واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


جسٹ فار لیڈیز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-07-09, 10:17 PM   #1
جسٹ فار لیڈیز
مریم گیلانی مریم گیلانی آف لائن ہے 16-07-09, 10:17 PM

السلام و علیکم پاک نیٹ کی پیاری پیاری فیمیل ممبرز

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں یہاں بالکل نئی ہوں تو میری آپ سب لیڈیز سے گزارش ہے کہ سب لیڈیز اس تھریڈ میں تشریف لائیں اور اپنا اپنا تعارف کرائیں تاکہ میں سب لیڈیز سے متعارف ہوسکوں۔

تمام مردوں کو وارننگ دی جاتی ہے کہ وہ اس تھریڈ میں تشریف لانے کی زحمت نہ کریں تو اچھی بات ہے ۔ ورنہ

 
مریم گیلانی's Avatar
مریم گیلانی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 791
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا
J.S (17-07-09), shafresha (16-07-09), فیصل ناصر (16-07-09), محمدعدنان (17-07-09), مرزا محمد فاروق (24-07-09), سحر (17-07-09), شاہ جی 90 (17-07-09)
پرانا 16-07-09, 10:56 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ورنہ کیا ؟؟

ہم کو دھمکی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-07-09, 10:58 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی آپکو جب منع کیا ہے تو پھر کیوں آ گے

یہ مراسلات صرف فیصل بھائی کی وجہ سے کیا ہے ورنہ مجھے کیا پڑی لیڈیز کے دھاگے میں‌ آنے کی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-07-09, 01:49 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک کسی بھی لیڈیز نے اس تھریڈ میں‌پوسٹ نہیں کی
حیرت کی بات ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-07-09, 07:24 AM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو تو بھائی پتا ہونا چاہئیے کہ اگر لکھا ہوتا just for jentlemen تو شاید یہاں خواتین ہی پائی جاتیں
اوہ معاف کیجئیے گا غلطی سے آ گیا ، واپس جا رہا ہوں بھائی ، مجھے ویسے بھی خواتین سے بہت ڈر لگتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-07-09, 07:27 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
مریم گیلانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
آپ کو تو بھائی پتا ہونا چاہئیے کہ اگر لکھا ہوتا just for jentlemen تو شاید یہاں خواتین ہی پائی جاتیں
اوہ معاف کیجئیے گا غلطی سے آ گیا ، واپس جا رہا ہوں بھائی ، مجھے ویسے بھی خواتین سے بہت ڈر لگتا ہے
ڈرنے والی کونسی بات ہے
مرد ہمیشہ عورت کو ڈراتا آیا ہے
مریم گیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-07-09, 07:40 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مریم گیلانی مراسلہ دیکھیں
ڈرنے والی کونسی بات ہے
مرد ہمیشہ عورت کو ڈراتا آیا ہے
پتا نہیں آپ کن مردوں کی بات کر رہی ہیں ہماری بیگم تو ہم سے بالکل بھی نہیں ڈرتیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (18-07-09), محمدعدنان (31-08-09), مرزا محمد فاروق (24-07-09)
پرانا 17-07-09, 11:24 AM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مریم جی آپ نئی نئی آئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ کو معلوم نہیں کہ یہاں بھی آپ صرف مردوں ہی کی وجہ سے آئی ہیں۔
اور آپ اپنا تعارف پہلے کروائیں تاکہ سب آپ کو جان سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اب فورمز کی پرانی لیڈیز ایکبار سب اپنا اپنا تعارف کروا چکی ہیں۔ آپ سے خود کو متعارف کروانے کےلئے اتنا وقت کہاں ہوتا ہے لیڈیز کے پاس آج کے اس دور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہتر یہی ہے بجائے اس کے کہ آپ سب کے تعارف کروانے کے انتظار میں بیٹھی رہیں۔۔۔اپنا تعارف کروا دیں۔ شاباش۔۔۔۔! شروع ہو جائیں پلیز
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-07-09, 09:38 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مریم گیلانی مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم پاک نیٹ کی پیاری پیاری فیمیل ممبرز

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں یہاں بالکل نئی ہوں تو میری آپ سب لیڈیز سے گزارش ہے کہ سب لیڈیز اس تھریڈ میں تشریف لائیں اور اپنا اپنا تعارف کرائیں تاکہ میں سب لیڈیز سے متعارف ہوسکوں۔

تمام مردوں کو وارننگ دی جاتی ہے کہ وہ اس تھریڈ میں تشریف لانے کی زحمت نہ کریں تو اچھی بات ہے ۔ ورنہ
ورنہ . . . . . . . . . . . . . . ورنہ کیا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-07-09, 09:42 PM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو آئیں گے بار بار آئیں گے Name:  chir.gif
Views: 49
Size:  495 بائٹس Name:  chir.gif
Views: 49
Size:  495 بائٹس Name:  chir.gif
Views: 49
Size:  495 بائٹس
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-07-09)
پرانا 17-07-09, 10:13 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام و علیکم مریم
پاک نیٹ پر خواتین بہت کم ہیں ۔
میں تعارف کرادیتی ہوں
میں سحر
میرے تعارف کی ضرورت نہیں میرا نام ہی کافی ہے
ام غزل
ہماری ناظم اعلیٰ
آج کل چھٹیوں پر ہیں
ام طلحہ ہماری بہت اچھی سی رکن
سیپ بھی ناظم اعلیٰ ہیں
وہ کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے کم کم آتی ہیں
حیا
ستارہ
یہ دونوں آپ کو اپنا تعرف خود کرادیں گی ۔
پاک نیٹ پر بھائیوں کی حکمرانی ہے لیکن یہ بھائی ہم بہنوں کی بہت عزت کرتے ہیں ۔
اس لیے میں تمام بھائیوں سے گذارش کروں گی کہ آپ بھی اپنے بارے میں لکھیں
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-07-09), محمدعدنان (31-08-09), مرزا محمد فاروق (24-07-09), Zullu230 (27-07-09), ام طلحہ (23-07-09), عروج (14-06-11)
پرانا 18-07-09, 03:04 AM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم مریم
پاک نیٹ پر خواتین بہت کم ہیں ۔
میں تعارف کرادیتی ہوں
میں سحر
میرے تعارف کی ضرورت نہیں میرا نام ہی کافی ہے
ڈاوئلینس نام ہی کافی ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-07-09), محمدعدنان (31-08-09), مرزا محمد فاروق (24-07-09), سحر (20-07-09), عبدالقدوس (18-07-09)
پرانا 18-07-09, 12:03 PM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
میں سید معظم شاہ ،
اٹک سٹی سے تعلق ہے ،
اور سپیشل بچوں کو پڑھانے کا کام کرتا ہوں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (24-07-09), سحر (20-07-09)
پرانا 23-07-09, 02:27 AM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
میں سید معظم شاہ ،
اٹک سٹی سے تعلق ہے ،
اور سپیشل بچوں کو پڑھانے کا کام کرتا ہوں
آپ لیڈیز ہیں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-07-09), محمدعدنان (31-08-09), مرزا محمد فاروق (24-07-09), ابن جلال (23-07-09), رضی (23-07-09), شاہ جی 90 (23-07-09)
پرانا 23-07-09, 01:11 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
آپ لیڈیز ہیں
معزرت
اصل میں بہت کم وقت میں بہت سی باتیں دیکھنی ہوتی ہیں اس لئیے اس قسم کی غلطی ہو جاتی ہے ، چلیں ہم تمام لیڈیز سے معزرت کر لیتے ہیں ۔ اللہ معاف فرمائے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
J.S (24-07-09), محمدعدنان (31-08-09), مرزا محمد فاروق (24-07-09)
جواب

Tags
color, فورمز, گذارش, پاک, لوگ, متعارف, معلوم, آج, اللہ, اسلام, اعلیٰ, بھائی, بچوں, تعارف, جواب, حضرات, خواتین, دل, عورت, علی, عزت, غزل, صاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیڈیز ورائٹی مرزا محمد فاروق فیشن اور بیوٹی ٹپس 22 15-06-11 06:17 AM
کرن ڈائجسٹ کے 12 شمارے عقرب کتاب گھر 3 14-10-10 10:18 AM
کیویز نے پاکستانی شاہینوں کی پرواز روک دی محمدعدنان کرکٹ 0 04-10-09 08:51 AM
”لیڈیز فسٹ“ ایس اے نقوی عمومی بحث 17 05-06-09 09:00 PM
کیویز کو دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا مشورہ محمدعدنان کرکٹ 0 29-04-08 07:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger