ہو جاتا ہے یا آپ کی آئی ڈی بقول حیدر ہیک تو نہیں ہوگئی- بہرحال زبردست!
بھائی 25 " تریخ " کی سمجھ نہیں آئی آیا میری سابقہ بونگیوں کا آغاز بھی اسی تریخ کو ہوا تھا کیا؟؟؟ للوز
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (26-05-11), فخر بٹ (27-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 12:03 AM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت کول مطبل اچھی شیئرنگ ہے
بٹن دبا کے شکریہ
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (26-05-11), فخر بٹ (27-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 12:53 AM   #6
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



اچھی شیرنگ ہے
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), فخر بٹ (27-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 04:04 PM   #7
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی اچھی شیئرنگ کے لیے شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 05:34 PM   #8
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے بھائی،،،،،،،،،،،،،،،
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), فخر بٹ (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 05:39 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا،اچھی شئیرنگ لگی ھے کیا اب آپ پیسے واپس کرینگے؟؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), فخر بٹ (26-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 06:32 PM   #10
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بھیا،اچھی شئیرنگ لگی ھے کیا اب آپ پیسے واپس کرینگے؟؟؟؟؟
جب اچھی لگی تو پیسے دیں
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), فخر بٹ (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 06:42 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی پڑھنے میں مزاہ نہیں آیا میرے پیسے واپس کرو جلدی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), فخر بٹ (26-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 06:45 PM   #12
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
بھئی پڑھنے میں مزاہ نہیں آیا میرے پیسے واپس کرو جلدی
تم نے پڑھنے کہ پیسے دیئے ہی نہیں‌ تھے اسی لیے ہی تو مزہ نہیں آیا چلو شاباش اب پہلے پیسے دو پھر پڑھو اور اگر پھر بھی نہ مزہ آئے تو پھر ہم واپس کریں گے
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (26-05-11), فخر بٹ (27-05-11), wajee (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 10:01 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئرنگ ہے
میرے خیال میں عاصم بھائی نے یا کسی اور بھائی نے یہ سرائیکی کی ویڈیو شیئر کی تھی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), فخر بٹ (27-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 11:18 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
تم نے پڑھنے کہ پیسے دیئے ہی نہیں‌ تھے اسی لیے ہی تو مزہ نہیں آیا چلو شاباش اب پہلے پیسے دو پھر پڑھو اور اگر پھر بھی نہ مزہ آئے تو پھر ہم واپس کریں گے
بھائی پیسوں پر نیت خراب مت کرو آپکو دیے تو تھے منع کر دو صاف صاف نہیں دینے تو ایک دفعہ کسی کی جیب میں پیسے چلے جائے نکلوانا نا ممکن ہوتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), فخر بٹ (27-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 10:07 AM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے بقیایا حصے کا (اگر کوئی ہے تو) انتظار رہے گا۔

shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (27-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11), ارشد کمبوہ (27-05-11)
جواب

Tags
color, کہانی, کھانے, پیسے, پیش, ویب, وقت, واپس, قصہ, لگ, لگی, آیا, آتا, اچھے, انداز, اسے, اضافہ, تین, ترمیم, ترجمہ, جھوٹ, جات, جسے, دیکھنے, سائیٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
خواتین کے انوکھے بیگ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 0 23-12-08 04:36 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger