| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 877
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا | skjatala (16-06-11), فخر بٹ (16-06-11), ھارون اعظم (30-04-10), حیدر Rehan (24-06-11), روشنی (20-06-11), سامیہ بٹ (23-06-11), عارف اقبال (29-04-10), عروج (16-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,199
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج صبح سب سے پہلے میں نے اپنی کتاب دیکھی جو رات پڑھتے ہوئے نیند آگئی اور۔ ۔ ۔ ۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
آج میں نےسب سےپہلےاپنےبتیجےکودیکھاجو صبح میرےبیڈ پے آکےمیرےلیٹ گیا تو میری آنکھ کھولی۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نیند سے بیدار ھوتے ہی اپنی بیٹی کو آنکھیں بند کر کے آواز دیتا ھوں تو وہ میرے پاس آجاتی ھے اگر وہ سو رہی ھو تو آواز سن کر میرے پاس آکر لیٹ جاتی ھے پھر میں اُس سے کھیلتا ھوں اگر جاگ رھی ھو تو آواز سن کر پاس آ کر اپنے دانتوں (جو کہ ابھی پورے نہیں آئے مگر تیز بہت ھیں) سے میرے ناک کو چبانے کی کوشش کرتی ھے پھر میں بچتا ھوں اور وہ بچنے نہیں دیتی اس طرح میں روزانہ اُٹھتے ہی اپنی بیٹی کا چہرہ دیکھتا ھوں الحمدللہ
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
آج سب سے پہلے امی کو دیکھا جو فجر کے نماز کے لیئے اُٹھا رہی تھی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
امی یا ابو کا چہرہ جو نماز کے لئیے اُٹھاتے ہیں۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیٹا فجر کے لیے اٹھانے آتا ھے ۔تو بیٹے ھی کو دیکھتی ھوں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | fazain (18-06-11), shafirajput (18-06-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فجرکی نمازکےلیےموبائل پرالارم لگایاہوتاہےسب سےپہلےوہ دکھتاہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور شکر ہے اللہ کا کہ فجر کی نماز کے لئے خود ہی اُٹھ جاتی ہوں کسی الارم کی ضرورت نہیں ہوتی
__________________
As you Sow' So Shall you Reap |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا | fazain (18-06-11), shafirajput (18-06-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
آج میں نے اپنی چھوٹی بہن کو دیکھا
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فون, کوئی, کان, کتاب, پہلے, پکڑ, پھلے, پاکستان, وقت, نیند, موبائل, ماں, مرتبہ, آج, آغاذ, اُس, اٹھے, اپنی, اسلام, باپ, دیکھا؟, دیکھتا, رات, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::: معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا - ضیاء الحق قاسمی ::: | ابو کاشان | مزاحیہ شاعری | 1 | 17-01-08 11:15 AM |
| معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا | چاچا کمال | مزاحیہ شاعری | 1 | 26-12-07 09:52 AM |