واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-07, 04:27 PM   #1
جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!!
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 09-08-07, 04:27 PM

دوستو!
اب ٹائم ہوا زرا ماضی کی سنہری یادوں کو تازہ کرنے کا،

جی ہاں

اپنیے بچپن کی یادوں کو تازہ کریں اور سب سے یاد گار ، دلچسپ واقع تحریر کریں کہ جس کو پڑھ کریہ تمنا پوری شدت سے دل میں پیدا ہو جائے کہ

یہ دولت بھی لے لو، یہ شہرت بھی لے لو، بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساون، وہ کاغز کی کشتی ، وہ بارش کا پانی۔

So lets start

 
مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2889
Reply With Quote
پرانا 10-08-07, 05:39 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!!

ارے

کیا بات ہے؟

کیا آپ لوگ ماضی میں چھوٹے نہیں تھے؟

مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-07, 06:46 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!!

بہت اچھا سلسلہ شروع کیا آپ نے۔

تو جناب جب میں چھوٹا تھا تو میں بڑا ہونے کے بارے میں سوچا کرتا تھا اب بڑا ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 12:34 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا آپ نے۔

تو جناب جب میں چھوٹا تھا تو میں بڑا ہونے کے بارے میں سوچا کرتا تھا اب بڑا ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
اوئے بھائی اب سوچنا بس کر کہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 07:40 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,375
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,418 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!!

آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 08:22 AM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
مٹی سے کھیلنا اور چھپٹروں میں نہانا

خود جھولنا اور اُن کو بھی ساتھ جھلانا

جھوٹ موٹ کا رونا اور اُن کو ہنسانا

ایک ساتھ تتلیوں کو اُڑانا، بگھانا

اُ نکی گلی میں جانا اور واپس نہ آنا

آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ






__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 09:44 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!!

میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن آج بیٹھے بٹھے کیوں یادآگیے

بہت اچھا سلسلہ ہے جناب میرے ساتھ تو بہت کچھ ہوا ہے بچپن میں زیادہ تو فنی لمحے ہے
ساتھ ساتھ سناتاجاوں گا

ایک دفعہ میں اور میرے بڑے بھائی چھت پر کھیل رہے تھے گرمی بہت تھی تو بھائی نے کہا چلو میں دیوار پر چڑتا ہوں تم مجھے اینٹ اور چادر دینے دونوں دیواروں کے اوپر چادر رکھوں گا اور چادر کے اوپر ایک ایک اینٹ رکھوں گا سو میں نے ایسا ہی کیا جب چادر کے تین جگہ اینٹیں رکھ دی گی اور ایک جگہ رہ گی بھائی نے مجھے کہا تم اینٹ مجھے دو اور نیچے بیٹھ کر دیکھو سایہ ہوا یا نہیں میں نیچے بیٹھ تو بہت پیارا سایا تھا اتنے میں بھائی کے ہاتھ سے اینٹ چھوٹ گی بھائی نے مجھے آواز بھی دی لیکن مجھے سمجھ ہی نہیں آئی اتنےمیں اینٹ میرے سر کے اوپر لگ گی ہا ہا ہا پھر بہت مزا آیا میں روتا رہا بھای اور باقی سب ہنستے رہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 11-08-07, 04:34 PM   #8
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!!

میں جب چھوٹی تھی تو تب بہت اچھی تھی، لیکن اب میں بڑی ہوگئ ہوں اور اب زیادہ اچھی ہوں۔
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
کشورناہید کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 11-08-07, 05:13 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!!

آپ لوگ بہت اچھا لکھ رہے ہیں پر

میری آپ سے گزارش ہے کہ بچپن کا یادگار واقعہ ہی تحریر کریں تا کہ جو انسیت اور الفت آپس میںDevelop ہو گئی وہ مزید پایدار ہو۔
آآ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 11-08-07, 06:18 PM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!!

“کشورناہید:میں جب چھوٹی تھی تو تب بہت اچھی تھی، لیکن اب میں بڑی ہوگئ ہوں اور اب زیادہ اچھی ہوں۔“


اپنے منہ میاں مٹھو
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 13-08-07, 04:00 PM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بچپن سے ہی بہت شریف ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 13-08-07, 04:02 PM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے تو بچپن کے بہت سے واقعات ہین لیکن ابھی بتانے کا موڈ نہیں ہے فیر کدی دساں گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 13-08-07, 11:26 PM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شریف سے کیا مراد ہے عدنان بھائی :ڈ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-07, 12:12 PM   #14
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی میرا بچپن تو ابھی ختم ہی نہیں ہوا کہ میں اسے یاد کر کر کے آنسو بہاؤں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 14-08-07, 01:28 PM   #15
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
بھئی میرا بچپن تو ابھی ختم ہی نہیں ہوا کہ میں اسے یاد کر کر کے آنسو بہاؤں!
جی بالکل درست کہا آپ نے انسان اس عمر میں یہی سمجھتا ہے کہ وہ ابھی بچپن میں ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
جواب

Tags
فنی, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, واقعات, لوگ, لڑکی, محبت, آج, انگلش, انسان, اردو, بھائی, بچپن, جھوٹ, جواب, دیکھو, دل, ذوالفقار, روتا, زمانہ, شاعری, عبدالقدوس, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چکھوٹی نہیں کھوٹی محمد کاشف حبیب دلچسپ اور عجیب 9 15-05-11 01:55 PM
ازدواجی زندگی خوشگواربنانے کےلئے چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر اندازی کریں جاویداسد عمومی بحث 1 15-05-11 01:37 PM
چھوٹی چھوٹی باتیں وسیم قہقہے ہی قہقے 0 29-11-08 05:56 PM
حسن اخلاق اور چھوٹی چھوٹی نیکیاں،!!!!! عبدالرحمن سید اخلاق و آداب 3 20-08-08 01:21 PM
چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں پاکستانی یہی ہے رختِ سفر 3 09-08-07 03:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger